FIT FAT FOOD

FIT FAT FOOD we supply processed pure Frutes vegetables Nuts Lentils Spices And dry fruits

مردانہ طاقت کی دشمن غذائیں ،........مردوں کی ایک کثیر تعدادورزش بھی کرتی ہے ، طاقت ور غذا بھی کھاتی ہے، لیکن وہ اپنی کم ...
19/09/2025

مردانہ طاقت کی دشمن غذائیں ،........
مردوں کی ایک کثیر تعدادورزش بھی کرتی ہے ، طاقت ور غذا بھی کھاتی ہے، لیکن وہ اپنی کم علمی کی بنا پر ایسی غذاؤں کو اپنے کھانے کا حصہ بنا لیتے ہیں جو سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیتے ہیں ۔ ایک طویل تحقیق کے بعد ہم آپ کو ان غذاؤں کی فہرست بتاتے ہیں ۔
1۔پہلی چیز ہے ایسی ڈیری پراڈکٹ جس میں لیکٹک ایسڈlactic acid ہو ۔ اس میں سر فہرست گائے کے دودھ سے بھی ہوئی پنیر اور دوسری ڈیری پراڈکٹ ہیں ، جن کو ایک خاص مقدار سے زیادہ کھانے سے جنسی طاقت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ زیادہ مقدار سے مراد ہے کہ اگر آپ انہیں روزانہ اپنی دو دفعہ غذا کا حصہ بناتے ہیں تو یہ زیادہ ہے۔
2۔تمام تلی ہوئی چیزیں جو فاسٹ فوڈ میں استعمال ہوتی ہے ، حیرت انگیز طور پر مرد اور خواتین دونوں کی جنسی توانائی کو زائل کرنے میں بہت برا کرادر ادا کرتی ہیں ۔ آلو کے چپس اس میں سر فہرست ہیں ۔
3۔میدے سے بنی ہوئی چیزیں (refined carbohydrates)تمام بریڈز، سلانٹیاں ، نوڈلز وغیرہ جو صرف باریک میدے سے بنی ہوں ، اور جس مین چوکر نکالا گیا ہو ، جنسی قوت کو آہستہ آہستہ تباہ کر دیتی ہیں ۔ ان کو کم سے کم استعمال کریں ۔ چھوڑ دیں تو زیادہ بہتر ہے۔
4۔چاکلیٹ کا نام سن کر آپ چونکے ہوں گے لیکن جناب جدید تحقیق بتاتی ہے کہ اس کا زیادہ استعمال بھی آپ کی جنسی ڈرائیو کو کم کرنے کا باعث ہے ۔ روزانہ ایک پیس لینا بھی زیادتی میں شمار ہوگا ۔ ہفتے میں ایک یا دودفعہ کھانا برا نہیں ۔
5۔ سویا دودھ اور سوس بھی سیکس توانائی کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، اس کا استعمال بہت دیکھ بھال کر ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔
6۔مائیکرو اوون کے پوپ کارن بھی جنسی حوالے سے انتہائی مضر ثابت ہوئے ہیں ۔ آپ کو اگر یہ پسند ہیں تو آپ اوون کے بجائے انھیں دوسرے طریقے سے بنائیں ، وہ ٹھیک ہیں ۔
7۔میٹھا اور وہ بھی کریم میکس آپ کی جنسی توانائی کا بہت بڑا دشمن ہے ۔ اصول یاد رکھیں کہ موٹاپا کرنے والی تمام غذائیں جنسی طاقت کی دشمن ہیں اور موٹا آدمی آہستہ آہستہ ہیجڑے کے بہت قریب ہوتا جاتاہے ۔ ایک عالمگیر سروے کے مطابق موٹی عورت یا موٹا مرد ،کبھی بھی سیکس لائف میں اپنے پاٹنر کو خوش نہیں کر سکتا۔ موٹے کی بیوی جس دن سمارٹ مرد کے ہاتھ لگی ، موٹا اپنی بیوی سے ہاتھ دھو بیٹھے گا!
8۔ پودینہ کے فوائد بے شمار بتائے جاتے ہیں لیکن اگر آپ اسے کچا کھائیں یا اس کی خوشبو کے لیے اسے منہ میں رکھنے کے عادی ہیں یا آپ منٹ ٹافی کھاتے ہیں یا منٹ چیونگم کے عادی ہیں تو یہ آپ کی جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں ۔ اس کے بجائے آپ منٹ قہوہ پی سکتے ہیں جو مفید بھی ہے اور اس برے اثرات سے پاک بھی۔
ؓ 9۔ٹافیاں اور کینڈیز بھی مردانہ قوت کی دشمن ہیں ، یہ آپ بچوں کے لیے رہنے دیں،بالغ مردو عورت کے لیے یہ ٹھیک نہیں۔
10۔ ڈائٹ سوڈا بھی تحقیق کے مطابق جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں ،یہ اس میں خاطر خواہ کمی کا باعث بنتا ہے ۔
یہ تمام معلومات دنیا کے معروف طبی جریدے’’ میڈیکل ڈیلی ‘‘ سے ماخوذ ہیں اور انتہائی معتبر ہیں
🌀
☜مردانہ طاقت چالیس مردوں کے برابر کیسے کی جائے ؟
طب نبوی ؐ سے بہترین نسخہ مل گیا
بہی جسے انگریزی میں Quinceکہتے ہیں ایسا پھل ہے جو آڑو اور سیب سے مشابہہ ہوتا ہے اس کا احادیث میں بھی ذکر ملتا ہے۔اطبا کا کہنا ہے کہ بہی کا مزاج بارد یابس ہے اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا مزاج بھی بدلتا رہتا ہے مگر تمام بہی سرد اور قابض ہوتی ہیں‘ معدہ کے لئے موزوں ہے‘ شیریں بہی میں برودت و یبوست کم ہوتی اور زیادہ معتدل ہوتی ہے .ترش بہی کھانے سے قبض اور خشکی پید اہوتی ہے. بہی کی ساری قسمیں تشنگی کو بجھادیتی ہیں اور قے کو روکتی ہیں. پیشاب آوراور پاخانہ بستہ کرتی ہے‘آنتوں کے زخم کے لئے نافع ہے. اس کا مربہ معدہ اور جگر کو تقویت پہنچاتا ‘دل کو مضبوط کرتا اور سانسوں کو خوشگوار بناتا ہے۔ بہی کھانے والی خواتین خوبصورت بچے پیدا کرتی ہیںاورمردوں میں چالیس افراد کے برابر قوت عود آتی ہے۔بہی کا مربہ اس حوالے سے بہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے تو دل کے عوارض سے بچاجا سکتا ہے۔ابن ماجہ نے اپنی سنن میںحضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓسے روایت کیا ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا .آپﷺ کے ہاتھ میں ایک بہی تھی‘ مجھے دیکھ کر آپﷺ نے فرمایا‘ آجا طلحہ اسے لے لو اس لئے کہ یہ دل کو تقویت پہنچاتی ہے“اسی حدیث کو نسائی نے دوسرے طریقہ سے بیان کیا ہے”طلحہ نے بیان کیا کہ میں خدمت نبویﷺ میں حاضر ہوا نبیﷺ صحابہؓ کی ایک جماعت کے ساتھ تشریف فرما تھے‘ آپﷺ کے ہاتھ میں ایک بہی تھی جس کو الٹ پلٹ کررہے تھے‘ جب میں آپﷺ کے پاس بیٹھ گیا تو آپﷺ نے بہی میری طرف بڑھائی پھر فرمایا کہ ابو ذر اس کو لے لو، اس لئے کہ یہ مقوی قلب ہے سانس کو خوشگوار کرتی ہے اور سینے کی گرانی دور کرتی ہے“بہی کے حوالے سے بہت سی احادیث موجود ہیں.ایک حدیث کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”اپنی حاملہ عورتوں کو بہی کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے اور لڑکے کو حسین بناتا ہے“ ۔حضرت عوف رضی اللہ عنہ بن مالک روایت کرتے ہیںنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا” بہی کھاو ¿ کہ دل کے دورے کو دور کرتاہے. اللہ نے ایسا کوئی نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا بہی نہ کھلایا ہوکیونکہ یہ فرد کی قوت کو چالیس افراد کے برابر کر دیتا ہے“بہی کو عربی میں سفر جل کہتے ہیں.اسکی سب سے زیادہ کاشت ترکی میں ہوتی ہے. پاکستان میں بھی پہاڑی علاقوں میں دستیاب ہے.تاہم پاکستان کے سوا دیگر ممالک میں اسکی کاشت تجارتی پیمانے پر ہوتی ہے۔
🌀
مرد کو اپنی مردانہ طاقت کے لئے یہ پانچ گھریلو نسخہ لازمی کرنے چاہے خاوند کو اپنی مردانہ طاقت کے لئے یہ پانچ گھریلو نسخہ لازمی کرنے چاہے مردانہ طاقت بڑھانے کے پانچ بہترین نسخے ۔
☜نمبر ایک :دو دیسی انڈے کھانے کے بعد آدھا کلو دودھ پینا عادت بنا لیں کبھی مردانہ کمزوری نہیں ہوگی۔
☜ نمبر دو :گرم دودھ میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے جنسی کمزوری ختم ہوجاتی ہے اور تولیدی مادہ ھاڑہ ہوتا ہے۔
☜نمبر تین :نیم گرم دودھ میں زاعفران ملا کر پینے سے مردانہ طاقت بہترہوجاتی ہے ۔
☜نمبر چار :دس گرام سیسی گھی کے ساتھ ایک کیلا کھانے سے اور بعد میں دودھ پینے سے بھی مردانہ قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔ ☜نمبر پانچ :چھوارے دودھ میں ملاکر پینے سے جنسی کمزوری دور ہوتی ہے اور ٹائمنگ بہتر ہوتی جاتی ہے ،۔

13/09/2025

معدے کے لے۔ رائیزانگ کپسول کا بدل
سونف 30گرام۔ زیرہ 30گرام اجوائن دیسی 10گرام سبز الائچی 10گرام کالی مرچ 10گرام
تمام اشیاء کو پیس لیں اور 1000mgکا کپسول صبح شام ہمراہ پانی استعمال کریں

سردیوں میں دوپہر کے  کھانے میں روٹی ، سالن ، چاول کی بجائے ایک پلیٹ تازہ سلاد کی بنائیں  اور  دھوپ میں بیٹھ کر کھائیں ۔ ...
12/09/2025

سردیوں میں دوپہر کے کھانے میں روٹی ، سالن ، چاول کی بجائے ایک پلیٹ تازہ سلاد کی بنائیں اور دھوپ میں بیٹھ کر کھائیں ۔ سلاد بھی موسمی سبزیوں کا ہو ، وہ سبزیاں جو زمین کے اندر ہوتی ہیں ۔ چقندر ، گاجر ، مولی لیں ، کھیرا اور بند گوبھی بھی ۔۔۔ ان کو ٹکڑوں میں کاٹ کر لیموں نچوڑیں , چٹخارہ پسند ہے تو چٹکی بھر چاٹ مصالحہ یا کالا نمک چھڑکیں اور مزے سے کھائیں ۔ وزن تو کم ہوگا ہی صحت اور گالوں کی سرخی بھی اچھی ہوگی ۔ 🍀❤️

برف، گلابی نمک، ٹکوراور جوڑوں کا درد کم ہو گیا ۔! ابھی چند دن پہلے ہمارے دوست اسلم بھائی نے فون کیا۔ کہنے لگے: "جاوید بھ...
04/09/2025

برف، گلابی نمک، ٹکور
اور جوڑوں کا درد کم ہو گیا ۔!

ابھی چند دن پہلے ہمارے دوست اسلم بھائی نے فون کیا۔ کہنے لگے: "جاوید بھائی، کافی دنوں سے میرے ٹخنے کے آس پاس شدید درد ہے۔ شہر کے بڑے بڑے ڈاکٹروں کو دکھا چکا ہوں، لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ کئی مہنگے ٹیسٹ بھی کرا لیے، وہ بھی کلیئر ہیں۔ سمجھ میں نہیں آ رہا کیا کروں؟ آپ کوئی مشورہ دیجیے۔" میں نے کہا: "اسلم بھائی، ایک نہایت سادہ، آسان اور آزمودہ طریقہ ہے، اسے آزما کر دیکھ لیجیے۔ برف کوٹ کر باریک چورا بنا لیجیے پھر اس میں دو سے تین چمچ گلابی نمک (پنک سالٹ) ملا دیں۔ ایک موٹے کپڑے کی پوٹلی بنا کر درد کے مقام پر دائیں، بائیں، اوپر، نیچے — یعنی مکمل طور پر — پندرہ منٹ تک ٹکور کریں۔ پوٹلی کو مسلسل حرکت میں رکھیں۔ دو گھنٹے بعد یہی عمل دہرائیں۔" اگلے دن اسلم بھائی کا میسج آیا، بڑے خوش ہو کر بولے: "جاوید بھائی، اللہ آپ کو جزا دے، آپ کو دل سے بے شمار دعائیں دے رہا ہوں۔ وہ درد جو ہفتوں سے مجھے بے حال کر رہا تھا، وہ ایک ہی سیشن کے بعد کم ہونے لگا، اور تین چار سیشن کے بعد تو ایسا لگتا ہے جیسے درد تھا ہی نہیں۔ مجھے تو تلاش کرنا پڑ رہا ہے کہ کہاں گیا! ان شاء اللہ میں اس ٹکور کو جاری رکھوں گا۔" تو دیکھیے، نمک اور برف کا امتزاج کس طرح معجزانہ اثر کرتا ہے۔ یہ دونوں مل کر مقامِ درد کی سوجن اور ورم کو کم کرتے ہیں۔ جب کسی عضو سے ورم کم ہوتا ہے، تو درد بھی خودبخود ختم ہونے لگتا ہے۔ یاد رکھیں، درد، دراصل ایک علامت ہوتا ہے، ایک الارم، ایک گھنٹی — جو جسم ہمیں یہ بتانے کے لیے بجاتا ہے کہ یہاں کچھ گڑبڑ ہے، خون کا بہاؤ متاثر ہو رہا ہے، اندرونی نظام میں رکاوٹ ہے، کچھ عناصر صحیح کام نہیں کر رہے۔ اب یوں سمجھیں جیسے سڑک پر گڑھا پڑ جائے اور وہاں ٹریفک جام ہو جائے، تو جیسے وہ جام رکاوٹ کی علامت ہوتا ہے، بالکل اسی طرح جسم میں بھی جب ورم ہوتا ہے تو خون کی روانی، اعصاب، رطوبتیں، سب رکنے لگتے ہیں۔ تو جو کام ٹریفک پولیس کرتی ہے نا، راستہ صاف کرنے کا — وہی کام برف اور نمک کی ٹکور کرتی ہے۔ یعنی جہاں رکاوٹ ہو، وہاں سے سوجن اور فالتو رطوبت کو کھینچ لیتی ہے، ورم کم ہو جاتا ہے اور ساتھ ہی درد بھی۔ ایسا ہی ایک اور واقعہ سن لیجیے۔ ایک نوجوان نے مجھ سے رابطہ کیا۔ اُس کے کندھے (شولڈر) پر ایک عجیب سا ابھار بن گیا تھا، اور ڈاکٹرز نے اُسے سخت خوف میں مبتلا کر دیا تھا۔ کہنے لگے: "بایوپسی کراؤ، فلاں ٹیسٹ کراؤ، یہ ہو سکتا ہے، وہ ہو سکتا ہے۔" میں نے اُسے سمجھایا: "دیکھو بھائی، اگر دل مطمئن نہ ہو، تو ٹیسٹ ضرور کرا لو۔ لیکن ایک کام کر کے دیکھو۔ برف اور گلابی نمک کی پوٹلی بنا کر روزانہ دو بار اس مقام پر پندرہ منٹ تک ٹکور کرو۔" اُس نے پہلے صبح مجھے ایک تصویر بھیجی۔ اور پھر شام کو بھی ساتھ میسج آیا: "الحمدللہ، صرف ایک دن میں ہی ابھار میں 25 سے 30 فیصد کمی محسوس ہو رہی ہے۔" میں نے کہا: "بس پھر، اسے جاری رکھو۔ اور جب مکمل آرام آ جائے تو اگر چاہو، تسلی کے لیے ٹیسٹ بھی کروا لو۔" تو میری یہ گزارش ہے کہ اگر جسم میں کہیں بھی سوجن، ورم، دانہ یا کوئی ابھار ہو، جو لمبے عرصے سے ختم نہ ہو رہا ہو، تو سب سے پہلے یہ برف اور گلابی نمک کی ٹکور ضرور کر کے دیکھیں۔ روزانہ تین سے چار بار، وقفے وقفے سے، پندرہ پندرہ منٹ کے سیشن کریں۔ ان شاء اللہ فائدہ ضرور ہوگا۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ ٹکور کام کیسے کرتی ہے؟ دراصل برف کا اثر ہوتا ہے سکڑاؤ پیدا کرنا، خون کی نالیوں کو سکیڑ دینا، جس سے ورم والی جگہ پر دباؤ کم ہوتا ہے۔ نمک، خاص طور پر قدرتی گلابی نمک، جسم سے اضافی رطوبت کھینچ لیتا ہے۔ دونوں مل کر سوجن کم کرتے ہیں، اور جیسے ہی سوجن گھٹتی ہے، درد خودبخود ختم ہونے لگتا ہے۔ یاد رکھیں، یہ طریقہ صرف برف سے نہیں، بلکہ گرم پانی کی ٹکور سے بھی اپنایا جا سکتا ہے۔ یعنی اگر پرانا درد ہو، سختی ہو، تو نمک ملا کر گرم پانی سے بھی پوٹلی بنائیں اور ٹکور کریں، دن میں دو بار، ان شاء اللہ فرق آئے گا۔ اور یہ علاج صرف وقتی چوٹ یا موچ پر ہی نہیں، پرانے مسائل پر بھی آزمایا جا سکتا ہے۔ کبھی کبھی انسان مہنگی دوائیاں کھاتا رہتا ہے، لیکن ایسے سادہ گھریلو نسخے نظرانداز کر دیتا ہے، جو اکثر اوقات زیادہ مؤثر ثابت ہوتے ہیں۔ تو دوا بعد میں، پہلے یہ آزمودہ ٹکور ضرور کریں۔ ساتھ ساتھ، اپنی غذا پر بھی توجہ دیں۔ وہ تمام قدرتی چیزیں جو اینٹی انفلامیٹری ہیں، یعنی ورم اور سوجن کم کرنے والی — جیسے: لہسن، ادرک، دھنیا، پودینہ، لال مرچ، ہری مرچ، پیاز — ان سب کو روزمرہ خوراک کا حصہ بنائیں۔ چاہے وہ سوپ میں ہو، چٹنی میں، شوربے میں یا قہوے میں۔ اور خاص طور پر جو لوگ جسم میں مسلسل درد، تھکن، سوجن یا ورم کی شکایت کرتے ہیں، اُنہیں چاہیے کہ کچھ دن کے لیے مکمل طور پر ترک کر دیں: گندم، چاول، چینی، دودھ اور ان سے بنی ہوئی اشیاء۔ تین دن ہی کافی ہیں۔ تین دن میں جسم خود آپ کو اشارہ دے دے گا کہ وہ ہلکا ہو رہا ہے، آرام مل رہا ہے۔ آج ہی میرے پاس تین پیغامات آئے کہ: "پورے جسم میں درد ہے، سارے جسم میں بوجھ ہے!" تو بھائی! جب سارا جسم درد میں ہو، تو پہلے اپنے کھانے پر نظر ڈالو۔ ایک ہفتے کے لیے گندم، چینی، دودھ، چاول سب بند کر دو، اور صرف لیکوئڈ فوڈ پر آ جاؤ — مثلاً شوربہ، قہوہ، سبزیوں کا سوپ، اور اینٹی انفلامیٹری چیزیں۔ پھر دیکھو کیسا فرق پڑتا ہے۔ تو خلاصہ یہ ہے کہ یہ برف اور گلابی نمک کی ٹکور، بظاہر ایک سادہ سی بات لگتی ہے، مگر اس میں اللہ نے شفا رکھی ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ اگر فائدہ نہ ہوا، تو دوا بعد میں بھی کھائی جا سکتی ہے — لیکن اگر فائدہ ہو گیا، تو کیا ہی بات ہے!

اللہ ، آپ کو آسانیاں عطا فرمائے
پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ

شوگر کے مریضوں کے لیے ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے۔ اگر ناشتہ درست غذاؤں سے کیا جائے تو دن بھر شوگر متوازن رہتی ہےانڈہ ا...
03/09/2025

شوگر کے مریضوں کے لیے ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے۔

اگر ناشتہ درست غذاؤں سے کیا جائے تو دن بھر شوگر متوازن رہتی ہے

انڈہ ایک بہترین انتخاب ہے کیونکہ

اس میں پروٹین زیادہ اور کاربوہائیڈریٹ نہ ہونے کے برابر ہیں۔

پروٹین شوگر لیول کو اچانک نہیں بڑھنے دیتا۔

پیٹ دیر تک بھرا رہتا ہے جس سے بار بار بھوک نہیں لگتی۔

انڈے کے ساتھ سبزیاں یا تھوڑا سا سلاد شامل کر لیا جائے تو یہ ناشتے کو مزید صحت مند بنا دیتا ہے۔

ابلا ہوا انڈہ زردی سمیت یا سبزیوں والا آملیٹ بہترین انتخاب ہے۔

یہ چھوٹی سی تبدیلی شوگر کنٹرول کرنے میں بڑی مدد دے سکتی ہے۔

چالیس سے زائد بیماریوں کی دوا ایک مزیدار سے چٹنی،۔ایک انوکھا نسخہ سب کیلئے، ہر ایک کیلئے،آج جو آپ کو میں نسخہ بتانے جا ر...
10/07/2025

چالیس سے زائد بیماریوں کی دوا ایک مزیدار سے چٹنی،۔
ایک انوکھا نسخہ سب کیلئے، ہر ایک کیلئے،
آج جو آپ کو میں نسخہ بتانے جا رہا ہوں اس میں 40 بیماریوں کی شفا ہے ،جس میں شوگر،یرقان،کینسر ،دل کی بیماری اور موٹاپا اور پیٹ کی جتنی بھی بیماریاں ہیں ان سب کے لئے یہ بہت ہی مفید ہے ،اور اس کے استمعال سے دو ہفتوں میں موٹاپا اور بلڈ پریشر برابر ہو جاتا ہے آپ اس نسخے کو ضرور استمعال کریں اس نسخے میں ادرک،انار دانا اور پودینہ استمعال ہوتا ہے ان تینوں چیزوں کو ملا کر چٹنی بنائی جاتی ہے تو چلیں اس کی مقدار بتا دیتا ہوں آپ کو تا کہ اس کو آپ نوٹ کر سکیں اور اپنے استمعال میں لا سکیں،
اجزاء
چٹنی بنانے کے لئے جو اجزاء درکار ہیں ان میں سب سے پہلے
ادرک ،،،،، ایک چھٹانگ
پودینہ ،،،،،،،،،،،،،،ایک چھٹانگ

انار دانا ،،،،،،،، ایک چھٹانگ
لہسن ،،،،،،،،،،،،،ایک چھٹانک
ترکیب
ان چاروں چیزوں کو اچھی طرح دھو لیں اور گرینڈر میں اچھی طرح گرینڈ کر لیں اس میں نمک اور کوئی بھی دوسری چیز نہیں ڈالنی صرف انہی تینوں چیزوں کو اپس میں مکس گرینڈ کرنا ہے ،اس کے بعد جب چٹنی تیار ہو جائے تو اسے فریج میں رکھ دیں اور صبح ،دوپہر اور شام کھانے کے بعد ایک،ایک چمچ کھائیں ،آپ کو خود ایک ہفتے میں اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کتنا مفید نسخہ ہے،
اور جو بھی افراد موٹاپے کا شکار ہیں و اسے ضرور استمعال کریں کیوں کہ یہ چٹنی موٹاپا بہت کم دنوں میں کم کرتی ہے اور اس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں آپ کسی بھی ڈر خوف کے بنا اسے استمعال کر سکتے ہیں اور خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں یہ چٹنی عرق النسا کے مریض بھی ضرور استمعال کریں اس سے یہ مرض بھی ختم ہو جاتا ہے اور آپ صحت مند و تندرست نظر آئینگے اس لئے ابھی سے اس چٹنی کی ریسیپی کو نوٹ فرما لیں اور آج سے ہی اسے استمعال کریں کچھ دنوں میں آپ کو فرق محسوس ہو جائے گا،۔

جب ہارمونز بگڑ جائیں، شوگر قابو سے نکل جائے اور دماغ چین نہ پائے تب اشوگندھا ایک بڑا خزانہ ہے،اشوگندھا ایک قدیم آیورویدک...
10/07/2025

جب ہارمونز بگڑ جائیں، شوگر قابو سے نکل جائے اور دماغ چین نہ پائے تب اشوگندھا ایک بڑا خزانہ ہے،
اشوگندھا ایک قدیم آیورویدک جڑی بوٹی ہے جو آج کل ایک بار پھر مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ یہ انسانی جسم میں ہارمونز کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے، خاص طور پر اُن افراد کے لیے جو ذہنی دباؤ، بے چینی یا نیند کی کمی کا شکار ہوتے ہیں۔ اشوگندھا ذہن پر طاری دباؤ کو کم کرتی ہے اور جسم میں تناؤ پیدا کرنے والے ہارمون کورٹیسول کی سطح کو گھٹاتی ہے، جس کے نتیجے میں دماغی سکون اور ہارمونی نظام میں بہتری آتی ہے،
مردوں کیلئے بھی یہ جڑی بوٹی نہایت مفید مانی جاتی ہے، کیونکہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اشوگندھا کے استعمال سے ٹیسٹوسٹیرون کی مقدار میں اضافہ ہو سکتا ہے، جو کہ مردانہ توانائی، بہتر مزاج اور تولیدی صحت کے لیے اہم ہے۔ خواتین میں یہ جڑی بوٹی پی سی او ایس اور تھائیرائیڈ جیسے مسائل کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ ہارمونی بے ترتیبی کو قدرتی انداز میں متوازن کرنے میں مدد دیتی ہے،
اشوگندھا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی خاص اہمیت رکھتی ہے۔ یہ خون میں شکر کی مقدار کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتی ہے اور انسولین کی حساسیت کو بہتر بناتی ہے۔ جن افراد کو ٹائپ ٹو ذیابیطس ہے یا جنہیں ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ لاحق ہو، ان کے لیے یہ جڑی بوٹی ایک قدرتی سہارا ثابت ہو سکتی ہے۔
ذہنی سکون اور بہتر نیند کے لیے بھی اشوگندھا کو مفید سمجھا جاتا ہے۔ یہ اعصابی نظام کو سکون دیتی ہے، ڈپریشن اور بے چینی کی علامات کو کم کرتی ہے، اور نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔ وہ افراد جو مسلسل ذہنی دباؤ میں رہتے ہیں یا جن کی روزمرہ زندگی بہت مصروف اور پریشان کن ہوتی ہے، ان کے لیے اشوگندھا ایک قدرتی اور محفوظ حل ہو سکتی ہے،
اگرچہ یہ جڑی بوٹی بے شمار فوائد رکھتی ہے، مگر ہر انسان کا جسم مختلف ہوتا ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ کسی بھی مستقل استعمال سے قبل ماہرِ صحت سے مشورہ ضرور کیا جائے، تاکہ فوائد کے ساتھ کسی نقصان سے بھی بچا جا سکے،
منقول

چہرے کے دانے پمپلز چھائیاں نشانات ایکزیما خارش داد چمبل خشکی،  ایڑی کا پھٹنا ہر مسئلے کا بہترین آزمودہ حل،۔کینیڈا میں پی...
03/07/2025

چہرے کے دانے پمپلز چھائیاں نشانات ایکزیما خارش داد چمبل خشکی، ایڑی کا پھٹنا ہر مسئلے کا بہترین آزمودہ حل،۔
کینیڈا میں پیدا ہونے والے اور وہیں مقیم ہایک بچے کے ماموں کا کہنا ہے کہ،
میرا بھانجا پیدائش کے پہلے سال سے جلدی امراض کا شکار ہو گیا
حکومت کی طرف سے بہترین علاج کی سہولت موجود تھی،
اچھے سے اچھا علاج ہوتا رہا لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی،
ڈاکٹروں نے کہا جب یہ دو سال کا ہوجائے گا تو ٹھیک ہوجائے گا
مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا،۔
کارٹزون اسٹیرائد اینٹی بائیوٹک سب کچھ استعمال کیا کوئی فائدہ نہ ہوا،
پھر ڈاکٹروں نے کہا چار سال کا ہوگا تو ٹھیک ہوجائے گا،
چار، پانچ چھ سات آٹھ سال کا ہوگیا سارا گھر تھک گیا خود بچہ بھی انتہائی تکلیف میں تھا نہ اسکول جاسکتا تھا نہ بچوں کے ساتھ کھیل سکتا تھا،
سارے جسم پر ایکزیما جیسے تکلیف دہ نشانات تھے،
پھر ایک دن بہن نے ساری دوائیں ساری کریمیں بند کر کے
کسی مہربان کے مشورے پر کیلے کے چھلکے کا اندر والا حصہ جسے بنانا پیل کہتے ہیں لگانا شروع کیا دن میں کئی کئی بار سارے جسم پر لگایا،۔
اللّٰہ کریم نے کرم کر دیا ایک ہفتے میں حیرت انگیز طور پر آرام آنے لگا اور چند ماہ کے مسلسل استعمال سے بچہ مکمل طور پر ٹھیک ہوگیا،
اس کے بعد ہم نے یہ علاج ہزاروں لوگوں کو بتایا،
شدید کیفیت میں دن میں پانچ بار ہر نماز کے وضو کے بعد لگانے کا بتایا،۔
خود اپنے گھر میں استعمال کیا جلد کی کسی بھی تکلیف کا شافی علاج پایا،
جو چاہے تجربہ کر لیں،
چہرے کے دانے پمپلز چھائیاں نشانات ایکزیما خارش داد چمبل خشکی، ایڑی کا پھٹنا ہر مسئلے کا بہترین آزمودہ حل ہے،
اب توہم کہتے ہیں کہ میرا بس چلے تو کیلے کا چھلکا کچرے میں پھینکنے والے کو جیل میں بند کردوں،
ہمارے گھر میں اکثر کیلے کے چھلکے ایک ایک انچ کے سائز میں کاٹ کر کسی بکس میں ڈال کر فریز کر دیتے ہیں،
جب ضرورت ہو استعمال کر سکتے ہیں،
کوئی دانہ بڑا پس والا ہو تو چھلکا چپکا کر اوپر میڈیکل ٹیپ لگا دیں،ان شاء اللہ رات ہی رات میں حیرت انگیز فائدہ ہوگا،۔

دعاؤوں کا طلبگار میر اقبال مینگل،۔

بشکریہ (جاوید اختر آرائیں)

18/11/2024

گڑ کھانے کے بہت سے فوائد ہیں
پنجاب سمیت دنیا بھر میں اسموگ والے علاقوں کے لوگ گڑ کا زیادہ استعمال کریں

21/03/2024

کمر درد اور جنسی قوت کی
سو فیصد گارنٹی والے با اثر اور سوفیصد بےضرر یعنی کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچانے والی گولی کی کیا قیمت ہونی چاہیئے؟

04/02/2023
30/01/2023

Address

Karachi

Telephone

+923459006690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIT FAT FOOD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to FIT FAT FOOD:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram