MADNI HERB

MADNI HERB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MADNI HERB, Pharmaceutical Company, SITE AREA, Karachi.

25/12/2021
20/12/2021

جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو *حجامہ* لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا.(مفهوم حدیث)

👈 ماہ *جمادی اللاول* میں یہ تاريخیں بمطابق
*دسمبر* 2021 مسنون ہیں۔
*17 جمادی اللاول*👇
*21 دسمبر منگل کی مغرب سے 22 دسمبر بدھ کی مغرب تک*

19 جمادی اللاول👇
*23 دسمبر جمعرات کی مغرب سے 24 دسمبر جمعہ کی مغرب تک*

*21جمادی اللاول*👇
*25 دسمبر ہفتہ کی مغرب سے 26 دسمبر اتوار کی مغرب تک*
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available

19/10/2021
07/06/2021

کولیسٹرول، معدے کے مسائل اور سنت کے مطابق باڈی فٹنس حجامہ ۔ حجامہ میں کولیسٹرول، معدے اور جگر کے مسائل کا مکمل علاج ہے ۔الحمداللہ
Cholesterol, Stomah issues & Body Fitness Hijama
حجامہ سنت ہے ۔70 سے زیادہ فائدے ہیں ۔اس میں تمام بیماریوں سے مکمل شفاء ہے ۔سستی ،تھکاوٹ دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔
حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے . حجامہ پوری دنیا میں صحتمند اور فریش رہنے کا بہترین طریقہ ہے . حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے ۔۔ -------------------------------------------------------
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available

04/04/2021

انسان اگر احکام الٰہی اور سنت نبویؐ کے مطابق زندگی نہ گزارے تو جسمانی طو رپر اورروحانی طور پر بیمار ہوجاتا ہے۔ کیوں کہ اس جسم کو اللہ تعالیٰ نے بنایا اور اس کو بہترطریقے سے استعمال کرنے کے طریقے بھی اللہ نے ہی بتائے۔ بیماری اللہ کی طرف سے آتی ہے اور بیماری سے شفا بھی اللہ ہی دیتا ہے۔
حکیم، معالج یا ڈاکٹر سبب کے طو رپر علاج کرتے ہیں اوردوا دیتے ہیں اورانسانوں کے سب سے بڑے اور شافع حکیم ہمارے پیغمبر اسلام محمد رسول اللہؐ ہیں، جنہوں نے انسانی زندگی کے ہر پہلو سے ہمیں آگاہ کیا ہے اور فرمایا ہے کہ حجامہ کے ذریعہ ہر بیماریوں سے شفا ہے۔ آپ کے ارشاد ات پر طب نبویؐ ہے اور اس سلسلہ کی ایک کڑی حجامہ کے ذریعہ علاج ہے۔ یہ ایک بہترین علاج ہے۔ اس علاج کی تفصیلات اوراحادیث نبویؐ سے اس کی تاکید ذیل میں بیان کی جارہی ہے۔

حجامہ لگانا حضور اکرمؐ کی سنت سے ثابت ہے اورایک بہترین علاج ہے اور حضورؐ نے خود حجامہ کروایا ہے اور دوسری کو اس کی ترغیب دی ہے۔ حجامہ ایک قدیم طریقہ علاج ہے جو بہت مفید ہے۔ یہ گرم اور سرد دونوں علاقوں میں مفید ہے۔ چین والوں نے اس علاج کی اہمیت جانی اور یہ اس ملک کا قومی علاج ہے اور سارے ملک میں یہ علاج مقبول ہے۔ یہ عرب ممالک کے علاوہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں بے حد مقبول ہے۔ حجامہ کی افادیت ہزاروں سال کی طب کی تاریخ سے واضح ہے۔ اس علاج کو دنیا کے بیشتر ممالک میں یکساں استعمال کیا جارہا ہے۔ یورپ ، آسٹریلیا، جرمنی اور امریکہ میں بھی مقبول ہے اور ہندوستان میں اس طریقہ علاج کو مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ سعودی عرب میں رہنے والے خاص طور سے مقامات مقدسہ مکہ اورمدینہ میں لوگ وہاں اس علاج کی مقبولیت اور افادیت دیکھ کر ہندوستان میں اپنے رشتہ داروں سے کہہ رہے ہیں کہ وہ بھی حجامہ کراتے رہیں۔ کیوں کہ یہ علاج سنت نبوی ؐ سے ثابت ہے اورجو علاج سنت نبویؐ سے ثابت ہے اس کی افادیت میں ایک مومن مسلمان کو کوئی شک ہی نہیں رہتا۔جسم کی 70%فیصد بیماریاں خون کی سربراہی میں رکاوٹ یا عدم سربراہی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ ہماری غذائی عادت میں بد احتیاطی سے خون میں بہت سے زہریلے مادے جمع ہونے لگتے ہیں جو فاسد خون بناتے ہیں۔ یہی فاسد خون جسم میں کئی امراض کا سبب بن جاتا ہے۔ طب نبویؐ کی روشنی میں جسم سے فاسد بے کار خون احادیث میں بتائے گئے مقامات پر فسد لگاکر خارج کیا جاتا ہے..
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Home Visit Facility Available.....

24/03/2021

Hijama Sunnat Way of treatment
We also Provide Home Visit Services in All Areas of ( Karachi and Hyderabad )
Hijama ( Wet Cupping Therapy) Gets Rid of Acidic Toxic Waste Which Accumulates in our Bodies (Blood Stagnation) as we Grow older... Sources of toxic Wastes include :

• The Polluted air We Breathe;
• Toxic Chemicals Found in Your Food, Water, Drinks, Household Chemicals & toiletries;
• Environmental Waste in Your Neighborhood;
• Intoxicating Drinks, Narcotic Drugs, Junk Food and Smoking;
• Waste Products of Normal Body Metabolism; Products of Medicinal Drugs Metabolism;
• Impact of trauma and Accidents on our Body;
• Toxins from Mental Stress, Anger, Anxiety and Depression.
Contact & WhatsApp 0321-8643896
Mr. Salman Khan
Home Visit Facility Available

Address

SITE AREA
Karachi
75760

Telephone

+923218643896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MADNI HERB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram