25/04/2024
آٹزم، بچوں کی ایسی ذہنی بیماری جس میں دیکھنے میں بچہ ٹھیک محسوس ہوتا ہے لیکن نظریں ملانا، بات چیت کرنا، باقی بچوں کے ساتھ مل کر کھیلنا میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
کچھ مخسوس چیزوں کا شوق اور جنون کی حد تک کا شوق. اپنے جذبات (غم، خوشی، بیچینی اور جھنجھلاہٹ) کا اظہار میں مشکل کی وجہ سے اکثر تنقید یا حقارت کا سامنا کرتے ہیں.
اس مرض کو سمجھنے کے لیے NICH میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا.