29/12/2020
نیبو کے فوائد🍋
Benefits Of Lemon🍋
نیبو سے مکمل Dark circles ختم ہوجاتے ہیں۔۔۔
نہار منہ نیبو کے استعمال سے ہاضمہ درست رہتا ہے۔۔۔
سہ پہر کے وقت نیبو پانی کے استعمال سے مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ رات کے وقت نیبو کے استعمال سے مردانہ طاقت میں کمی آجاتی ہے۔۔۔
نیبو سے رنگت میں بے شمار نکھار آتا ہے۔۔۔
دن کے وقت Fair and Lovely میں حسبِ ضرورت نیبو کے قطرے ملا کر دس منٹ مساج کرنے سے کسی پارلر جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔
وزن کو گھٹانے کا بہترین نسخہ لیموں پانی ہے۔۔