Time Homeo Herbal Pharmacy

Time Homeo Herbal Pharmacy Get All types of Homeopathic and Herbal medicines at your doorstep
Delivery available all over Pakistan

20/11/2025

Limited stock order Now

Your Joints Are Begging For A Natural Solution.Every step shouldn’t be a struggle. Every morning shouldn’t start with st...
05/09/2025

Your Joints Are Begging For A Natural Solution.

Every step shouldn’t be a struggle. Every morning shouldn’t start with stiffness. You deserve to enjoy life’s simple pleasures without the constant ache.

Joint Pain Relief Tablets are designed with you in mind. This isn’t just a painkiller; it’s a comprehensive herbal supplement that works from within to
Soothe intense pain in knees, back, shoulders, and hands.

Combat inflammation, a major cause of joint discomfort.

Nourish cartilage and improve joint lubrication for smoother movement.

Made with trusted, time-tested ingredients, Qurs Painko helps you restore mobility and find lasting comfort, naturally.

Choose a natural path to relief. Try Qurs Painko today and feel the difference!

Qurs Painko: Natural herbal tablets for fast relief from joint, knee & arthritis pain. Reduce stiffness & inflammation. Rediscover your mobility today.

23/08/2025
*لیپڈ پروفائل کیا ہے؟*  ایک مشہور ڈاکٹر نے لیپڈ پروفائل کو بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اور اسے ایک منفرد کہانی کے ذریعے بی...
26/07/2025

*لیپڈ پروفائل کیا ہے؟*
ایک مشہور ڈاکٹر نے لیپڈ پروفائل کو بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اور اسے ایک منفرد کہانی کے ذریعے بیان کیا۔
تصور کریں کہ ہمارا جسم ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس شہر کا سب سے بڑا بد معاش ہے – *کولیسٹرول*۔
اس کے کچھ ساتھی بھی ہیں۔ اس کا اہم ساتھی ہے – *ٹرائی گلیسرائیڈ*۔
ان کا کام گلیوں میں گھومنا، شرارت کرنا اور سڑکوں کو بلاک کرنا ہے۔
*دل* اس شہر کا مرکزی چوک ہے۔ تمام سڑکیں دل تک جاتی ہیں۔
جب یہ بدمعاش تعداد میں بڑھنے لگتے ہیں، تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ یہ دل کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیکن ہمارے جسم-شہر میں ایک پولیس فورس بھی تعینات ہے – *HDL*۔
اچھا پولیس والا ان بد معاشو ں کو پکڑتا ہے اور جیل یعنی *(جگر)* میں ڈال دیتا ہے۔
پھر جگر انہیں جسم سے نکال دیتا ہے – ہمارے نکاسی کے نظام کے ذریعے۔
لیکن ایک برا پولیس والا بھی ہے – *LDL* جو طاقت کا بھوکا ہے۔
‏LDL ان غنڈوں کو جیل سے نکال کر دوبارہ گلیوں میں چھوڑ دیتا ہے۔
جب اچھا پولیس والا *HDL* کم ہو جاتا ہے، تو پورا شہر تہ و بالا ہو جاتا ہے۔
کیا آپ ایسے شہر میں رہنا چاہیں گے؟
کیا آپ ان غنڈوں کو کم کرنا اور اچھے پولیس والوں کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں؟
تو چہل قدمی شروع کردیں!*
ہر قدم کے ساتھ *HDL* بڑھے گا، اور بدمعاش جیسے *کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈ* اور *LDL* کم ہوں گے۔
آپ کا جسم (شہر) دوبارہ زندہ ہو جائے گا۔
آپ کا دل – شہر کا مرکز – لفنگوں کی بندش کی وجہ سے یعنی (ہارٹ بلاک)* سے محفوظ رہے گا۔
اور جب دل صحت مند ہوگا، تو آپ بھی صحت مند ہوں گے۔
اس لیے جب بھی موقع ملے – چلنا شروع کریں!
*صحت مند رہیں...* اور *آپ کی صحت کے لیے دعا گو ہیں*
*یہ مضمون آپ کو HDL (اچھا کولیسٹرول) بڑھانے اور LDL (برا کولیسٹرول) کم کرنے کا بہترین طریقہ بتاتا ہے، یعنی چلنا۔*
ہر قدم HDL کو بڑھاتا ہے۔ اس لیے – *آگے بڑھیں اور چلتے رہیں۔*
*سینئر سٹیزنز ویک مبارک ہو*
ان چیزوں کو کم کریں:
1. نمک
2. چینی
3. بلیچڈ ریفائنڈ آٹا
4. ڈیری مصنوعات
5. پروسیسڈ غذائیں
*یہ چیزیں روزانہ کھائیں:*
1. سبزیاں
2. دالیں
3. پھلیاں
4. گری دار میوے
5. کولڈ پریسڈ تیل
6. پھل
*تین چیزیں بھولنے کی کوشش کریں:*
1. آپ کی عمر
2. آپ کا ماضی
3. آپ کی شکایات
*چار اہم چیزیں اپنائیں:*
1. آپ کا خاندان
2. آپ کے دوست
3. مثبت سوچ
4. صاف اور خوش آئند گھر
*تین بنیادی چیزیں اپنائیں:*
1. ہمیشہ مسکرائیں
2. اپنی رفتار سے باقاعدہ جسمانی سرگرمی کریں
3. اپنا وزن چیک اور کنٹرول کریں
*چھ ضروری زندگی کے عادات جو آپ کو اپنانی چاہئیں:*
1. پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں، پانی پئیں۔
2. تھک جانے کا انتظار نہ کریں، آرام کریں۔
3. بیمار ہونے کا انتظار نہ کریں، میڈیکل چیک اپ کروائیں۔
4. معجزوں کا انتظار نہ کریں، اللہ پر بھروسہ کریں۔
5. کبھی اپنے آپ پر سے بھروسہ نہ ٹوٹنے دیں۔
6. مثبت رہیں اور ہمیشہ بہتر کل کی امید رکھیں۔
اگر آپ کے دوست اس عمری گروپ *(45-80 سال)* میں ہیں، تو براہ کرم یہ ان تک پہنچائیں۔
*سینئر سٹیزنز ویک مبارک ہو!*
اپنے جاننے والے تمام پیارے بزرگوں کو یہ پیغام بھیجیں۔
اللہ آپ پر بہت رحمتیں نازل فرمائے۔ ایک بار درود شریف پڑھ لیں۔

09/05/2025

کینسر ایک موزی مرض ھے ہماری ھومیوپیتھک میڈیکل سائنس اس مرض کا علاج کیسے پیش کرتی ھے اور ایکسرسائز کیسے اس مرض پر قابو پاتی ھے
کینسر کی وہ ابتدائی علامات جن کو نظر انداز کرنا جان لیوا ہو سکتا ہے
زیادہ تر لوگ جب کینسر کا لفظ سنتے ہیں تو اسے ایک خطرناک بیماری سے جوڑ دیتے ہیں جس کے مہلک نتائج ہوتے ہیں۔
لیکن 70 کی دہائی سے، کینسر سے متاثرہ افراد کے زندہ رہنے کے امکانات کی شرح تین گنا بڑھ گئی ہے جس کی بنیادی وجہ تشخیص میں جدت ہے۔
اور، حقیقت میں، زیادہ تر کینسر کے مریضوں کے لیے سازگار نتائج اس وقت ممکن ہوتے ہیں جب سرطان کی بہت زیادہ نشوونما ہونے سے پہلے اس کی تشخیص ہو جاتی ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ کئی بار، کیونکہ ہم ڈاکٹر کو خاطر خواہ اہمیت نہیں دیتے، اس لیے ہم کچھ علامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو جلد تشخیص کے لیے بہت ضروری ہو سکتی ہیں۔
کینسر کی 10 ایسی عام علامات ہیں جنھیں امریکن کینسر سوسائٹی کے مطابق آپ کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ اور فوری طور پر اپنے قریبی علاقوں کے سنیئر ھومیو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاھیئے-
1۔ وزن کم ہونا
کینسر سے متاثرہ اکثر لوگوں کا وزن کم ہو جاتا ہے۔
جب بنا کسی وجہ کے آپ کا وزن کم ہو رہا ہو، تو اسے غیر واضح وزن کی کمی کہا جا سکتا ہے۔
پانچ کلو یا اس سے زیادہ تک وزن میں کمی کینسر کی پہلی علامت ہو سکتی ہے
ایسا عام طور پر پتے، معدے یا پھیپھڑوں کے سرطان میں ہوتا ہے۔
2۔ بخار
ایسے مریض جن کو کیسز ہو جاتا ہے، ان میں بخار کافی عام ہوتا ہے اگرچہ کہ ایسا اس وقت زیادہ ہوتا ہے جب سرطان اس مقام سے پھیل چکا ہو جہاں یہ شروع ہوا تھا۔
کینسر سے متاثرہ ہر شخص بخار کی کیفیت کا شکار ہوتا ہے خاص طور پر اس وقت جب کینسر یا اس کا علاج انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرے۔
کبھی کبھار بخار لیوکیممیا یا لمفوما جیسی سرطان کی ابتدائی علامات میں سے بھی ہو سکتا ہے۔ آپکا ٹمپریچر ہمیشہ 99 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا ہر موسم کی تبدیلی پر آپ جلد موسمی امراض میں مبتلا ھو جائیں گے
3۔ تھکاوٹ
یہ ایسی تھکاوٹ ہوتی ہے جو آرام کرنے سے بھی نہیں جاتی۔ کینسر کے پھیلنے کی یہ اہم علامت ہو سکتی ہے۔
تاہم لیوکیمیا جیسے سرطان میں پہلے تھکاوٹ کا احساس طاری ہوتا ہے۔ آپکی ورکنگ ایبلیٹلی انتہائی کم ھو جاتی ھے
آنت یا معدے کے سرطان میں خون کی کمی ہو سکتی ہے جو پہلے پہل واضح نہیں ہوتی۔ یہ بھی ایک وجہ ہوتی ہے جس کے باعث تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔
4۔ جلد میں تبدیلی
جلد کے سرطان کے علاوہ بھی چند کینسر جلد میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔
جلد میں تبدیلی کی نشانی یہ ہوتی ہے؛
جلد کی رنگت میں تبدیلی
جلد اور آنکھوں میں پیلاہٹ
جلد کا رنگ لال ہو جانا
خارش ہونا بہت زیادہ بال اگ جانا
5۔ پخانہ یا مثانے میں مسئلہ
پیچش یا پخانے کے رنگ میں زیادہ عرصے تک تبدیلی آنت میں سرطان کی علامت ہو سکتی ہے۔
دوسری جانب پیشاب کرتے ہوئے درد ہونا، پیشاب کے ساتھ خون آنا یا بکثرت یا بہت کم پیشاب آنا بھی مثانے یا پھر پراسٹریٹ کے سرطان کی نشانیاں ہیں۔ آپ کا پیشاپ تھوڑا تھوڑا ھو گا اور وقفہ کم ھوتا جائے گا رات کو کئی بار آپ کی آنکھ کھلے گی
6۔ ایسے زخم جو بھرتے نہیں
بہت سے لوگ یہ جانتے ہیں کہ جب تل بڑھنا شروع ہو جائیں یا ان میں درد ہو یا پھر ان سے خون نکلے تو یہ جلد کے سرطان کی علامت ہو سکتی ہے لیکن ہمیں ایسے چھوٹے زخموں پر بھی توجہ دینی چاہیے جو چار ہفتے سے زیادہ وقت میں بھی نہیں بھرتے۔ایسا زخم جو ٹھیک نہیں ہو رہا ہوتا، منہ کے کیسز کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ پان چھالیہ تمباکو اور سگریٹ نوشی آپکی صحت کو تباہ کر سکتا ھے ان سے جتنی جلدی ہو از خود چھٹکارہ پائیں بری عادات موت کے خوف سے چھوٹتی ھیں یا شوق سے چھوٹتی ھیں بہتر ھے آپ شوق سے چھوڑیں-منہ کے اندر ہونے والی کوئی بھی تبدیلی جو زیادہ عرصے تک جاری رہے، اس کے لیے کسی ڈاکٹر یا ڈینٹسٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔جنسی اعضا پر بھی پھوڑے بن جانا سرطان کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہے اور اس کا معائنہ کروانا چاہیے۔چھاتی کا کینسر: ’آپ کو ڈاکٹر کے پاس تاحیات جانا پڑتا ہے کیونکہ یہ دوبارہ بھی ہو سکتا ہے - سروائیکل کینسر: ’سیکس اور دو ماہواریوں کے درمیان خون کے غیرمعمولی اخراج کو نظرانداز نہ کریں‘ یہ رسولی کی نشان دہی ھے جو کی ابنارمل گروتھ ھے ھومیو میڈیکل سائنس اس طرح کے امراض کا شافی علاج پیش کرتی ہے
7۔ خون رسنا
غیر معمولی طور پر خون کا رسنا کینسر کی ابتدائی یا پھر ایڈوانسڈ علامت ہو سکتی ہے۔
منہ سے کھانسی کے ساتھ خون کا نکلنا پھیپھڑوں کے سرطان کی علامت ہو سکتا ہے۔دوسری جانب اگر پخانے میں خون آئے جو رنگت میں زیادہ گہرا ہے تو یہ آنت یا ریکٹل سرطان کی علامت ہو سکتا ہے۔
اینڈومیٹریئم، یعنی یوٹرس کی تہہ، کے سروائیکل کینسر میں اندام نہانی سے غیر معمولی حد تک خون رس سکتا ہے۔پیشاب کے ساتھ خون آنا گردے یا پھر مثانے میں سرطان کی علامت ہوتا ہے۔خواتین میں نپل سے خون رسنا چھاتی کے سرطان کی وجہ سے ممکن ہے۔
8۔ جسم پر کسی قسم کا مادہ
بہت سے سرطان جلد سے محسوس کیے جا سکتے ہیں۔
ایسے سرطان کی علامات چھاتیوں، لمف نوڈز یا جسم کے سافٹ ٹیشو میں نظر آتی ہیں۔ خواتین کو ہر پندرہ دن بعد اپنی چھاتیوں کا معائینہ از خود کرنا چاھیئےاگر چھاتیوں میں کسی قسم کی سختی یا سرخی موجود ھو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاھیئے- چھاتیوں
پر سخت قسم کا مادہ یا گیند نما ابھار محسوس ہو تو یہ کینسر کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
9۔ کھانے میں دشواری
ہاضمے میں مسلسل مسائل یا پھر کھانے میں دشواری ایسو فیگس یا غذائی نالی میں سرطان کی علامت ہو سکتی ہے- کھانا نگلنے میں تکلیف ھوتی ھے مرض کی شدت میں پانی بھی نہی پیا جاتا۔ اس کے علاوہ یہ معدے یا گلے کے کینسر میں بھی ہوتا ہے۔
تاہم یہ علامات کسی اور مرض کی نشان دہی بھی ہو سکتی ہیں۔
10۔ متواتر کھانسی
ایسی کھانسی جو ختم ہونے کا نام ہی نہ لے رہی ہو پھیپھڑوں کے سرطان کی علامت ہو سکتی ہے۔اگر آپ کو تین ہفتے سے زیادہ تک کھانسی کی شکایت رہے تو مناسب ہے کہ آپ سنیئر ھومیو ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے۔
مندرجہ ذیل ادویات آپ کو زندگی کی رعنائیوں سے دوبارہ ہم کنار کر سکتیں ہیں
1) Tubercolinum 200 to CM potency.
2) Carcinosin 200 to CM potency.
3) Conium 30 to CM potency
4) Bryonia, Phosphorus in lower to higher potency alternately.
5) Sulphur Calcrea Carb and Lycopodium in the same order from lower to higher potency.
6) 12 Salts from lower to higher ( 3X to 200X)
ایکسائز سے آپ اس مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں جلدی سونے اور صبح سویرے جلدی اٹہنے کی عادت بنائیں فجر کی نماز کے بعد مارننگ والک کو اپنی عادت بنائیں صبح سات بجے سے آٹھ بجے تک سورج کی روشنی کو اپنی بوڈی کا حصہ بنائیں یہ آپکی ہڈیوں کی رپئر کرتی ہیں اور آپ کبھی وٹامن ڈی کی کمی کا شکار نہی ھوں گے قدرت نے اپکو فری وٹامن ڈی کی فراہمی کا زریعہ بنایا ھے آیئے۔ اس سے استفادہ حاصل کریں مٹھی بھر ڈرائ فروٹ کا استعمال کریں

Hot Water Bottle Electric Heating Pad – Heat Pouch Bag Pain Relief
18/12/2024

Hot Water Bottle Electric Heating Pad – Heat Pouch Bag Pain Relief

Electric Heating Pad – Heat Pouch Hot Water Bottle Bag Back Full Body Pain Relief Heating Pouch

HOMEMADE PROTEIN POWDER.Add 25 grams of each ingredient to a blender and blend them into powder.Ingredients PistachiosWa...
15/12/2024

HOMEMADE PROTEIN POWDER.
Add 25 grams of each ingredient to a blender and blend them into powder.
Ingredients
Pistachios
Walnuts
Pumpkin seed
Chia seeds
Flaxseeds
Sesame seeds
Almonds.
Take 1 -2 tablespoon each when making your smoothie with it . Very nutritious.
♦️Trust me! You're missing a lot if you haven't joined this group yet 👇🏼

Capture crystal-clear sound anywhere with the K8 Type-C Wireless Microphone! Perfect for Android devices, it's portable,...
12/12/2024

Capture crystal-clear sound anywhere with the K8 Type-C Wireless Microphone! Perfect for Android devices, it's portable, easy to use, and ideal for audio and video recording

Buy now:

Material: ABS Model: K8 Color: Black Battery: Built-in 75mAh Battery (Included) Endurance: 5 Hours Wireless Transmission Distance: 20m Features: Plug and Play, Collar Clip Design, Noise Reduction Function: Noise Cancelling, Light-weight, PORTABLE, Condenser Microphone, Noise Cancelling, Light-weight...

Make delicious   at home with our easy-to-use popcorn maker machine. Perfect for movie nights, parties, and snacks, it d...
12/12/2024

Make delicious at home with our easy-to-use popcorn maker machine. Perfect for movie nights, parties, and snacks, it delivers fresh, fluffy popcorn in minutes.

Buy now:

Make delicious popcorn at home with our easy-to-use popcorn maker machine. Perfect for movie nights, parties, and snacks, it delivers fresh, fluffy popcorn

Address

Online Store
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Time Homeo Herbal Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Time Homeo Herbal Pharmacy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram