30/06/2022
(افواج پاکستان میں شمولیت اختیار کریں)
کراچی کے تمام اضلاع .
ضلع ٹھٹہ .
ضلع سجاول.
اور ضلع لسبیلہ بلوچستان
کے نوجوانوں کی بھرتی شروع ہے
مورخہ 27 جون 2022 سے 27 جولائی 2022 تک
تعلیم: مڈل. مئٹرک. انٽر (لسبیلہ)
مئٹرک. انٽر (کراچی ٹھٹہ. سجاول)
عمر:ساڈھے17سے23سال تک
قد : 5فٹ6انچ اور5فٹ4انچ کلرک اور کک کےلیے
خواہشمند نوجوان اپنے کاغذات کے ساتھ نیچے دیئے گئے پتہ پر تشریف لائیں
آرمی سلیکشن اینڈ ریکریوٹمنٹ سینٹر مین شاہراہ فیصل نزد ریجنٹ پلازہ کراچی.
رابطہ نمبر :02132790919
03320265096: