Real Gemstones نگینہ انگوٹھی

Real Gemstones نگینہ انگوٹھی Gemstone Seller , Serving About Birth Stone By Date of Birth Horoscope & First
Alphabet Of Your Name

Know Your Birth Stone!!! اپنے نام سے موافق نگینہ جانئیے  !!!Process: طریقہ جانکاریName: نامDate of Birth تاریخ پیدائش031...
29/07/2022

Know Your Birth Stone!!! اپنے نام سے موافق نگینہ جانئیے !!!

Process: طریقہ جانکاری

Name: نام
Date of Birth تاریخ پیدائش

0313-2187136
پر لکھ کر واٹس ایپ کیجیے ۔

زمرد (Emrald)خواص:- دل کو طاقت دیتا ہے، مرگی ، گردوں کے امراض، عرق النساء اور دوران خون کو بہتر کرنے میں معاون۔قیمت :- 2...
10/02/2022

زمرد (Emrald)

خواص:- دل کو طاقت دیتا ہے، مرگی ، گردوں کے امراض، عرق النساء اور دوران خون کو بہتر کرنے میں معاون۔

قیمت :- 2500 روپے

زبرجد (Beryl)خواص:- باعث برکت، عزت میں اضافہ ھوتا ھے، غیب سے مدد ھوتی ھے، مالی وسائل میں فروانی ، گردوں کا درد، عرق النس...
10/02/2022

زبرجد (Beryl)

خواص:- باعث برکت، عزت میں اضافہ ھوتا ھے، غیب سے مدد ھوتی ھے، مالی وسائل میں فروانی ، گردوں کا درد، عرق النساء اور پتھری کو زائل کرنے میں موثر۔

قیمت :- 2500 روپے

کٹیلا (Amethyst)خواص:- انسانی دماغ میں اس کا اثر خاص طور پر ہے، حرام مغز کی چوٹ،خوف و ہراس، یاداشت کی کمزوری، ریڑھ کی ہڈ...
10/02/2022

کٹیلا (Amethyst)

خواص:- انسانی دماغ میں اس کا اثر خاص طور پر ہے، حرام مغز کی چوٹ،خوف و ہراس، یاداشت کی کمزوری، ریڑھ کی ہڈی کی کمزوری،قوت باہ کی کمی اور کاروبار میں دل نہ لگنا کیلئے بہترین

قیمت :- 2000 روپے

عقیق ۔۔ ہر سائز میں دستیاب ہےخواص:- با برکت اور سنت کی نیت سے کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے قبولیت دعا اور حصول رزق کے لئے...
02/02/2022

عقیق ۔۔

ہر سائز میں دستیاب ہے

خواص:- با برکت اور سنت کی نیت سے کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے قبولیت دعا اور حصول رزق کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

قیمت:- دو سو روپے دا آٹھ سو روپے تک

ٹائگر آئی (Tiger Eye)5 تا 20 قیراط تکخواص:- حوصلے بلند کرتا ھے، خود اعتمادی بحال کرنے میں معاون ، تحفظ کا حصول کیلئے لوگ...
31/01/2022

ٹائگر آئی (Tiger Eye)

5 تا 20 قیراط تک

خواص:- حوصلے بلند کرتا ھے، خود اعتمادی بحال کرنے میں معاون ، تحفظ کا حصول کیلئے لوگ اپنے ساتھ رکھتے ہیں، وجاھت و ہمت برتانے میں اچھا پتھر ھے

قیمت :- 1500, 2000 روپے

سنگ سلیمانی (Onyx)ہر سائز میں دستیابخواص:- دلوں کو تسخیر کرنے والا پتھر، بلند خیالات پیدا کرتا ھے ،جھوٹ سے نفرت،حسد جمود...
29/01/2022

سنگ سلیمانی (Onyx)

ہر سائز میں دستیاب

خواص:- دلوں کو تسخیر کرنے والا پتھر، بلند خیالات پیدا کرتا ھے ،جھوٹ سے نفرت،حسد جمود اور دل میں کڑھن کو ختم کرتا ھے،کاروباری ترقی اور ازدواجی محبت کا حصول

قیمت :- 800 تا 1500 تک

اوپل (Opal)3 تا 20 قیراط تکخواص:- رشتے کی بندش ، ازدواجی محبت ، کشش و جاذبیت کیلئے بہترین، شہزادیوں کا پتھر کہلاتا ہےقیم...
28/01/2022

اوپل (Opal)

3 تا 20 قیراط تک

خواص:- رشتے کی بندش ، ازدواجی محبت ، کشش و جاذبیت کیلئے بہترین، شہزادیوں کا پتھر کہلاتا ہے

قیمت :- 2000 روپے تا 10,000 روپے تک

پکھراج (Topaz)3 قیراط تا 20 قیراط تکخواص:- ہر قسم کی قوت کیلئے مستعمل، کاروباری ترقی، جوش و امنگ کی بڑھوتری، حافظہ کی کم...
27/01/2022

پکھراج (Topaz)

3 قیراط تا 20 قیراط تک

خواص:- ہر قسم کی قوت کیلئے مستعمل، کاروباری ترقی، جوش و امنگ کی بڑھوتری، حافظہ کی کمزوری اور ارادہ کی تکمیل کیلئے عمدہ۔

قیمت :- 1500 روپے تا 3500 روپے تک

لاجورد (Lapis)5 تا 15 قیراط تک خواص :- کاروباری معاملات میں بہتری لاتا ھے، چہرہ کا رنگ نکھارنے میں معاون، شفا کے معاملات...
27/01/2022

لاجورد (Lapis)

5 تا 15 قیراط تک

خواص :- کاروباری معاملات میں بہتری لاتا ھے، چہرہ کا رنگ نکھارنے میں معاون، شفا کے معاملات میں بہتری،خوش اخلاقی ،دماغی سکون اور ارادوں می پختگی لانے میں مفید ہے۔

قیمت :- 1000 روپے تا 1700 تک۔

فیروزہ (Turquoise)حسینی، نشے پوری ، ایرانی، رزاقی وغیرہ، 4 تا 20 قیراط تک خواص:- مفلسی و بے روزگاروں کیلئے مفید،روحانی ع...
26/01/2022

فیروزہ (Turquoise)

حسینی، نشے پوری ، ایرانی، رزاقی وغیرہ، 4 تا 20 قیراط تک

خواص:- مفلسی و بے روزگاروں کیلئے مفید،روحانی علام سیکھنے اور دیگر علوم سیکھنے میں مدد گار، باعزت زندگی بسر کرنے اور با برکت رہنے والے اس پتھر سے فائدہ اٹھا سکتے ھیں، دعا کی قبولیت میں خصوصی اہمیت کا حامل۔

قیمت :- 400 روپے قیراط تا 600 روپے قیراط تک

حجر القمر (Moon Stone)3 ، 4, 5, 10, 15 قیراط تکخواص:- گھبراہٹ،بے چینی،دماغی کمزوری، خوف و وحشت، جنون، احساس کمتری اور ذہ...
25/01/2022

حجر القمر (Moon Stone)

3 ، 4, 5, 10, 15 قیراط تک

خواص:- گھبراہٹ،بے چینی،دماغی کمزوری، خوف و وحشت، جنون، احساس کمتری اور ذہنی توازن کی خرابی میں موثر۔

قیمت :- 1000 روپے تا 1500 روپے تک

Address

Karachi

Telephone

+923132187136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Gemstones نگینہ انگوٹھی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Real Gemstones نگینہ انگوٹھی:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram