22/01/2025
الافراح، نیچرل ہربل پروڈکٹ، پہلی مرتبہ پاکستان میں اپنی بنی ہوئی پروڈکٹ بارلے کافی Barley Coffee متعارف کرنے کا اعزاز حاصل کررہاہے بارلے کافی خالص جو سے بنی ہوئی قدرتی اجزاء پر مشتمل کیمیکل کے مضر اثرات سے پاک خوش ذائقہ اور صحت افزا ہے۔ جو کا استعمال صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ سنت نبوی بھی ہے، بارلے کافی کے استعمال سے بلڈ پریشر نہیں بڑھتا، بچوں اور بڑوں کے لئے یکساں مفید ہے۔