Darul Sukooon Manshiyat Hospital

Darul Sukooon Manshiyat Hospital Darul Sukoon Manshiyat Hospital

24/04/2023

نشہ ھے کیا؟

24/04/2023

آئس اور کرسٹال کیا ھے۔

24/04/2023

آئس نشہ کرنے والوں کی نشانیاں جو لوگوں خبر نہیں ہے ۔۔۔۔۔

24/04/2023

سب سے خطرناک نشہ کسی انسان کا نشہ

24/04/2023

نشہ ہیروئن کا ہو۔ کرسٹال کا ہو ۔ آئس ہو۔افیم عرف تریاق ہو ۔یا کوئی بھی وغیرہ وغیرہ ہو جس میں الکول شامل ہو۔ انسان کے لیئے حرام ھے ۔اللہ تعالی کے واسطے اپنے جانوں کو ایسے چیزوں سے بچائے ۔

13/05/2022

منشیات انسان کو تباہ و برباد کرتا ہے

08/03/2022
نشہ کرنا چاھے انجکشن کی صورت میں ھو یا اور طریقے سے نشہ کرنا صرف اپنے زندگی کو تباہ و بربادی کی طرف لیکر جانا ھے ۔
13/02/2022

نشہ کرنا چاھے انجکشن کی صورت میں ھو یا اور طریقے سے نشہ کرنا صرف اپنے زندگی کو تباہ و بربادی کی طرف لیکر جانا ھے ۔

05/02/2022

منشیات بیچنے والے کھبی بھی دنیا میں خوشی نہیں دیکھے گے اور نہ ھی آخرت میں اللہ تعالی کی عذاب سے بچے گے

25/01/2022

نشہ کرنے والا اپنے آپ کو تباہ وبرباد کرتا ھے ۔ اور نشہ بیچنے والا دونوں گناہ گار ھے ۔

13/01/2022

انجکشن لگانے والے نشہ کرنے والے آج کل کتے کے بچوں کی خون نکال کر اس میں ھیروئن ڈال کر اپنے نسوں میں لگا رہے ھے ۔اب منشیات اس حد بھی گیا ھے ۔اللہ کے واسطے منشیات بیچنے والوں کو روکو ورنہ یہ انجکشن لگانے والے انسانوں کو اگر کانٹے گا ۔تو انسان کا حال پاگل کتے جیسا ھوگا ۔

Address

Ghazi Town Memon Goth Road Malir City Karachi
Karachi

Telephone

+923222941745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Sukooon Manshiyat Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category