Matab-E-Qadri

Matab-E-Qadri matab e Alsamad

جگر معدہ      حقیقت کے موتیوں سے جڑے الفاظ      جگر معدہ سلامت صحت کی ضمانت     محترمی و مکرمی اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَح...
22/04/2024

جگر معدہ
حقیقت کے موتیوں سے جڑے الفاظ
جگر معدہ سلامت صحت کی ضمانت

محترمی و مکرمی اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ قابل عزت دوستو
جگر معدہ کی گرمی کے متعلق اسان الفاظ میی لکھوں گا تاکہ دوستوں کو سمجھ آسکے یہ مرض کیوں لگتا ھے
وجوھات
سگریٹ نوشی چرس بھنگ شراب نوشی کوکین افیم پوڈر کا بے جا استعمال کرنا کثرت چاے کا پینا اور تمام چیزوں کو یک لخت چھوڑ دینا
یہ وہ زھر ہے ھیی جو جگر معدہ کے عضلات تک پہنچ کر معدہ وجگر میی خشکی پیدا کرکے ان دونوں اعضا کے مزاج میی بگاڑ پیدا کرکے زندگی کو تباہ کر دیتے ھیی

سموسہ پکوڑا شوارما فرای چکن برگر پیزا بوتل فاسٹ فوڈ چکنی چپڑی غذایی اور کیمیکل سے بھر پور غذاو کا کثرت استعمال اور پانی کا کم سے کم استعمال معدہ وجگر کو تباہ وبرباد کر دیتا ھے

علامات

منہ کا ذاٸقہ کڑوا ھونا جسم سوکھتے جانا کھایا پیا نہ لگنا پشاپ کی رنگت کا پیلا ھونا چہرا کا رنگ پیلا ھونا خون کی کمی ھونا چلتے پھرتے سانس پھولنا جسم ھر وقت اگ کی طرح دھکتا رھنا انسان بخار کے چکر میی رھتا ھے لیکن تھرما میٹر سے چیک کرنے پہ بخار کی کوی علامت نہیی ھوتی ھے زبان پر پیلے رنگ کی پیپڑیاں جم جانا انکھوں کے سامنے تارے نظر انا نیند کم انا پیاس زیادہ بھوک کم لگنا ڈر خوف تہنای پسند ھر وقت ھاتھ دل کے مقام پہ رکھنا
قبض کا شکار ھونا غصہ چڑچڑا پن لاحق ھونا مادہ منویہ کے قطرے نکلتے رھنا انشار کم بے رغبتی پیدا ھونا وغیرہ
اصل میی یہی علامات پیدا ھو کر یرقان ABC اور فیٹی لیور جیسی امراض پیدا ھو جاتے ھیی کمزوری کی وجہ سے سرد پسینے بھی اتے ھیی جسم بہت کمزور ھو جاتا ھے
اور جگر میی صفرا کی مقدار بڑ جاتی اور جگر کی باریک نالیوں میی یہ جمنا شروع ھو جاتا ھے یا قبض ھو جاے گی یا موشن لگنا شروع ھوجا ٸیں گے بار بار واشروم جانا پڑے گا سٹول کا رنگ بھینس کے گوبر کی رنگت کا ھوگا اور کم مقدار میی اے گا
علاج
محترمی عرق مکو کاسنی شربت دینار کیلا کھیرا ٹماٹر سیب کا سلاد استعمال کریں
محترمی مکرمی
یہ معلومات ھوتی ھیی ایک علم ھوتا ھے جسکو باخبر کروا دیا جاتا ھے کہ اگر ناقص غذا کا استعمال کرو گے تو نقصان اٹھاو گے اس بات پہ میرے کچھ دوست نالاں ھیی نسخہ نہیی لکھتے محترم یہ علم طب ھے اور پھکیاں نہیی ھیی جو گھر بناکر جو مرضی استعمال کرے ڈاکٹری علاج سے یونانی علاج مشکل ھے کیونکہ علم طب نبض قارورہ چہرہ زبان کی علامات کو مد نظر رکھکر مزاج کی جانچ پڑتال پہ چل کر ادویہ سازی کی جاتی ہے علاج کیلئے تشریف لائیں (صمد دواخانہ)
Wattsapp number
03453016966

موٹاپا چربی پیٹ کا لٹک جاناھوالشافی..نسخہ. اجوائن دیسی 100 گرام، لاکھ دانہ 50 گرام، مصبر سیاہ 100 گرام، افسنطین رومی 50 ...
19/01/2024

موٹاپا چربی پیٹ کا لٹک جانا
ھوالشافی..
نسخہ.
اجوائن دیسی 100 گرام،
لاکھ دانہ 50 گرام،
مصبر سیاہ 100 گرام،
افسنطین رومی 50 گرام،
گل کنیر سفید 50 گرام
نوشادر50 گرام،
قلمی شورہ 50 گرام،
فلفل سیاہ 50 گرام،
تیزپات 50 گرام،
کلونجی 40 گرام،
سنامکی 50 گرام،
آب لیموں 1 کلو،
آب کوار گندل 500 گرام

ترکیب تیاری : نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں جب خشک ہو جائے تو باقی دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے خشک کر کے دوبارہ پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں

مقدار خوراک : ایک کیپسول صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد ایک سے دوماہ کے اندر اندر جتنا بھی بڑا موٹا پیٹ ہو بلکل اندر ہو جاتا ہے غلاظت معدہ دور ہو کر چربی نکلنا شروع ہو جاتی ہے کمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی زیادتی سے پریشان ہیں ان کو استعمال کریں جسم میں چستی اور توانائی پیدا ہو گی مزے کی بات یہ ہے کہ جن حضرات کو معدے جگر کی پریشانیاں ہیں مثلاً بھوک نہ لگنا شدید قبض کی شکایت سردرد پٹھوں کو کھنچاو رہنا غذا کا ہضم نہ ہونا
Whatsapp 0345_3016966

09/01/2024

Address

4k Chorangi 5A-2 North Nazimabad
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
Tuesday 10:00 - 14:00
Wednesday 10:00 - 14:00
Thursday 10:00 - 14:00
Friday 10:00 - 14:00
Saturday 10:00 - 14:00

Telephone

+923453016966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab-E-Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram