22/09/2025
🎓✨ داخلے جاری ہیں 2025-26 ✨🎓
قدم با قدم – وکیشنل ٹریننگ پراجیکٹ آف APHA
💡 صرف 1000 روپے رجسٹریشن فیس کے ساتھ،
حاصل کریں 3 ماہ کا کورس بمعہ سرٹیفکیٹ!
📚 دستیاب کورسز:
✔ سلائی اور کڑھائی
✔ مہندی (حناء آرٹ)
✔ کریشوئے کا کام
✔ کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم
✔ بیوٹیشن کورس
✔ اضافی پروفیشنل کورسز
🌟 تمام کورسز فری ہیں اور ماہر اساتذہ کے ذریعے پڑھائے جائیں گے۔
یہ ایک بہترین موقع ہے ہنر سیکھنے اور خود مختار بننے کا!
📍 مقام: APHA Vocational Training Center, St 2, Block 16, Gulistan-e-Johar (Opposite Continental Bakery), Karachi.
📞 رابطہ نمبر: 0329-2250553