Godhra Sheikh Muslim Anjuman 11G

Godhra Sheikh Muslim Anjuman 11G Godhra sheikh Muslim Anjuman 11-G is a non profit organization. having Health, education and skill development center for All.

providing Quality Health ,Education and skill development program specially in Locality and entire Town.

پیبز PEBS اسپتال اور گودھرا مسلم میڈیکل ویلفیئر کی جانب سے 21 ستمبر بروز اتوار آنکھوں کا مفت کیمپ منعقد کیا جائے گا، جس ...
19/09/2025

پیبز PEBS اسپتال اور گودھرا مسلم میڈیکل ویلفیئر کی جانب سے 21 ستمبر بروز اتوار آنکھوں کا مفت کیمپ منعقد کیا جائے گا، جس میں مریضوں کا معائنہ اور علاج مفت فراہم کیا جائے گا۔

میڈیا سیل گودھرا شیخ مسلم انجمن

18/09/2025

محترم عامر سورتی صاحب اپنی خوبصورت آواز میں نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سنیں

میڈیا سیل گودھرا شیخ مسلم انجمن

18/09/2025
شعور برائے سیرت خاتم النبیین مقابلہ نعت و کوئز 18 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء گودھرا کمیونٹی ہال میڈیا سیل گودھرا شی...
13/09/2025

شعور برائے
سیرت خاتم النبیین
مقابلہ نعت و کوئز 18 ستمبر بروز جمعرات
بعد نماز عشاء
گودھرا کمیونٹی ہال

میڈیا سیل گودھرا شیخ مسلم انجمن

11/09/2025

📢 اہم اطلاع
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
حالیہ بارشوں کے باعث 11 ستمبر 2025 کو گودھرا شیخ مسلم انجمن سیکٹر الیون جی
کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا پروگرام
بعنوان سیرت النبی ﷺ
ملتوی کر دیا گیا ہے۔
اب یہ پروگرام ان شاء اللہ تعالی بروز جمعرات 18 ستمبر 2025 کو منعقد ہوگا۔
تمام شرکاء و معززین سے گزارش ہے کہ نئی تاریخ کے مطابق اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
جزاکم اللہ خیراً

شعور برائے سیرت خاتم النبیین مقابلہ نعت و کوئز 11 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء گودھرا کمیونٹی ہال میڈیا سیل گودھرا شی...
08/09/2025

شعور برائے سیرت خاتم النبیین
مقابلہ نعت و کوئز
11 ستمبر بروز جمعرات
بعد نماز عشاء
گودھرا کمیونٹی ہال

میڈیا سیل گودھرا شیخ مسلم انجمن

عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر جامع مسجد فاروقِ اعظم سے شاندار جلوس برآمد ہوا، جس کی قیادت خطیبِ جامع مسجد فاروقِ اع...
06/09/2025

عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر جامع مسجد فاروقِ اعظم سے شاندار جلوس برآمد ہوا، جس کی قیادت خطیبِ جامع مسجد فاروقِ اعظم مولانا عبداللہ نورانی صاحب نے فرمائی۔ جلوس کے راستے میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور عقیدت و احترام کے ساتھ نعرہ تکبیر و رسالت کی صدائیں بلند کیں۔

اس پرنور جلوس کا پرتپاک استقبال گودھرا شیخ مسلم انجمن کے صدر جناب فیصل احمد قاری صاحب، جنرل سیکریٹری جناب صدیق لونی صاحب اور اراکینِ کابینہ نے کیا۔ انجمن کی جانب سے جلوس کے شرکاء کے لیے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے اور انہیں خوش آمدید کہا گیا

میڈیا سیل گودھرا شیخ مسلم انجمن

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مسلمانوں کے لیے خوشی، عقیدت اور ایمان کو تازہ کرنے کا دن ہے۔ یہ وہ بابرکت موقع ہے جب ہم اپنے آقا و...
05/09/2025

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مسلمانوں کے لیے خوشی، عقیدت اور ایمان کو تازہ کرنے کا دن ہے۔ یہ وہ بابرکت موقع ہے جب ہم اپنے آقا و مولا حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کو یاد کرتے ہیں اور ان کی لائی ہوئی تعلیمات کو اپنانے کا عہد کرتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت ہمارے لیے کامل نمونہ ہے، جس میں محبت، امن، بھائی چارہ اور انسانیت کی بھلائی کا درس ملتا ہے۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حقیقی خوشی اسی وقت حاصل ہو سکتی ہے جب ہم حضور ﷺ کی تعلیمات پر عمل کر کے اپنی زندگیوں کو سنواریں اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضور ﷺ کے نقشِ قدم پر چلنے اور دینِ اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

✨ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو ✨

میڈیا سیل گودھرا شیخ مسلم انجمن

27/01/2025

شب معراج اسلامی تاریخ کا عظیم واقعہ ہے جو 27 رجب کی رات پیش آیا۔ اس رات رسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے مکہ سے بیت المقدس اور پھر آسمانوں کی سیر کروائی۔ بیت المقدس میں آپ ﷺ نے انبیاء کی امامت کی اور آسمانوں پر مختلف انبیاء سے ملاقات کی۔ *سدرة المنتہیٰ پر آپ ﷺ کو اللہ تعالیٰ سے قرب اور گفتگو کا شرف ملا* ۔ اسی رات نماز کا تحفہ امت مسلمہ کو عطا کیا گیا۔

یہ رات عبادت، توبہ، اور اللہ سے قربت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ اس رات کو دعا، ذکر اور نوافل کے ذریعے گزاریں اور اللہ کی رحمت طلب کریں۔

**شب معراج مبارک*

*میڈیا سیل گودھرا شیخ مسلم انجمن*

Address

Karachi

Telephone

+922136995884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Godhra Sheikh Muslim Anjuman 11G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Godhra Sheikh Muslim Anjuman 11G:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram