Zamzam Home Health Care

Zamzam Home Health Care ZAMZAM medical supplies give medical equipment supply to home patients, hospitals, clinics and other

30/03/2024
خون میں آکسیجن کی مقدار کیسے معلوم کریںاس مقصد کے لئے استعمال ہونے والا آلہ پَلس آکسی میٹر کہلاتا ہے۔آکسی میٹر کا طری...
15/02/2024

خون میں آکسیجن کی مقدار کیسے معلوم کریں
اس مقصد کے لئے استعمال ہونے والا آلہ پَلس آکسی میٹر کہلاتا ہے۔
آکسی میٹر کا طریقہ استعمال
٭ اگر آپ نے نیل پالش یا مصنوعی ناخن لگا رکھے ہیں تو انہیں اتار دیں۔
٭ہاتھ ٹھنڈے ہوں تو انہیں آپس میں رگڑ کر گرم کرلیں۔
٭آکسی میٹر کی جس جگہ سے روشنی نکلتی ہے وہ گرد یا مٹی سے بند نہ ہو۔ایسی جگہ ریڈنگ نہ لیں جہاں براۂ راست تیز روشنی پڑ رہی ہو۔
٭ریڈنگ لینے کے لئے کرسی پر بیٹھیں اور دائیں یا بائیں ہاتھ کو کرسی کے بازو یا ٹیبل پر رکھیں۔
٭آکسی میٹر آن کریں۔اب اسے پیچھے سے دبائیں تا کہ وہ کھل جائے ۔
٭شہادت کی یا درمیانی انگلی اس کے اندراس طرح رکھیں کہ وہ مکمل کنارے تک جائے ۔ آپ کا ناخن اوپرکی طرف ہونا چاہیے۔
٭جس ہاتھ کی انگلی آکسی میٹر میں ہو، اسے حرکت نہ دیں اور کچھ سیکنڈ نتائج کا انتظار کریں۔جب سکرین پر ظاہر ہونے والے نمبر رک جائیں یاپانچ یا اس سے زیادہ سیکنڈ تک تبدیل نہ ہوں تو انہیں نوٹ کر لیں ۔
سکرین پر نظر آنے والے نمبر میں سے ایک خون میں آکسیجن کی مقدار (SpO2) جبکہ دوسرا نبض کی رفتار (PR) کی نشاندہی کرے گا۔
اگرخون میں آکسیجن کی مقدار92یا اس سے زیادہ اور نبض کی رفتار 60 سے 100ہو تو یہ نارمل ہے۔اگر آکسیجن کی مقدار 90 سے کم اور نبض کی رفتار 50 سے کم یا 100سے زیادہ ہو تویہ نارمل نہیں لہٰذا ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

10 ltr oxygen machine available rent or sale
19/01/2024

10 ltr oxygen machine available rent or sale

Address

Shop # J-6/1, Al-Naseer Square, Liaquatabad No. 10, Near National Bank & Ali Ali School, Shareefabad
Karachi
74800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamzam Home Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zamzam Home Health Care:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram