20/10/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جمعہ گل فاؤنڈیشن کے صدر
حاجی جمعہ گل کی بھتیجی بہو اور جنرل سیکرٹری کریم خان کی بھابھی
کا انتقال ہو گیا ہے۔
مرحومہ کا جنازہ آج بروز پیر، 20 اکتوبر 2025
بعد نمازِ عشاء قبائل مسجد میں ادا کیا جائے گا۔
تمام احباب، دوستوں اور رشتہ داروں سے شرکتِ جنازہ اور دعاے مغفرت کی درخواست ہے۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔