06/11/2025
الحمدللہ ❤️👁️
ھالار جنرل ہسپتال میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے مریضوں کی کیتھریکٹ (موتیا) کی سرجریز کامیابی سے مکمل ہوگئیں۔
فری آئی کیمپ میں معائنہ کیے گئے مریضوں میں جنہیں کیتھریکٹ (Cataract) تشخیص ہوا، انہیں مقررہ دن پر ھالار جنرل ہسپتال میں آپریشن کے لیے بلایا گیا۔
کل 9 مریضوں میں سے 8 کی سرجریز کامیابی سے انجام پائیں جبکہ 1 کیس مؤخر کیا گیا۔
سرجریز کے بعد مریضوں کو بعد از آپریشن ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
اللہ کے فضل سے مریضوں کو نئی روشنی نصیب ہوئی 🌸
ھالار جنرل ہسپتال اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ آنکھوں کی نگہداشت اور عوامی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش 💚