All Qazi Volunteers

All Qazi Volunteers Welfare organization for All QAZI family members across the world

25/10/2025

Now you can join us on WhatsApp channel.
Just click and follow

30/08/2025

Share your jobs with with us.
+923282930929 Free of cost.
FOLLOW US ON OUR WHATSAPP CHANNEL

27/06/2025

السلام علیکم

امید ہے۔ آپ خیریت سے ہیں

کیا آپ بھی اس معاشرے میں کچھ بہتری لانا چاہتے ہیں؟
تو آئیں، خود بھی اس چینل کو فالو (follow ) کریں اور دوسروں کو بھی بہتر روزگار کے لیے شیئر کریں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaD1bJgFCCoUgCLMTC3P

Ali Zafar Syed Zafar Abbas Jafri Ali Sheikhani Shumaila's Diary Shahid Afridi Foundation Shahid Afridi Fixit Chhipa Welfare Association Saqib Iqbal Saylani Welfare International Trust Saif Group Kaukab Iqbal Imran Aslam Imran Ali Dina

🌼 *ہماری.... عید الضحٰی* شاید ہم عید الاضحیٰ کے معنی اور مفہوم سمجھنے سے بہت دور ہو چکے ہیں کہ اب صرف جانور کے گلے پہ چھ...
01/06/2025

🌼 *ہماری.... عید الضحٰی*

شاید ہم عید الاضحیٰ کے معنی اور مفہوم سمجھنے سے بہت دور ہو چکے ہیں کہ اب صرف جانور کے گلے پہ چھری چلانے کا نام ہی قربانی رکھ دیا گیا ہے

*ہر سال عید الاضحی آتی ہے اور چلی جاتی ہے*
اور ہر سال لوگ قربانیاں کرتے ہیں
کچھ ایسے ہیں جو قربانی کے مقصد کو سرے سے سمجھتے ہی نہیں اور کچھ ایسے ہیں جو سمجھتے تو ہیں مگر جلد ہی بھول جاتے ہیں۔

لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَٰكِن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ مِنكُمْ (الحج: ٣٧)
اللہ تعالیٰ کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ ان کے خون بلکہ اسے تمہارے دل کی پرہیزگاری پہنچتی ہے۔

💠🔔 *اللہ تعالی کو نہ گوشت کی ضرورت ہے نہ خون کی۔*
*اسے تو بندوں کی اطاعت پسند ہے۔*

🌀 *افسوس بعض لوگوں کے نزدیک قربانی محض ایک رسم بن کر رہ گئی ہے*

قربانی کرنے والے ہر شخص کے اپنے مقاصد ہیں،،، *کوئی اس لیے قربانی کرتا ہے کہ انہیں دوسروں کے گھروں سے گوشت کا انتظار نہ کرنا پڑے*، اور بعض مخیر حضرات اس لیے قربانی کرتے ہیں کہ دوسرے انہیں طعنہ نہ دیں، *اور بعض جھوٹی شہرت کی غرض سے مہنگا جانور قربانی کرتے ہیں، اور بعض بخیل ایسے ہوتے ہیں جو کمزور اور عیب دار جانور ہی قربان کر دیتے ہیں*

اسی کے ساتھ کچھ ایسے ہیں جن کے نزدیک جانور کی خریداری تو ضروری ہوتی ہے *بھلے ہی جانور کی خریداری مال حرام سے ہو مگر ہمیں یہ فریضہ انجام دینا ہے،* بدقسمتی سے تقوی تو جیسے ختم ہو چلا ہے۔
*ایسے سب لوگوں کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے*👇🏻

کہ اللہ تعالیٰ صرف یہ دیکھتا ہے کہ آیا اس بندے نے جو قربانی کی ہے وہ اللہ کی احسان مندی اور شکر بجا لاتے ہوئے شوق و محبت سے کی ہے یا نہیں۔
*اگر کسی کی نیت ہی خراب ہو تو اگر وہ کوئی موٹا تازہ جانور بھی قربان کرے گا تو اس کا اسے کتنا فائدہ پہنچ سکتا ہے؟*

آپ ہی فیصلہ کیجئے!!!

👈🏻 *اور ہاں، اپنے ارد گرد نظر دوڑائیے سروے کیجئے*
ضرورت مند گھرانوں کی نشاندہی کریں
اور ارادہ کریں *عید کے موقع پر ان تک گوشت خود سے پہنچائیں*
بجائے ایسے لوگوں کے جن کا مقصد صرف اور صرف اپنے فریج بھرنا ہے جو بعد ازاں کہیں نہ کہیں فروخت ہو رہا ہوتا ہے۔*

26/05/2025

*مہنگائی کی وجہ سے کافی لوگوں قربانی نہیں کرسکتے لوگوں سے سوال کرنا چھوڑ دو*
*ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*

04/05/2025

01/04/2025

دوسروں سے پہلے اپنوں کی خبر گیری کریں۔
آج آپکا اچھا وقت ہے، کل کسی اور کا۔
وقت ایک سا نہیں رہتا۔
Only for motivation

Apno ko thaamaeApni Khushio maOr yad rakhae apni Har choti bari Khushi ma
01/04/2025

Apno ko thaamae
Apni Khushio ma
Or yad rakhae apni
Har choti bari Khushi ma

08/03/2025

خوشحالی کے لئے
اپنی زکوٰۃ و عطیات آل قاضی والنٹیئرز کی سروسز کو دیں

ہماری برادری، ہماری ذمہ داری

📌 Donate Now

26/02/2025

سفید پوش خاندانوں کی ایسے رازداری کے ساتھ مدد کریں
کہ جیسے آپ اپنے گھر میں راشن ڈالتے ہیں۔

17/02/2025

ہماری تھوڑی سی کوشش کسی کو مہینے بھر کا سکون دے سکتی ہے ۔

تو نیکی میں دیر کیسی ؟ 🥺

مخلوقِ خدا میں آسانیاں بانٹیں اور اپنے اللّٰہ کو راضی کریں 🤍
If you're willing to donate even 100 rupees , then DM me .

16/02/2025

By helping others, we are not only fulfilling our religious obligations but also contributing to the betterment of society.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Qazi Volunteers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to All Qazi Volunteers:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram