04/01/2026
جنان خوشحال زندگی بےاولادی کا کامیاب اور موثر علاج 0320 8227130
“اکثر بچیاں کہتی ہیں:
ہمیں تو پیریڈ آ رہا ہے، پھر بچہ کیوں نہیں ہو رہا؟
میں صاف صاف بتا دوں:
صرف پیریڈ آ جانا کافی نہیں ہوتا۔
جب تک:
اووری انڈا نہ بنائے
فولیکل صحیح وقت پر رپچر نہ ہو
انڈا ٹیوب میں ریلیز نہ ہو
اور بچہ دانی کی لائننگ مضبوط نہ ہو
تب تک ماں بننا ممکن نہیں۔
بہت سی بچیوں کے پیریڈ
بغیر Ovulation کے آتے ہیں،
اسے ہم Anovulatory Cycles کہتے ہیں۔
اسی لیے:
برسوں پیریڈ آتا رہتا ہے
مگر کنسیپشن نہیں ہوتا
لہٰذا صرف پیریڈ دیکھ کر مطمئن نہ ہوں،
اصل چیز Ovulation ہے،
اور Ovulation کی صحیح تشخیص ضروری
پیریڈ آنا ≠ Ovulation ہونا
اور Ovulation کے بغیر
ماں بننا ممکن نہیں 🌿
🌍