Al ghazi Hijama

Al ghazi Hijama "حجامہ " قدیم ترین سنت طریقہ علاج ہے
یہ جسمانی و روحانی کئی امراض میں بہت فائدہ مند ہے -

10/10/2025

" Shingles"یہ دانے نما الرجی ایک وائرس vericela zostle virus 🦠 کی وجہ سے ہوتی ہےجو بیلٹ کی شکل میں عموماً ران اور بغلوں ...
30/08/2025

" Shingles"
یہ دانے نما الرجی ایک وائرس vericela zostle virus 🦠 کی وجہ سے ہوتی ہے
جو بیلٹ کی شکل میں عموماً ران اور بغلوں میں ظاہر ہوتی ہے
یہ سخت خارش اور۔ جلن پیدا کرتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پھیل جاتی ہے
اس کیلیے " حجامہ " بہت ہی مفید رہتا ہے
اور دو ، تین دفعہ سے بفضل اللہ تعالیٰ مکمل ختم ہو جاتی ہے
منجانب : الغازی حجامہ کمر مشانی 🏥
03137266106
03013432355

📌 انگوائنل ہرنیا اور حجامہ – ایک مریض کی کہانی“میں پچھلے چھ مہینے سے انگوائنل ہرنیا کے مسئلے میں مبتلا تھا۔چلنا پھرنا مش...
12/08/2025

📌 انگوائنل ہرنیا اور حجامہ – ایک مریض کی کہانی

“میں پچھلے چھ مہینے سے انگوائنل ہرنیا کے مسئلے میں مبتلا تھا۔
چلنا پھرنا مشکل، روز مرہ کے کام عذاب، اور ڈاکٹر نے کہا:
"آپریشن کروائے بغیر کوئی چارہ نہیں۔"

میں ڈرا ہوا تھا…
دواؤں سے وقتی آرام تو ملتا، مگر کمزوری بڑھ رہی تھی۔
پھر ایک دن ایک دوست نے کہا:
"حجامہ ٹرائی کرو، یہ سنت بھی ہے اور قدرتی علاج بھی۔"
-----

میں نے ہمت کی اور ایک ماہر حجامہ معالج سے رابطہ کیا، جو پچھلے 10 سال سے لوگوں کا علاج کر رہے ہیں اور اکیوپنکچر کی سمجھ بھی رکھتے ہیں۔
ــــــ
پہلا سیشن ہوا… جسم ہلکا، درد میں کمی۔
چوتھے سیشن تک وہ تکلیف جو دن رات تنگ کرتی تھی، آدھی رہ گئی۔
🤲 چھٹے سیشن پر میں بغیر سہارا کے چلنے لگا۔
ــــــ

آج… میں دواؤں اور آپریشن دونوں سے آزاد ہوں۔
اور سب سے بڑھ کر، میں نے ایک سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کر کے❤️شفا پائی
ـــــ

اگر آپ بھی انگوائنل ہرنیا یا کسی اور درد سے تنگ ہیں، تو ایک موقع ضرور دیں۔
یہ صرف علاج نہیں… یہ زندگی کا سکون ہے۔
اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
📍 الغازی حجامہ کمر مشانی
📞 [03013432355]

02/07/2025

جن دوستوں کو کرونا ویکسین سے کسی اِیشو کا خطرہ ہے وہ " حجامہ "
کرا لیں 👍

بے موسم بارشیں __😭😭
19/04/2024

بے موسم بارشیں __😭😭

پرانے مسلمان   __  Important point 🤔
26/12/2023

پرانے مسلمان __ Important point 🤔




02/12/2023




رسول خدا کا ارشاد مبارک __ 👇👇
29/11/2023

رسول خدا کا ارشاد مبارک __ 👇👇

09/11/2023

Amazing results of Hijama Cuppin Therapy👌_
چھوٹے بچوں کے حجامہ سے حیرت انگیز فوائد 😯









ایک سانولی سی لڑکی نے چہرے پہ فشل لگایا، کریمی دستانے پہن کر کسی جگہ ایک شادی میں چلی گئ۔ وہاں ایک خاتون نے جب اسے دیکھا...
03/11/2023

ایک سانولی سی لڑکی نے چہرے پہ فشل لگایا، کریمی دستانے پہن کر کسی جگہ ایک شادی میں چلی گئ۔ وہاں ایک خاتون نے جب اسے دیکھا تو کہنے لگی ، بیٹی آپ نے چہرے پر کیا لگایا ہے جو اتنا چمک رہا ہے ۔ لڑکی اپنی تعریف سن کر بہت خوش ہوئی، کہنے لگی دراصل ماسی میں پانچ وقت فرض نماز باقاعدگی سے پڑھتی ہوں اسی وجہ سے یہ سب ایسا ہواہے ۔
خاتون نے لڑکی کو اوپر سے نیچے تک غور سے دیکھا پھر کہنے لگی ۔ بیٹی کبھی کبھی حجامہ بھی لگوایا کرو تاکہ تمھارے پیر بھی سفید ہوجائیں ۔۔

آج حجامہ کی سنت 19 تاریخ شروع ہورہی ہے جو کل شام تک پوری آب و تاب سے جاری رھیگی دباکے کٹ شٹ لگےنگے خوب زھریلا بلڈ نکلےگا خوب شفایابیاں ہونگیں

الغازی حجامہ کمر مشانی
03013432355___

Address

Kamar Mushani (mianwali)
Kamar Mushani

Telephone

+923013432355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al ghazi Hijama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al ghazi Hijama:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram