02/11/2023
Herbal Weight Gainer ❤️
J**m Ko Mazboot or Takatwar Banae..❤️
ہمارا اپنا ترتیب دیا ہوا نسخہ سفوف صحت مند جو خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اور ہر قسم کے کیمیکل سے پاک۔
جس میں شامل ایسے قدرتی اجزا ٕ جو صحت کے لیے بے حد مفید جو بنا کسی نقصان کے پچکے گالوں کو بھرے وزن بڑھاۓ معدہ جگر کی اصلاح کرے اور ساتھ ہی اس میں ایسے اجزا ٕ شامل ہیں جو مردانہ قوت میں اضافے اور جراثیمی افزاٸش کے لیے بھی اعلی اور بہترین ہیں جو عام جسمانی کمزوری تھکن اور جوڑوں کے دردوں میں مفید۔
نوٹ: اس دوا میں کوٸی بھی کیمیکل شامل نہی کیا گیا اسی لیے یہ آہستہ آہستہ وزن بڑھاتا ہے نا گردوں کو خراب کرتا ہے نا آپکو اندر سے بیمار کرتا ہے اور نا ہی کیمیکل والی ادویات کی طرح اس چھوڑنے پر وزن بھی واپس نہی ہوتا شرط یہ ہے کہ دوا کے استعمال کے وقت بھی اور بعد میں بھی اپنی صحت اور غزا کا خاص خیال رکھیں بیمار کرنے والی غزاٸیں کھا کر آپ بیمار ہی ہوں گے پھر چاہے آپنے کیمیکل کھایا ہویا دیسی دوا شکریہ۔
مدت کورس حسب ضرورت۔
وزن بڑھانے کے لیے جتنا چاہیں استعمال کرسکتے ہیں
Branch 2 Address : Gulshan E Iqbal , Patel Hospital ke Backside per ,Quaid E Azam Colony, Ghouse Ortho Centre
Contact : 03222281140 Ghouse Ortho Centre
Branch 1 Address : Jawed Nihari Block 15 ,opp T. Ground , Masomeen Imaam bargah ke Baraber mein , Jawed Ortho Centre
Contact : 03202081282
03172124332 Jawed Ortho Centre