26/02/2023
اقرا میڈیکل سینٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رھا ھے جس میں مختلف قسم کے امراض کے ڈاکٹر مریضوں کا مفت معاٸنہ کرینگے جس میں حاملہ خواتین کا معاٸنہ کیا جاٸیگا اسکے علاوھ بچوں کے ڈاکٹر, ناک،کان اور گلے کے ڈاکٹر، ھڈیوں کے ڈاکٹر، جرنل سرجری کے ڈاکٹر, Skin کے ڈاکٹر , شوگر کے مریضوں کا مفت معاٸینہ کرنے کے ساتھ مفت ادویات بھی فراھم کی جاٸنیگی اسکے علاوھ الٹراساٶنڈ اور خون کے ٹیسٹ میں خصوصی رعایت دی جا رھے ھے.
اور حاملہ خواتین کی رجیسٹریشن بلکل فری کی جا رھی ھے...اسکے علاوھ نارمل ڈیلیوری 5000 ادویات کےساتھ
آپریشن ڈیلیوری 16000 ادویات کے ساتھ کی جا رھی ھے
نرسری میں بچوں کا داخلہ 24 گھنٹے کے 5000 ڈاکٹر کی فیس اور آکسیجن کے ساتھ
تاریخ : 2023-03-05
وقت :صبح 11بجے سےشام 4 بجے تک
ڈاکٹر حیدر علی (بچوں کے ڈاکٹر)
ڈاکٹر محمد ایاز (بچوں کے ڈاکٹر)
ڈاکٹر کاشان بیگ ( ناک کان اور گلہ کے ڈاکٹر)
ڈاکٹر مرزا اختر (میڈیکل اسپیسشلسٹ)
ڈاکٹر عرفان (بچوں کے ڈاکٹر)
ڈاکٹر یاسمین اصغر
ڈاکٹر روبینہ ناز
ڈاکٹر کوثر
ڈاکٹر پروین (الٹراساٶنڈ)
Free Medical Camp Organized by Dr.Muhammad Yahya