27/08/2025
🌧️ بارشوں کے بعد مچھر سے پھیلنے والی بیماریاں 🌧️
کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 🦟
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں:
✅ مچھر دانی یا ریپیلنٹ استعمال کریں
✅ گھروں اور آس پاس پانی جمع نہ ہونے دیں
✅ بخار، کپکپی، جسم درد، یا خون کی کمی کی علامات پر فوراً ٹیسٹ کروائیں
🔬 شافی لیب میں
✔️ ڈینگی اینٹیجن (NS1)
✔️ ڈینگی اینٹی باڈی (IgG/IgM)
✔️ ملیریا اسکریننگ
✔️ CBC (Complete Blood Count)
انتہائی مناسب قیمتوں اور جدید مشینوں پر دستیاب ہیں۔
📍 ایڈریس: شیخ ویلفیئر اسپتال، نیئر L6 مارکیٹ، فیز 2، گلشن حدید
📞 کال: 0310-2772925 | واٹس ایپ: 0300-0682212
💡 صحت پر سمجھوتہ مت کریں – بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے۔