12/11/2025
🩺 فیٹی لیور — جب جگر مدد مانگتا ہے
اگر آپ کا پیٹ باہر نکلا ہے، تو یہ صرف وزن کا مسئلہ نہیں بلکہ Fatty Liver کی علامت ہو سکتی ہے۔ یہ آگے چل کر ذیابطیس، دل کی بیماری اور کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔
🌿 صحت مند جگر کے لیے:
✅ جنک فوڈ اور شکر چھوڑیں
✅ متوازن غذا کھائیں
✅ روزانہ ورزش کریں
✅ ہومیو نیوٹریشنل اپروچ اپنائیں (ہومیوپیتھک علاج + غذا + طرزِ زندگی)
💪 جگر صاف، میٹابولزم بہتر اور جسم کی چربی جلانے کی قدرتی صلاحیت بحال کریں!
📢 شیئر کریں — ہو سکتا ہے یہ پیغام کسی کی زندگی بدل دے!
🏥 ہیلتھ فرسٹ ہومیوپیتھک کلینک
ڈاکٹر بشیر گل (Diabetic Specialist)
📱 0328-2330120 (صرف واٹس ایپ)