Bakht Bhari Chiniot Hospital

  • Home
  • Bakht Bhari Chiniot Hospital

Bakht Bhari Chiniot Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bakht Bhari Chiniot Hospital, Medical and health, .

طارق آفریدی صاحب، چیئرمین یو سی 7، کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اُن کی ذاتی دلچسپی اور بروقت اقدامات کے نتیجے میں...
11/12/2025

طارق آفریدی صاحب، چیئرمین یو سی 7، کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اُن کی ذاتی دلچسپی اور بروقت اقدامات کے نتیجے میں گلی نمبر 6 میں کھدائی کے بعد پیدا ہونے والے گڑھوں کی فوری بحالی ممکن ہوئی۔ اس اقدام سے مریضوں، بچوں اور گلی کے مکینوں کو درپیش نمایاں مشکلات میں کمی آئی، جو ان کی عوامی خدمت کے جذبے کا عملی ثبوت ہے۔

بخت بھری چنیوٹ ہسپتال کا ایک عہد تمام ہوا ہماری ہر دلعزیز ایڈمنسٹریٹر شازیہ ندیم نے اپنی زندگی کے 23 قیمتی سال ادارے کو ...
28/02/2024

بخت بھری چنیوٹ ہسپتال کا ایک عہد تمام ہوا
ہماری ہر دلعزیز ایڈمنسٹریٹر شازیہ ندیم نے اپنی زندگی کے 23 قیمتی سال ادارے کو دیئے اور اس دوران ہر قسم مشکل حالات اور مسائل کا نہایت سمجھداری سے سامنا کرتے ہوۓ ادارے کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ادارے کے ٹرسٹیز جناب طارق انیس صاحب اور جناب سمیر گلزار صاحب نے انکے اعزاز میں دی گئی تقریب میں انکی خدمات کا اعتراف کرتے ہوۓ اعزازی شیلڈ سے نوازا اور انکو سراہا۔ اور پھر تقریب میں شامل تمام ڈاکٹر ز اور اسٹاف نے دکھی دل اور مستقبل کےلیےنیک خواہشات ساتھ انکو الوداع کیا جسکی تصویری جھلکیاں میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

27/01/2024
03/10/2023

فوری ضرورت
فیمیل لیب ٹیکنیشن
الٹرا ساؤنڈ اسسٹنٹ
رابطہ
0300-2178363

خوشی کا انداز اپنا اپنا ۔۔۔۔ بخت بھری میں پیدا ہونے والے بچے  کے والد نے گھر جانے کا بھی انتظار نہ کیا اور ہسپتال کے گیٹ...
01/06/2023

خوشی کا انداز اپنا اپنا ۔۔۔۔
بخت بھری میں پیدا ہونے والے بچے کے والد نے گھر جانے کا بھی انتظار نہ کیا اور ہسپتال کے گیٹ پر ہی رونق لگا دی اور اپنے بیٹے کا ڈھول بجا کر استقبال کیا جس کی چند جھلکیاں کیمرے میں قید کر لیں۔۔

20/05/2023

ہسپتال کے بارے مریضہ کے شوہر کا اظہار خیال

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakht Bhari Chiniot Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram