15/09/2025
اس کو الٹی ہوئی اور پھر۔۔ ننھے عمر شاہ کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟ وسیم بادامی کا انکشاف
"ڈاکٹرز کے مطابق عمر کو الٹی ہوئی جو پھیپھڑوں میں چلی گئی، آکسیجن کا نظام متاثر ہوا اور دل کے اچانک بند ہونے سے وہ ہم سب کو چھوڑ گئے۔" یہ الفاظ ٹی وی میزبان وسیم بادامی ....