Faiz-e-Aam Hospital

Faiz-e-Aam Hospital ایک ایسا اسپتال جو رکھے آپ کا خیال

ENT SURGEONDr. M Tariq AlviMBBS (Dow), MS, (ENT) PhD (ENT)(MCPS) CCRP (Canada)Ear, Nose Throat & Head Neck SurgeonCanadi...
08/12/2025

ENT SURGEON

Dr. M Tariq Alvi
MBBS (Dow), MS, (ENT) PhD (ENT)
(MCPS) CCRP (Canada)
Ear, Nose Throat & Head Neck Surgeon
Canadian Certified Facial Aesthetician

Tuesday & Thursday 5:00pm TO 7:00pm

ماہر امراض ناک، کان، گلہ، سروگردن



ناک کی بیماریاں
• ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا پن
• ناک کے گوشت کا بڑھ جانا
• الرجک رینائٹس
• سنگھنے کی حس کمزور ہونا
• سانس کا ناک سے نہ آنا
• خوشبو نہ آنا
• ناک میں ٹیومر
• ناک میں سوجن
• ناک میں خون آنا



کان کی بیماریاں
• کان میں سنسناہٹ / آواز
• کان کا بہنا
• کان کا پردہ پھٹ جانا
• کان کا درد
• بچوں میں کان سے متعلق مسائل



گلے کی بیماریاں
• ٹانسلز کا بار بار جکڑ جانا
• گلے میں درد / خراش
• آواز بیٹھ جانا
• تھائرائیڈ گلینڈ کی تکلیف
• گلے کی خشکی
• گلے کی الرجی
• آواز کا بگڑنا



کاسمیٹک سرجری
• چہرے کو فریش لُک دینا
• کاسمیٹک سرجری
• ناک کو خوبصورت بنانا
• گردن کی سرجری
• اوپری پلکوں کی سرجری



سانس کی ناک کا، غذا کی نالی کا، ناک اور کان کا معائنے



FAIZ E AAM GENERAL HOSPITAL

Asiya Yousuf Memorial Welfare Organization
Opposite Gate #3 Maymar Karachi
02136410241 – 02136352582

ASIYA YOUSUF MEMORIAL WELFARE ORGANIZATIONFAIZ E AAM HOSPITALایک ایسا اسپتال جو رکھے آپ کا خیالڈینگی وائرسڈینگی ایک وائر...
16/11/2025

ASIYA YOUSUF MEMORIAL WELFARE ORGANIZATION

FAIZ E AAM HOSPITAL

ایک ایسا اسپتال جو رکھے آپ کا خیال

ڈینگی وائرس

ڈینگی ایک وائرس ہے جو کہ ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے انسان میں منتقل ہوتا ہے۔

علامات
• بخار
• سر درد
• پٹھوں میں درد
• جلد پر دانے یا خارش
• جسمانی کمزوری

ڈینگی کے مریضوں کے لیے موافق اور غیر موافق غذائیں

































توجہ فرمائیںفیضِ عام اسپتال میں علاج معالجے کے لیے سندھ انشورنس لمیٹڈ کے تعاون سے ہیلھ انشورنس اسکیم دستیاب ہے۔اس اسکیم ...
15/11/2025

توجہ فرمائیں

فیضِ عام اسپتال میں علاج معالجے کے لیے سندھ انشورنس لمیٹڈ کے تعاون سے ہیلھ انشورنس اسکیم دستیاب ہے۔

اس اسکیم کے تحت صوبہ سندھ کے تمام شہری
مندرجہ ذیل حادثات کی صورت میں اپنا علاج کروا سکتے ہیں:
• چھت سے گرنا
• ہڈی ٹوٹ جانا
• سر پر چوٹ آنا
• کرنٹ لگ جانا
• ٹریفک حادثات
• مزدوری پر چوٹ آنا
• کام کے دوران گر جانا
• گولی لگ جانا



Crescent Care (Private) Limited
Sindh Insurance Limited

ASIYA YOUSUF MEMORIAL WELFARE ORGANIZATION
FAIZ E AAM GENERAL HOSPITAL
OPPOSITE GATE #3 MAYMAR KARACHI
021364010241 – 02136352582
ADIL RAO 03102923542



















06/11/2025

فیضِ عام ہسپتال نے کاٹھور میں انجمنِ اتحادِ ابراہیم کے تعاون سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جو کہ نہایت کامیاب رہا۔
کیمپ میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں ماہر ڈاکٹروں نے
مفت چیک اَپ
الٹراساونڈ
شوگر ٹیسٹ
ادوایات
اور ضروری رہنمائی فراہم کی۔
فیضِ عام ہسپتال عوامی خدمت کے اپنے مشن پر گامزن ہے۔ 💚

📣 فیضِ عام اسپتال میں آج آگاہی سیشن کا انعقاد 🩺فیضِ عام اسپتال میں آج ایک مفید Awareness Session منعقد کیا گیا، جس میں ا...
05/11/2025

📣 فیضِ عام اسپتال میں آج آگاہی سیشن کا انعقاد 🩺
فیضِ عام اسپتال میں آج ایک مفید Awareness Session منعقد کیا گیا، جس میں اسپتال کے ماہر ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور مختلف شعبہ جات کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔
اس سیشن کا مقصد صحت کےمتعلق جدید طبی معلومات کا تبادلہ کرنا تھا۔
شرکاء نے نہ صرف قیمتی معلومات حاصل کیں بلکہ صحت مند معاشرے کے فروغ کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ 🌿💉
💙










ORTHOPAEDIC SURGEONڈاکٹر زاہد علی پٹھانMBBS, MS (ORTHO)ہڈیوں اور جوڑوں کے تمام امراض کے ماہر• ہڈیوں اور جوڑوں کا درد• کم...
28/10/2025

ORTHOPAEDIC SURGEON

ڈاکٹر زاہد علی پٹھان
MBBS, MS (ORTHO)
ہڈیوں اور جوڑوں کے تمام امراض کے ماہر

• ہڈیوں اور جوڑوں کا درد
• کمر کا درد
• نئی اور پرانی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کا علاج
• پیدائشی جوڑوں کی بیماری
• پیدائشی بچوں کے مڑے ہوئے پاؤں
• شوگر کی وجہ سے کندھوں اور پاؤں کا درد
• شوگر کی وجہ سے پاؤں کے زخم کا علاج
• ہڈیوں اور جوڑوں کا کینسر
• رگوں اور نسوں کے درد کا علاج
• عرق النساء کے درد کا علاج

روزانہ شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک
(تعطیل روز بدھ)

سنڈے کلینک:
صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک

ASIYA YOUSUF MEMORIAL WELFARE ORGANIZATION
FAIZ E AAM GENERAL HOSPITAL
GULSHAN E MAYMAR KARACHI
📞 02136350080 | 02136351172





#کمرکادرد
#ہڈیوںکاعلاج
#جوڑوںکادرد










📢 ATTENTION 📢STATE LIFEHealth Card Holders!Now you can get your TREATMENTNAZ MEMORIAL HOSPITALUnder The State Life Medic...
24/10/2025

📢 ATTENTION 📢
STATE LIFE
Health Card Holders!
Now you can get your TREATMENT
NAZ MEMORIAL HOSPITAL
Under The State Life Medical Panel

NAZ MEMORIAL HOSPITAL
Under The Management Of Faiz e Aam Hospital
OPPOSITE GATE #3 GULSHAN E MAYMAR
02136410241 - 02136352582

🩺 GeneXpert Test For T.B — FREE OF COSTSupported by GREENSTARاگر آپ کو دو ہفتوں سے زیادہکھانسی، بخار، وزن میں کمی یا رات...
22/10/2025

🩺 GeneXpert Test For T.B — FREE OF COST

Supported by GREENSTAR

اگر آپ کو دو ہفتوں سے زیادہ
کھانسی، بخار، وزن میں کمی یا رات کو پسینے آنے کی شکایت ہے تو…

⚠️ علامات:
• مسلسل کھانسی (prolonged cough)
• سینے میں درد (chest pain)
• کھانسی میں خون (blood in cough)
• کمزوری یا تھکن (weakness / fatigue)
• وزن یا بھوک میں کمی (weight loss / loss of appetite)
• بخار یا کپکپی (fever / chills)
• رات کو پسینہ (night sweats)



جین ایکسپرٹ ٹیسٹ بالکل فری کروائیں۔
۔

Asiya Yousuf Memorial Welfare Organization
Faiz-e-Aam General Hospital
Opposite Gate #3, Maymar Karachi
📞 02136410241 / 02136357582




















GeneXpert Test For T,BFREE OF COSTاگر آپ کو دو ہفتوں سے زیادہ کھانسی، بخار، وزن میں کمی یا سینے میں تکلیف ہےتو فوراً ٹی ...
17/10/2025

GeneXpert Test For T,B
FREE OF COST

اگر آپ کو دو ہفتوں سے زیادہ کھانسی، بخار، وزن میں کمی یا سینے میں تکلیف ہے
تو فوراً ٹی بی کا جین ایکسپرٹ ٹیسٹ بالکل فری کروائیں

اگر کسی مریض کا نتیجہ مثبت آ جائے
تو اس کے گھر کے تمام افراد کی اسکریننگ بھی مفت کی جائے گی

Supported by GREENSTAR

ASIYA YOUSUF MEMORIAL WELFARE ORGANIZATION
FAIZ E AAM GENERAL HOSPITAL
NAZ HOSPITAL
OPPOSITE GATE #3 MAYMAR KARACHI
02136410241, 02136352582










06/10/2025

� ڈاکٹر ماریہ انیس – بچوں کی ماہر ڈاکٹر 👶🏻
اب آپ کے بچوں کے علاج اور بہترین نگہداشت کے لیے OPD کر رہیں ہیں
⏰ وقت: شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک (روزانہ)
🚫 جمعہ کے علاوہ
📍 مقام: فیض عام جنرل ہسپتال، سیکٹر 6/Z، گلشنِ معمار
📞 رابطہ نمبر: 021-36350080

اپنے ننھے فرشتوں کی صحت کے لیے آج ہی وزٹ کریں ❤️

معدے، جگر اور ہاضمے کے جدید علاج اب آپ کے قریب!فیضِ عام جنرل اسپتال، گلشنِ مئمار میںڈاکٹر اسمت اللہ شاہوانی(گاسٹرو اینٹر...
06/10/2025

معدے، جگر اور ہاضمے کے جدید علاج اب آپ کے قریب!
فیضِ عام جنرل اسپتال، گلشنِ مئمار میں
ڈاکٹر اسمت اللہ شاہوانی
(گاسٹرو اینٹرولوجی اور ہیپاٹولوجی کے ماہر)
ہر جمعرات اور جمعہ شام 6:30 تا 8:30 بجے دستیاب ہیں۔

✅ اینڈوسکوپی و کولونوسکوپی
✅ جگر، پتہ اور لبلبہ کے امراض
✅ السر، معدے کی تیزابیت، یرقان، اور ہاضمے کے مسائل کا جدید علاج

📍 مقام:
فیضِ عام جنرل اسپتال، سیکٹر Z6 گلشنِ مئمار
📞 رابطہ: 021-36350080 | 021-36351172

� اہم اعلان 🌿مینگل بلوچ ویلفیئر ایسوسی ایشن اور فیضِ عام اسپتال گلشنِ معمار کے درمیان ایک میڈیکل ایم او یو پر دستخط کیے ...
05/10/2025

� اہم اعلان 🌿
مینگل بلوچ ویلفیئر ایسوسی ایشن اور فیضِ عام اسپتال گلشنِ معمار کے درمیان ایک میڈیکل ایم او یو پر دستخط کیے گئے ہیں۔

اس معاہدے کے تحت آسیا یوسف میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن اور فیض عام اسپتال کی کاوشوں سے، مینگل بلوچ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تمام ممبران استفادہ حاصل کریں گے ۔

یہ اقدام عوامی خدمت اور فلاحِ انسانیت کے جذبے کی ایک خوبصورت مثال ہے، جس سے بے شمار ممبران مستفید ہوں گے۔

🙏 ہم فیضِ عام اسپتال، آسیا یوسف میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن اور تمام تعاون کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس نیک مقصد میں اپنا کردار ادا کیا

Address

Gulshan-e-maymar
Karachi

Telephone

+922136350080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz-e-Aam Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category