25/12/2025
اپنےآنسووں کو روکنا بہت مشکل تھا مگر جلد ہی جذبات پرقابو پالیا۔کیونکہ سکینہ باجی کو بچھڑے دسواں سال ہے۔
مجھے کبھی کسی نے روتےنہیں دیکھا مگر پہلی بار عوام میں آنکھیں نم ہوئیں یہ آنسو گلستانِ سکینہ آکیڈمی کی کامیابی کے نویں سال کی خوشی اور سکینہ باجی کی جدائ میں چھلکے۔۔۔
آپکو بھی اگر کسی سے محبت ہے تو اس کے ایصالِ ثواب میں ایسا صدقہِ جاریہ شروع کریں کہ روزِ محشر آپکو رب کے سامنے حاضری پر بے حد خوشی ہو۔۔۔