29/10/2025
اے زمینوں اور آسمانوں کے رب! اے مٹی، پانی اور ہوا کے مالک ، اے انسانوں ، فرشتوں ،جنات ، نباتات اور حیوانوں کے رب، تیرے ایک کن سے سب کچھ آنکھ جھپکتے ہی ہو جاتا ہے ۔ ہمیں اپنی آل و اولاد کے ساتھ حفاظت میں رکھنا ، ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرمادے۔ آمین