23/08/2025
YDA SINDH Demands to Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab to solve the issue of young doctors of Abbasi Shaheed Hospital
https://www.facebook.com/share/17B6JgUyHd/
عباسی شہید اسپتال کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ڈاکٹرز دوسرے روز بھی سراپا احتجاج ہیں۔ اسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹرز کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ اسپتال انتظامیہ نے زبردستی او پی ڈی کھلوانے کی کوشش کی، احتجاجی ڈاکٹرزکے نمائندوں نے او پی ڈی بند کرادیں۔ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے دھرنا دے کر شدید نعرے بازی کی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات پورے نہیں ہوں گے۔ احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔