28/07/2025
ان سے ملیں یہ میڈم شگفتہ ہیں
میڈم شگفتہ نے زندمان کے میڈیکل اور ذہنی صحت کے کیمپ میں شرکت کی۔ میڈم شگفتہ نے اپنی پیشہ وارانا صلاحتیوں کی بنیاد پر کیمپ میں شامل خواتین کو بہت ہی پر سکون رکھا۔انہوں نے خواتین کے ذہنی مسائل سمجھے،پرکھے،سُنے اور انہیں ایسا
coping mechanisms
تجویز کیا جن سے کیمپ میں شامل ہونے والی خواتین پر سکون ہوئیں اور ان کے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے۔ خواتین کو مس شگفتہ کے تجویز کردہ تھراپی اور رویے سے بہت اچھا لگا جس سے کیمپ میں شامل خواتین کے دل خوشی سے بھر گئے۔مس شگفتہ کی بدولت وہ دن ان خواتین کے لیے باعث مسرت رہا۔جو بوجھ دل سے زندمان کے میڈیکل کیمپ میں شامل ہوئیں تھیں اور خوشی اور دل کا سکون لیے واپس ہوئیں۔
Ma'am Shagufta Salman, a psychotherapist, Reiki healer, hypnotherapist, numerologist, and founder of Light of Awareness graciously collaborated with Zindman Welfare Organization upon the invitation of Ma'am Hani Baloch Chairperson of Zindman Welfare Organization. She generously offered her services free of cost to the people of Lyari, guiding them through meditation sessions to promote mental and emotional well-being.
Thank you Ma'am 😊