GBC Welfare Pakistan

GBC Welfare Pakistan The organization works with a strong commitment to humanity,

GBC Welfare Pakistan is a non-profit, voluntary, and humanitarian organization dedicated to social welfare and community development across Pakistan, with a special focus on Gilgit-Baltistan.

03/02/2026
03/02/2026

اطلاع برائے تمام والنٹیرز – جی بی سی ویلفیئر پاکستان
رمضان المبارک قریب ہے۔
جی بی سی ویلفیئر پاکستان اپنے تمام معزز والنٹیرز کو اطلاع دینا چاہتی ہے کہ ان شاء اللہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہم اپنی فلاحی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کرنے جا رہے ہیں، جن میں مفت افطار، سحری، مستحق خاندانوں کی امداد، زکوٰۃ و خیرات کی منصفانہ تقسیم اور دیگر سماجی خدمات شامل ہوں گی۔
تمام والنٹیرز سے گزارش ہے کہ وہ اس نیک مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اپنی دستیابی اور خدمات کے حوالے سے اپنی متعلقہ ٹیم یا کوآرڈینیٹر سے رابطہ کریں، اور نظم و ضبط کے ساتھ تنظیمی ہدایات پر عمل کریں۔
یہ مہینہ خدمتِ خلق، اخلاص اور اتحاد کا پیغام دیتا ہے۔
آئیے مل کر ضرورت مندوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا ذریعہ بنیں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

جی بی سی ویلفیئر پاکستان
(فلاح و بہبود، تعلیم، صحت اور سماجی خدمت)

01/02/2026

“خدا کا نام لے کر کام شروع کرتے ہیں، یہی یقین ہے کہ اس نیک مقصد میں اللہ تعالیٰ خود مدد فرمائے گا، انشاءاللہ۔ تمام اہلِ خیر، ملک و بیرونِ ملک سے گزارش ہے کہ وہ بڑھ چڑھ کر اس فلاحی مشن میں ہمارا ساتھ دیں، اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے مستحقین تک خوشیاں پہنچانے میں کردار ادا کریں۔ اللہ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے، آمین۔”

Contact us GBC Welfare Pakistan
01/02/2026

Contact us GBC Welfare Pakistan

01/02/2026

جس طرح پھول بھی اپنی وقت پر کھلتے ہیں🥀🌹
اس طرح انسان کا دعا بھی اپنی وقت پر قبول ل ہوتی ہے 🫰🫶

01/02/2026

رمضان المبارک قریب ہے، جو صبر، ایثار اور خدمتِ انسانیت کا مہینہ ہے۔ GBC Welfare Pakistan اس بابرکت مہینے میں مستحق افراد کی خدمت کے لیے خصوصی فلاحی سرگرمیوں پر کام کرے گی۔

01/02/2026

رمضان المبارک قریب ہے، جو صبر، ایثار اور خدمتِ انسانیت کا مہینہ ہے۔ GBC Welfare Pakistan اس بابرکت مہینے میں مستحق افراد کی خدمت کے لیے خصوصی فلاحی سرگرمیوں پر کام کرے گی۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBC Welfare Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram