Crypto Homeopathic Health Service

Crypto Homeopathic Health Service Thanks for coming to the Homeopathic page
Second Most Largest World Health Organization (WHO) TCS facility is available

17/12/2022

ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں ہومیو پیتھک جو کسی بھی جسمانی و نفسیاتی امراض کا پتا خوبی کیفیات کے ذریعے لگا سکتے ہیں۔
ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں جو ہومیو پیتھک کا کام بخوبی جانتے ہیں اور اپنا فارمولا خود تیار کرتے ہیں، اور ضرورت پڑنے پر کم سے کم ایلوپیتھک ادویات کا استعمال کرواتے ہیں۔
ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں آپریشن کرنے کے علاوہ ہر بیماری اور آپریشن کی ضرورت پڑجانے والے بیماری کا بھی بنا آپریشن کے کامیاب علاج کرسکتے ہیں۔
جیسے گردے یا پتھے میں پتھری، جسم میں رسولی، خون کا گاڑھا پن، خون کی کسی بھی وجہ سے خرابی، گردے یا جگر کی خرابی یا فیل ہوجانا، دل کے وال کا بند ہوجانا یا تنگی، اور اس کے علاوہ کسی بھی ہر بیماری کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔
ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں جو کیفیات کی مدد سے کسی بھی بیماری اور اس کے تہے کیفیات تک پہنچنے کی بہترین صلاحیت رکھتے ہیں۔
ماہر کیفیات آصف آرائیں کمزور ، سوکھا پن ، موٹاپا اور اس کے علاوہ دائمی بیماری کا بھی ہر طریقے سے کامیاب علاج کرتے ہیں، اگرچہ کوئی کسی کی بیماری دس یا بیس یا چالیس سال پرانی ہو،
ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں کے پاس گارنٹی سے کامیاب علاج ہوتا ہے جس میں ڈاکٹر کے کہے کے مطابق ادویات کا استعمال اور تجویز کردہ پرہیز لازم ہوتا ہے۔

ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں کم و بیش ہی ایلوپیتھک ادویات کا تجربہ کم و بیش ہی تقریباً 20 سال کا رکھتے ہیں جس میں انکا اپنا ذاتی تجربہ ہے۔
اور ہومیوپیتھک میڈیسن کے حوالے سے تقریباً چھ سال کا عملی تجربہ رکھتے ہیں، اور اس کے علاوہ اسپیشلسٹ فارمولا ہومیوپیتھک کا تجربہ پانچ سال تک کا رکھتے ہیں۔
اس کے علاوہ ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں کیفیات کے معیار میں تقریباً 28 سال تک کا عملی تجربہ رکھتے ہیں۔

یہ بات نوٹ کرلیجیۓ ؛ کے ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں دنیا کے دیگر ڈاکٹرز کی مانند نہیں ہے اور اپنا ذاتی خود کا تجربہ رکھتے ہیں۔ جو کسی ڈاکٹر کا محتاج نہیں ،،
اور اپنی ریسرچ ادویات و امراض کے معاملے میں خود کرتے ہیں۔
جبکہ ماہر کیفیات آصف آرائیں کے اپنے کچھ دنیا کے ڈاکٹرز بھی ہیں جو کے ایلوپیتھک اور ہومیوپیتھک میں اپنا معیار خود رکھتے ہیں۔

ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں کا اپنا ذاتی عملی تجربہ۔
ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں دنیا کا ایسا شخصیت ہے جس نے ادویات کے معاملے ریسرچ میں خود پر تجربہ کیا ہے۔
جس میں مختلف قسم کا ادویات پر ریسرچ کرنا،
جیسے ایلوپیتھک و ہومیوپیتھک اور سبزیوں پھلوں گوشت اور مصالحے جات اور مختلف پتوں پھولوں پر ریسرچ کرنا ہے۔
مختلف میڈیسنز اور ایکسپائرڈ میڈیسنز، اور زہریلی ادویات کا استعمال کرنا ہے۔
یہی وجہ ہے کے ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں خود کسی بھی قسم کی ادویات تیار کرسکتے ہیں۔
اور اسپیشلسٹ آصف آرائیں نے خود اتنے ادویات استعمال کرلیے ہیں کے اب آصف سائنٹسٹ کا خود کا لعاب دہن بھی اک ادویات کا کام کرتا ہے۔
اور دنیا کی بڑی سے بڑی زہریلی اور ایکسپائرڈ ادویات بھی آصف سائنٹسٹ کے لعاب دہن کے مقابل کچھ بھی نہیں ہے۔
بمعنی آصف سائنٹسٹ کے زندگی کا تجربہ اتنا وسیع ہے۔
جو اپنی مثال آپ رکھتے ہیں۔
ماہر کیفیات اسپیشلسٹ آصف آرائیں نے ادویات معالجہ کا سلسلہ صرف ایمرجنسی مریضوں کے مرض کے لیے رکھا ہے۔
جیسے کوئی دائمی امراض کا شکار ہو، وہ جو ڈاکٹرز کے پاس چکر لگا لگا کر تھک چکے ہیں،
موٹاپا یا سوکھا پن ، کمزوری، یا بھولنے کی عادت یا جگر، دل ، خون ، معدے اور نزلہ کھانسی ، شوگر بمعنی ذیابیطس وغیرہ وغیرہ کسی بھی بیماری سے پریشان ہوگئے ہو اور علاج ناممکن سا لگے یا ادویات میں بھاری قیمت ادا کرنا ہڑے تو وہ ہم سے رجوع کرسکتے ہیں۔
ہمارے یہاں صرف کیفیات کی مدد سے حقیقی بیماری کا پتا لگایا جاسکتا ہے جسے کوئی ٹیسٹ لیبارٹری وغیرہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
نوٹ؛ جس بیماری کا ڈاکٹر علاج نہیں کرتے ہیں اور وہ بتایا بھی نہیں جاتا ہے اس کا بھی ہمارے یہاں مکمل کامیابی کیساتھ علاج کیا جاتا ہے۔
اگر آپ پریشان زدہ ہوگئے ہو کے آپ ہی کو نہیں پتا کے آپ کو بیماری کیا ہے مگر آپ خود محسوس کرسکتے ہیں اور آپ کسی کو یقین نہیں دلا سکتے تب بھی آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
ای میل annony-message@proton.me
Whatsapp + Mobile No 03201293036
Other Mobile Number 03433298917

Crypto Homeopathic Health Service page ko like and share zaroor kijiye.
علاج معالجہ کے دن اتوار، بدھ، جمعرات اور جمعہ ہے۔
ای میل یا واٹس اپ پر کال یا ٹیکسٹ میسج لکھ کر بھیج سکتے ہیں، اور اس کے علاوہ فون کال بھی وقت لیکر کرسکتے ہیں۔
شکریہ۔

نفسیاتی معلومات اور آئیڈیے، دماغی صحت علم کے اضافی حصول کے لیے متعلقہ 1 سے لیکر 22 پیجز کا مکمل مطالعہ کیجیے، ایک بار پڑ...
27/02/2022

نفسیاتی معلومات اور آئیڈیے، دماغی صحت علم کے اضافی حصول کے لیے متعلقہ 1 سے لیکر 22 پیجز کا مکمل مطالعہ کیجیے، ایک بار پڑہنے کے بعد دوسری اور پھر تیسری بار صحیح طرح سے بغور پڑہیے تو ہر بار آپ کو نئی اہم زندگی کے معلومات حاصل ہونگے۔
میں نے اہم معلومات دماغی صحت آپ کے خدمت میں بھی پیش رفت کردیا ہے۔

27/02/2022

Address

Sector 7C, North Karachi, Near Iqra University
Karachi
75850

Opening Hours

Monday 19:00 - 22:00
Wednesday 19:00 - 22:00
Thursday 19:00 - 22:00
Friday 19:00 - 22:00
Sunday 19:00 - 22:00

Telephone

+923433298917

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crypto Homeopathic Health Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Crypto Homeopathic Health Service:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category