04/01/2021
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
یکم جنوری سے کامونکی میں حارث ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
حارث ایمبولینس سروس کامونکی سے پورے پاکستان میں 24 گھنٹے اپنی خدمات سر انجام دے گی۔
ایمبولینس میں آکسیجن اور AC کی سہولت بھی موجود ہے ۔
پروپرائیٹر:
محمد صفدر
۔03003973290
۔03338199453
منڈیالہ روڈ نزد ریلوے پھاٹک کامونکی