Imamians Incholi

Imamians Incholi About Us: ۩۞۩۩۞۩۩۞۩۩۞۩۩۞۩۩۞۩۩۩ ALLAH: Our Objective MUHAMMAD (S.A.W.W): Our Nation It is the Organization of Imam al Mahdi (as.)

Largest Shia students organization in Pakistan for the last 49 years!
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

Largest Shia students organization in Pakistan for the last 49 years! Founded on 22 May 1972 at University of Engineering and Technolgy, Lahore, Pakistan by a handful of motivated, pious and God - fearing Muslim Shia students! The Imamia Students Organization, known commonly as ISO, was establish on 22 May 1972. Imamia Students Organization is the largest students organization in Pakistan. There are 22 administrative division and more than 800 units, covering all the 4 provinces of Pakistan, Tribal areas, Azad Jamu & Kashmir & Northern areas. All the units and divisions are firmly bonded to a strong and well-established center at Lahore. and is working to hasten his return to establish the will of Allah on Earth. ISO is under the auspices of Rahber e Wilayat/ Wali el Faqih - Ayatullah Syed Ali Khamenai. It has strong and deep rooted belief in Wilayat e Faqih! That is why Ayatullah Syed Ali Khamenai said about the youth of ISO:

The youth of ISO are the coolness of my eyes. This group is for those who are active members of ISO or who have ever been in their lives needless of wherever they might be in the world right now. Also, for those who are somehow related to it or are just shia students to join

*Media Session*(For Class 6 Till 12)*Topic Social Media Ethics*Date: 8 November 2025Day: Saturday Time: 08:00 PMVenue: I...
31/10/2025

*Media Session*
(For Class 6 Till 12)

*Topic Social Media Ethics*

Date: 8 November 2025
Day: Saturday
Time: 08:00 PM

Venue: Imamia Library, Ancholi

ISO Ancholi Unit

IMC - Karachi Division

*ہفتہ وار دعائے توسل*ہفتہ وار دعائے توسل کا انعقاد شبیہ ضریحِ امام حسین (ع)، بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی میں کیا گیا۔ بع...
29/10/2025

*ہفتہ وار دعائے توسل*

ہفتہ وار دعائے توسل کا انعقاد شبیہ ضریحِ امام حسین (ع)، بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی میں کیا گیا۔ بعد از دعا دستہِ امامیہ انچولی کی جانب سے ولادت بی بی زینب (س) کی مناسبت سے منقبت خوانی بھی کی گئی۔

آئی ایس او کراچی ریجن، ضلع وسطی، انچولی یونٹ۔

28/10/2025
🔴برادر جواد آئی ایس او انچولی یونٹ کے نئے صدر منتخب🔴امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن، ضلع وسطی، انچولی یونٹ...
19/10/2025

🔴برادر جواد آئی ایس او انچولی یونٹ کے نئے صدر منتخب🔴

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن، ضلع وسطی، انچولی یونٹ کی سالانہ تنظیم نوء بعنوان شھیدِ مقاومت کا انعقاد 18 اکتوبر بروز ہفتہ امامیہ لائبریری ،انچولی میں کیا گیا۔ تنظیم نو میں ضلعی نظارت، ریجنل نمائندہ و ضلعی صدر برادر جواد سمیت یونٹ ممبران، محبین و سابقین کی کثیر تعداد موجود تھی، سالانہ تنظیم نو سے خصوصی خطاب فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل جناب صابر ابو مریم صاحب نے کیا۔ بعد از خطاب ممبران و محبین کے درمیان اعزازی شیلڈز برائے حُسنِ کارکردگی کی تقسیم کی گئی۔
تنظیم نو کے آخری مرحلہ میں ووٹنگ کے بعد یونٹ صدر کے نام کا اعلان ضلعی صدر برادر جواد نے کیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن، ضلع وسطی ،انچولی یونٹ



*بڑھتے رہیں یونہی قدم* 🌹*حَيَّ عَلَىٰ خَيْرِ ٱلْعَمَل* 🌹  نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پُرسوزیہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے ...
18/10/2025

*بڑھتے رہیں یونہی قدم* 🌹
*حَيَّ عَلَىٰ خَيْرِ ٱلْعَمَل* 🌹

نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پُرسوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے

*برادر جواد* کو اکثریت رائے سے *امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع وسطی انچولی یونٹ * کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خدا وندِ عالم سے دعا گو ہیں خدا برادر کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
آمین🌹🤲

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ریجن ضلع وسطی انچولی یونٹ*

*شھیدِ مقاومت*یونٹ تنظیمِ نو بتاریخ: 18 اکتوبر 2025بروز: ہفتہبوقت : 8 بجے شب بمقام: امامیہ لائبریری ( امام بارگاہ شہدائے...
15/10/2025

*شھیدِ مقاومت*
یونٹ تنظیمِ نو

بتاریخ: 18 اکتوبر 2025
بروز: ہفتہ
بوقت : 8 بجے شب

بمقام: امامیہ لائبریری ( امام بارگاہ شہدائے کربلا)، انچولی سوسائٹی

نوٹ: نو منتخب یونٹ صدر کا اعلان ضلع سینٹرل کہ صدر *برادر جواد کریں گے۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع سینٹرل، انچولی یونٹ

05/10/2025

بڑھتے رہیں یونہی قدم
حَيَّ عَلَىٰ خَيْرِ ٱلْعَمَل

نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پُرسوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے

برادر محمد عون رضوی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچ ریجن برائے سال 2025-26ء کے لیے ریجنل صدر منتخب.

02/10/2025

احتجاجی مظاہرہ ✊

وزیرِاعظم پاکستان کی امریکی منصوبہ کی حمایت اور گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف عوام کا بھرپور احتجاج!

📅 تاریخ: 02 اکتوبر 2025
⏰ وقت: بعد نماز مغرب
📍 مقام:خراسان امام بارگاہ تا نمائش چورنگی

آئیں! فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور حکومت کو واضح پیغام دیں پاکستان کی عوام اسرائیل کی حمایت کبھی قبول نہیں کریں گے!


www.isokarachi.org

*🌹 اســتـقـبالیـہ ســبـیـل کـیـمـپ 🌹**آئـی ایــس او پاکستان انچولی یونٹ کی جانب سے میں شاہراہِ پاکستان پر  ۱۲ ربـیع اول ...
07/09/2025

*🌹 اســتـقـبالیـہ ســبـیـل کـیـمـپ 🌹*

*آئـی ایــس او پاکستان انچولی یونٹ کی جانب سے میں شاہراہِ پاکستان پر ۱۲ ربـیع اول کے روز بمناسبت ہفـتـہ وحــدت (بـا فـرمـان امـام خـمـینی رح) کے تحت سبـیـل لگائی گئی جس میں دوپہر 2 بجے سے شام 6:00 بجے تک تمام عاشقان رسول ﷺ کو شربت کی سبیل پلائی گئی*

*آئـی ایــس او پاکستان، کراچــی ریجــن، ڈسـٹرک سینٹرل، انچولی یــونٹ*

"شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازوں ہیں، ان میں اختلاف پیدا کرنے والا نہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ وہ استعمار کا ایجنٹ ہیں۔" (امام...
04/09/2025

"شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازوں ہیں، ان میں اختلاف پیدا کرنے والا نہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ وہ استعمار کا ایجنٹ ہیں۔" (امام خمینی( رح) )

❤️ بافرمان امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ
💚 ہفتہ وحدت جشن میلاد النبی

🗓️ بروز 12 ربیع الاوّل
بمقام: میں شاہرائے پاکستان روڈ (انچولی)
⛺ استقبالیہ سبیل کیمپ
🕖 بوقت 2 بجے دو پہر

🤍 تمام عاشقان رسول (ص) سے کیمپ میں شرکت کی گزارش ہے

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن، انچولی یونٹ

*سالانہ یومِ علی اصغر علیہ السلام 🏴*🗓️ *29 صفر، بروز اتوار*🕑 *بعد نماز ظہرین*📍 *بمقام: مسجد خیر العمل امام بارگاہ شہدائے...
17/08/2025

*سالانہ یومِ علی اصغر علیہ السلام 🏴*
🗓️ *29 صفر، بروز اتوار*
🕑 *بعد نماز ظہرین*
📍 *بمقام: مسجد خیر العمل امام بارگاہ شہدائے کربلا*

*نوٹ* : جو محبین سلام، مرثیہ نوحہ یا تقریر میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ دیے گئے کیو ار(QR) کوڈ یا دیے گئے لنک پر کلک کر کے گوگل فارم کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں شکریہ-

*گوگل فارم لیک*
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeYuWsArypcSsAwsmacpzgBq82Z6GKSNYRUznbD9L8DQaInkQ/viewform?fbclid=PAQ0xDSwMHHTJleHRuA2FlbQIxMAABp51Kj-kncNf2Lamb32MpIhLllUtwwuXfsPTElHqgmbUrpwFXmipNXaySCb7a_aem
_4Ri7JAZraCiYvIzGCG0waw

*آئی ایس او انچولی یونٹ (شعبہ محبین)*

03/08/2025

عزا کا فرش بچھاؤ مگر نماز کے ساتھ 🏴
ہماری یاد مناؤ مگر نماز کے ساتھ 🏴

🚩 نماز دوران مرکزی جلوس

🗓20 صفرالمظفر ، اربعین امام حسین
🕑 2 بجے دن
📍 ایم اے جناح روڈ, نزد بندو خان ہوٹل۔

زیر اقتداء:
حجت السلام والمسلمین علامہ ناظر عباس تقوی

تمام عاشقان امام حسین علیہ السلام سے نماز دوران مرکزی جلوس میں شرکت کی گزارش ہے۔

خواتین کے لیے باجماعت نماز کا اہتمام ہے | تعاون برائے انتظامات نماز دوران مرکزی جلوس کی گزارش ہے - 03305757861



Address

مسجد خیرالعمل روڈ
Karachi

Opening Hours

Monday 20:00 - 22:00
Tuesday 20:00 - 22:00
Wednesday 20:00 - 22:00
Thursday 20:00 - 22:00
Friday 20:00 - 22:00
Saturday 20:00 - 22:00
Sunday 20:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians Incholi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Imamians Incholi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram