YDA CHK

YDA CHK An initiative to work towards the betterment of conditions for patients, young doctors and staff.

Founding Members YDA CHK:
Dr. Waris Jakhrani
Dr. Adil Khatri
Dr. Shua
Dr. Ammara Osama
Dr. Urooj Un Nisa Usmani
Dr. Asfa

We are very happy to share that Dr. Saira Waris, wife of Dr. Waris Ali Jakhrani, President YDA Sindh, has successfully p...
06/11/2025

We are very happy to share that Dr. Saira Waris, wife of Dr. Waris Ali Jakhrani, President YDA Sindh, has successfully passed the FCPS Part II Examination in Gynaecology and Obstetrics.

Heartiest congratulations to Dr. Saira Waris on this remarkable achievement and on becoming a Consultant Gynaecologist.

We extend our best wishes for her continued success and bright future ahead!

Young Doctors Association (YDA) Sindh

Young Doctor's Association SINDH-Reg''
Young Doctors Association Islamabad
Young Doctors Association - YDA JPMC
Young Consultants Association Sindh
Civil Hospital Karachi
YDA Civil Hospital Karachi (Official)
Health & Population Welfare Department, Sindh

Congratulations to Dr. Omer Sultan, Patron-in-Chief YDA Pakistan, on his remarkable victory in the Syndicate Election of...
27/09/2025

Congratulations to Dr. Omer Sultan, Patron-in-Chief YDA Pakistan, on his remarkable victory in the Syndicate Election of JSMU. We extend our best wishes for his continued success and future endeavors.
M Omer Sultan
Dr. Azra Fazal Pechuho
Young Doctors Association Islamabad
Young Doctor's Association SINDH-Reg''
Young Doctors Association - YDA JPMC
Young Consultants Association Sindh
Young Doctors Association Pakistan
Sindh Information Department
Health & Population Welfare Department, Sindh
JSMU Communications
Dr Ruth Pfau Civil Hospital Karachi

پریس ریلیزتاریخ: 3 ستمبر 2025آج ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) سندھ کی سینئر قیادت کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ص...
03/09/2025

پریس ریلیز
تاریخ: 3 ستمبر 2025

آج ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) سندھ کی سینئر قیادت کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر کے ڈاکٹروں کو درپیش جاری مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء نے متفقہ طور پر اس بات پر زور دیا کہ وائی ڈی اے کو مزید مضبوط بنانے اور تنظیمی اتحاد کو وسعت دینے کی فوری ضرورت ہے۔

اجلاس میں تمام رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ وائی ڈی اے سندھ کو ایک ہی پلیٹ فارم پر متحد رہنا چاہیے اور ذاتی گروپ بندیوں اور تقسیم کو ڈاکٹروں کی برادری کے وسیع تر مفاد میں ختم کرنا لازمی ہے۔ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ سندھ بھر میں تمام وائی ڈی اے یونٹس کے درمیان مزید بہتر رابطہ کاری فوراً شروع کی جائے گی، جس میں کھلی مشاورت اور مشترکہ فیصلے شامل ہوں گے۔

مزید یہ طے پایا کہ جامع مشاورت کے بعد ایک پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی جس میں مشترکہ قیادت ایک متحدہ حکمتِ عملی پیش کرے گی۔ اس پریس کانفرنس میں ڈاکٹروں کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا جائے گا، عملی حل تجویز کیے جائیں گے اور اُن کے حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔

وائی ڈی اے سندھ اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ وہ صوبے کے تمام ڈاکٹروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اور ان کے جائز حقوق کے حصول کے لیے اتحاد، محنت اور عزم کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔

جاری کردہ:
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) سندھ

26/08/2025

عباسی شہید اسپتال کراچی کے ڈاکٹروں کو ہراساں و دھمکیوں کا معاملہ

عباسی شہید اسپتال کراچی کے ڈاکٹروں کو انتظامیہ کی جانب سے ہراساں اور دھمکیوں کا سامنا ہے۔ اسپتال کے ڈاکٹر گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ بجائے مسائل حل کرنے کے، انتظامیہ نے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے ڈاکٹروں کو دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔

احتجاجی مظاہرے میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کے پیٹرن اِن چیف ڈاکٹر عمر سلطان اور صدر ڈاکٹر وارث علی جکھرانی نے خصوصی شرکت کی۔

ڈاکٹر عمر سلطان نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ:
"انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔ ڈاکٹروں کے مسائل حل کرنے کے بجائے انہیں دبانے اور دھمکانے کی کوشش کی جارہی ہے جو قابلِ مذمت ہے۔"

صدر وائ ڈی اے سندھ ڈاکٹر وارث جکھرانی نے اپنے خطاب میں کہا:
"انتظامیہ ہوش کے ناخن لے۔ عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹر اکیلے نہیں، پورے سندھ کے ڈاکٹر ان کے ساتھ ہیں۔ اگر ڈاکٹروں کے مسائل فوری طور پر حل نہ کیے گئے تو احتجاج کا دائرہ کار مزید وسیع کردیا جائے گا۔"

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حکومت سندھ، وزیر بلدیات اور میئر کراچی سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹروں کے 5 ماہ کے بقایاجات فوری طور پر ادا کیے جائیں تاکہ صحت کے نظام کو مزید بحران
سے بچایا جاسکے۔
Sindh Information Department
Young Doctors Association Pakistan
Young Doctor's Association SINDH-Reg''
Young Doctors Association Islamabad
YDA Civil Hospital Karachi (Official)

Young Doctors Association (YDA) Sindh expresses deep sorrow on the sad demise of senior journalist Khawar Hussain from K...
17/08/2025

Young Doctors Association (YDA) Sindh expresses deep sorrow on the sad demise of senior journalist Khawar Hussain from Karachi.

Late Khawar Hussain was a kind-hearted, brave, and responsible journalist who always fulfilled his professional duties with dedication.

YDA Sindh shares the grief of the bereaved family in this difficult time.
May Almighty Allah grant the departed soul eternal peace and give patience to the family. Ameen.

وائی ڈی اے سندھ کا محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹرز کے خلاف انتقامی کارروائی پر شدید ردعملکراچی – 1 اگست 2025:ینگ ڈاکٹرز ایسو...
01/08/2025

وائی ڈی اے سندھ کا محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹرز کے خلاف انتقامی کارروائی پر شدید ردعمل

کراچی – 1 اگست 2025:
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) سندھ نے ہیلتھ مینجمنٹ کیڈر کے گریڈ 18 کے افسر ڈاکٹر سہیل سرکی کے بلاجواز تبادلے کی شدید مذمت کی ہے، جو ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز حیدرآباد میں ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

ڈاکٹر سرکی نے ایک میڈیا گفتگو میں ڈی جی ہیلتھ آفس میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری بجلی کے بحران پر خدشات کا اظہار کیا تھا۔ اُنہوں نے خبردار کیا کہ بجلی کی بندش سے مہنگی ادویات اور جان بچانے والے انجیکشن خراب ہو سکتے ہیں اور واپڈا حکام سے فوری بحالی کی اپیل کی تھی۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ مسئلہ حل کرنے کے بجائے محکمہ صحت نے ڈاکٹر سرکی کا تبادلہ کر دیا، جسے YDA سندھ انتقامی اور میڈیکل کمیونٹی کے حوصلے پست کرنے کی کوشش سمجھتی ہے۔

ڈاکٹرز مجرم نہیں، عوامی خدمت گار ہیں۔ سچ بولنے اور عوامی مفاد کا تحفظ کرنے پر سزا دینا ناقابلِ قبول ہے۔ YDA سندھ مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر سہیل سرکی کا تبادلہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور وزیر صحت و چیف سیکریٹری سندھ اس اختیارات کے غلط استعمال کا نوٹس لیں۔

01/08/2025
کراچی، ۳۰ جولائی ۲۰۲۵آج وائی ڈی اے سندھ کے پیٹرن ان چیف ڈاکٹر عمر سلطان اور صدر YDA ڈاکٹر وارث علی کی قیادت میں وفد نے ج...
30/07/2025

کراچی، ۳۰ جولائی ۲۰۲۵

آج وائی ڈی اے سندھ کے پیٹرن ان چیف ڈاکٹر عمر سلطان اور صدر YDA ڈاکٹر وارث علی کی قیادت میں وفد نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر صدام صالح سے ملاقات کی۔

وفد نے ڈاکٹر صدام کی تعیناتی کے بعد ہسپتال میں انفیکشن کنٹرول اور طبی خدمات میں نمایاں بہتری پر ان کی کاوشوں کو سراہا۔

ڈاکٹر صدام نے لیبارٹری میں “انفیکشن ڈیزیز ٹیسٹنگ اینڈ ریسرچ یونٹ” کا قیام، آئی سی یو میں جراثیم سے بچاؤ کے لیے جدید حفاظتی ساز و سامان کی فراہمی اور او پی ڈی کے لیے معیاری دواؤں کی فراہمی کے اقدامات کیے، جن کے نتیجے میں وینٹی لیٹر انفیکشن کی شرح میں ۸۰٪ کمی ہوئی۔

وائی ڈی اے سندھ نے ان کی حوصلہ افزائی کی اور ہسپتال کی بہتری کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہائی کرائی۔

Address

Civil Hospital
Karachi

Telephone

+923337594953

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA CHK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to YDA CHK:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram