Dr Saqib Hussain Ansari

Dr Saqib Hussain Ansari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Saqib Hussain Ansari, Doctor, B-253 Block 5 Gulshan e iqbal, Karachi.

• Consultant Paediatric Haematologist
• & Bone Marrow Transplant (BMT) Physician
• 20 years of experience in Pediatric Hematology & Bone Marrow Transplantation (BMT)
• CEO of Children’s Hospital Karachi.
• HEC approved PhD supervisor. Dr. Saqib Hussain Ansari
Renowned Hematologist & general secretary of Omair Sana Foundation
Consultant Haematologist Transplant Physician Pediatric
MBBS (SMC), DCH (Royal College of Physician & Surgeons Ireland) DPGN (University of London) AMRCPath (Royal College of Pathologist, London) PhD (University of Karachi)

20/11/2025

We want ideas!

18/11/2025

ساری زندگی کی اذیتیں جھیلنے سے کہیں بہتر ہے کہ شادی سے پہلے ایک سادہ سا تھیلے سیمیا ٹیسٹ کروا لیا جائے!

17/11/2025

ہمارے بزرگوں نے خون دے کر ملک بنایا تھا
ہم خون دے کر اس کو سنوارے گے!

15/11/2025

کسی بھی مشکل میں جب آپ کھڑے ہوں
تو دو راستے ہوتے ہیں"

14/11/2025
14/11/2025

ڈاکٹر ثاقب انصاری کی بلڈڈونیشن پر اہم گفتگو

13/11/2025

ڈاکٹر ثاقب انصاری کی بلڈڈونیشن پر اہم گفتگو

12/11/2025

سلیم حبیب یونیورسٹی میں تھیلے سیمیا پریونشن کے موضوع پر منعقدہ لیکچر سے ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری خطاب کررہے ہیں

سلیم حبیب یونیورسٹی میں تھیلے سیمیا پریونشن کے موضوع پر منعقدہ لیکچر سے ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری کا خطاب
11/11/2025

سلیم حبیب یونیورسٹی میں تھیلے سیمیا پریونشن کے موضوع پر منعقدہ لیکچر سے ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری کا خطاب

08/11/2025

بات تو یاد نہ رہی، یاد رہ گیا لہجہ اُس کا!

سندھ انسٹیٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ریہیبلی ٹیشن کے ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی پروگرام سے وابستہ طالبات نے عمیر ثنا فائونڈی...
08/11/2025

سندھ انسٹیٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ریہیبلی ٹیشن کے ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی پروگرام سے وابستہ طالبات نے عمیر ثنا فائونڈیشن کا دورہ کیا،زیر علاج تھیلے سیمیا کے بچوں سے ملاقاتیں کی اور ان میں تحائف تقسیم کیے۔

جب کسی ملک کے باصلاحیت نوجوان اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے  وطن سے باہر جانے پر مجبور ہوں، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ مسئل...
07/11/2025

جب کسی ملک کے باصلاحیت نوجوان اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے وطن سے باہر جانے پر مجبور ہوں، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ مسئلہ مواقع کی کمی کا نہیں اعترافِ صلاحیت کی کمی کا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب قومیں اپنے سب سے قیمتی اثاثے — اپنے ذہن — کھو دیتی ہیں۔ ہجرت صرف جسموں کی نہیں، امیدوں کی بھی ہوتی ہے۔
جب تک ہم اپنے نوجوانوں کو عزت، مقصد اور امکانات نہیں دیں گے، وطن کا مستقبل ایئرپورٹس سے رخصت ہوتا رہے گا
ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری
ماہرِ امراضِ خون ،صدر عمیر ثناء فاؤنڈیشن

Address

B-253 Block 5 Gulshan E Iqbal
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saqib Hussain Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category