Islamia general hospital and maternity home

Islamia general hospital and maternity home Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamia general hospital and maternity home, Hospital, main Street Islamia colony orangi town, Karachi.

🌸 حمل کے دوران ماہر گائناکالوجسٹ سے باقاعدہ چیک اپ کروائیں 🌸آپ اور آپ کے بچے کی صحت ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔ڈاکٹر خدیجہ ق...
31/10/2025

🌸 حمل کے دوران ماہر گائناکالوجسٹ سے باقاعدہ چیک اپ کروائیں 🌸

آپ اور آپ کے بچے کی صحت ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔
ڈاکٹر خدیجہ قاسمی (ماہر امراض نسواں، زچگی، بچہ) خواتین کے تمام پوشیدہ امراض اور حمل کے دوران بہترین طبی سہولیات فراہم کرتی ہیں۔

🏥 اسلامیہ جنرل ہسپتال میں تشریف لائیں اور اپنی امید کو خوشی میں بدلیں۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:0324.8803547
🏥 پتہ: پلاٹ T-2، اسلامیہ کالونی نزد جمشید پیٹرول پمپ، منگھوپیر روڈ، کراچی








🕌 اسلامیہ جنرل ہسپتال – صحت کا ہر قدم جدید سہولتوں کے ساتھ 🏥📖 "وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ" ترجمہ: "اور جب میں بی...
25/10/2025

🕌 اسلامیہ جنرل ہسپتال – صحت کا ہر قدم جدید سہولتوں کے ساتھ 🏥

📖 "وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ" ترجمہ: "اور جب میں بیمار ہوتا ہوں، تو وہی شفا دیتا ہے۔" Translation: "And when I am ill, it is [God] who cures me." (Surah Ash-Shu'ara: 80)

ہم آپ کی صحت کے لیے حاضر ہیں – جدید مشینری، ماہر ڈاکٹرز، اور سستی سہولیات کے ساتھ۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:0324.8803547
🏥 پتہ: پلاٹ T-2، اسلامیہ کالونی نزد جمشید پیٹرول پمپ، منگھوپیر روڈ، کراچی........

#اسلامیہ جنرل سپتال #شفا #قرآنیآیت

نوزائیدہ بچوں کے بہترین اور محفوظ علاج کے لیے ہماری جدید ترین سہولتیں آپ کے قریب موجود ہیں۔ ہم آپ کے ننھے فرشتوں کی صحت...
19/10/2025

نوزائیدہ بچوں کے بہترین اور محفوظ علاج کے لیے ہماری جدید ترین سہولتیں آپ کے قریب موجود ہیں۔ ہم آپ کے ننھے فرشتوں کی صحت اور حفاظت کے لیے 24/7 خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
📍 اسلامیہ کالونی، نزد جمشید پٹرول پمپ، منگھوپیر روڈ، کراچی

📞 0324-8803547 | 0344-2761287

🩺 اسلامیہ جنرل ہسپتال 🏥جدید سہولیات سے آراستہ ہماری لیبارٹری سروسز اب 24/7 دستیاب ہیں!📞 کسی بھی وقت رابطہ کریں: 0324.880...
17/10/2025

🩺 اسلامیہ جنرل ہسپتال 🏥
جدید سہولیات سے آراستہ ہماری لیبارٹری سروسز اب 24/7 دستیاب ہیں!

📞 کسی بھی وقت رابطہ کریں: 0324.8803547
📍 پتہ: اسلامیہ کالونی نزد جمشید پیٹرول پمپ، منگھوپیر روڈ، کراچی

✅ جدید مشینری
✅ فوری اور درست رپورٹس
✅ تربیت یافتہ عملہ

صحت کا ہر قدم، جدید سہولتوں کے ساتھ!

Jumma Mubarak ❤️❤️
17/10/2025

Jumma Mubarak ❤️❤️

🏥 اسلامیہ جنرل ہسپتالصحت کا ہر قدم جدید سہولتوں کے ساتھ! 🌟🦴 اب آر تھوپیڈک (Orthopedic) ماہر امراض سے پائیں مکمل علاج👇✅ A...
15/10/2025

🏥 اسلامیہ جنرل ہسپتال
صحت کا ہر قدم جدید سہولتوں کے ساتھ! 🌟

🦴 اب آر تھوپیڈک (Orthopedic) ماہر امراض سے پائیں مکمل علاج👇
✅ Arthroscopic Joint Surgeries
✅ Advanced Joint Replacements
✅ Minimally Invasive Spine Surgeries
✅ Complex Fractures Management
✅ Bone, Joint & Spine Disorders Treatment

📞 24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے
📍 اسلامیہ کالونی، نزد جمشید پیٹرول پمپ، سنگھار روڈ، کراچی
📲 0324-8803547 | 0344-2761287

💪 دردِ ہڈی، جوڑ یا ریڑھ کی ہڈی کا مکمل علاج — صرف اسلامیہ جنرل ہسپتال میں!

اسلامیہ جرنل ہسپتال میں اب الٹراساؤنڈ کی سہولت دستیاب ہے! 🏥💻📍 ہمارے ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی، جدید مشینوں کے ذریعے درست...
13/10/2025

اسلامیہ جرنل ہسپتال میں اب الٹراساؤنڈ کی سہولت دستیاب ہے! 🏥💻

📍 ہمارے ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی، جدید مشینوں کے ذریعے درست اور بروقت تشخیص کی سہولت حاصل کریں۔

🕙 اوقات کار:
🌞 صبح: 10:00 بجے تا 2:00 بجے دوپہر
🌙 شام: 6:00 بجے تا 9:00 بجے رات

📌 خواتین و حضرات دونوں کے لیے علیحدہ علیحدہ چیک اپ کی سہولت موجود ہے۔

📞 کسی بھی وقت رابطہ کریں: 0324.8803547
📍 پتہ: اسلامیہ کالونی نزد جمشید پیٹرول پمپ، منگھوپیر روڈ، کراچی

✅ مستند سروس
✅ ماہر عملہ
✅ مناسب فیس

صحت سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں!
ابھی وزٹ کریں اور فائدہ اٹھائیں۔

#الٹراساؤنڈ #صحت

🩸 کیا آپ جانتے ہیں؟بلڈ گروپ کا جاننا آپ کی زندگی بچا سکتا ہے!ہنگامی یا حادثاتی صورتِ حال میں فوری مدد اور درست علاج کے ل...
09/10/2025

🩸 کیا آپ جانتے ہیں؟
بلڈ گروپ کا جاننا آپ کی زندگی بچا سکتا ہے!
ہنگامی یا حادثاتی صورتِ حال میں فوری مدد اور درست علاج کے لیے اپنا بلڈ گروپ معلوم کرنا نہایت ضروری ہے۔

🏥 اسلامیہ جنرل اسپتال
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری ❤️

📍 ایڈریس: اسلامیہ کالونی نزد جمشید پیٹرول پمپ، منگھوپیر روڈ کراچی

📞 مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0324-8803547 | 0344-2761287

🙏 آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔

🚑 Islamia General Hospital 🚑ہم آپ کی صحت کا ہر وقت خیال رکھتے ہیں۔ 💙🔹 ماہر ڈاکٹرز🔹 ایمرجنسی سروس 24/7🔹 جدید سہولیات📍 ایڈ...
03/10/2025

🚑 Islamia General Hospital 🚑
ہم آپ کی صحت کا ہر وقت خیال رکھتے ہیں۔ 💙
🔹 ماہر ڈاکٹرز
🔹 ایمرجنسی سروس 24/7
🔹 جدید سہولیات

📍 ایڈریس: اسلامیہ کالونی نزد جمشید پیٹرول پمپ، منگھوپیر روڈ کراچی

📞 مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0324-8803547 | 0344-2761287

🙏 آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔

Address

Main Street Islamia Colony Orangi Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia general hospital and maternity home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category