Help Zone

Help Zone Aims of the are to provide Relief to the deserving persons in the sectors of Health, Education and Legal matters.

Help Zone is in the service of holding free medical camps for the last 4 years. Help Zone has a team of specialist Doctors, paramedics, dispensers, laboratory test experts, vaccinator, LHVs and volunteers. Free medical camps, Free lab tests campaigns and vaccination campaigns arranged by Help Zone were being observed by high Govt. officials, International donor agencies, International volunteers, local and International NGOs. A team of analysts from Help Zone has planned for sustainability and valid follow ups to get full benefits of Free lab tests campaigns, vaccination campaigns and free medical camping.

For registration kindly fill out the form below;https://forms.gle/eciAkWsFqC2SJ1LN88th December, 2023 --- 3:30pm - 6:30p...
04/12/2023

For registration kindly fill out the form below;
https://forms.gle/eciAkWsFqC2SJ1LN8

8th December, 2023 --- 3:30pm - 6:30pm --- Pakistan American Cultural Centre (PACC)

Registration is MANDATORY

First Aid Training Session intending to equip individuals with essential life-saving skills in an emergency, the ability to provide immediate and effective first aid can make a crucial difference.

17/05/2019

بچے کی پیدائش کے فوری بعد اگر کوئی پیچیدگی ہوجائے یا خدانخواستہ نوزائیدہ بچہ کسی مرض کا شکار ہوجائے تو یہ بات نہ صرف والدین بلکہ پورے خاندان کے لیے انتہائی تکلیف کا باعث ہوتی ہے۔ ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر اسپتال میں بچوں کے لیے نرسری اور بچوں کے وینٹیلیٹر کا انتظام ہونا چاہیئے مگر افسوس کہ ایسا نہیں ہے ایسی نرسریوں کی تعداد انتہائی کم ہے اور یہ بہت مہنگی بھی ہیں۔ دعا فاؤنڈیشن نے اس انسانی خدمت کے لیے بھی قدم اٹھائے ہیں ایک نرسری وینٹیلیٹر کے ساتھ کراچی میں قائم کی ہے اور دو نرسریاں اندرون سندھ تھر پارکر میں قائم کی ہیں۔ جب کہ علاج معالجے کی سکت نہ رکھنے والے والدین کے نوزائیدہ بچوں کے لیے بھی اسی معیار کو قائم رکھنے کا عہد کیا ہے۔ دعا فاؤنڈیشن اپنے تمام ساتھیوں اور مخیر حضرات کو بھی اس کار خیر میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہے تاکہ اس خدمت کا دائرہ جلد سے جلد دیگر علاقوں تک بھی پھیلایا جاسکے۔

ہیومن رائٹس کمیٹی فار پبلک اینڈ پولیس ایڈ کے صدر ممتاز علی نے پاکستانی حدود میں بھارتی در اندازی اور بزدلانہ فرار پر اپن...
26/02/2019

ہیومن رائٹس کمیٹی فار پبلک اینڈ پولیس ایڈ کے صدر ممتاز علی نے پاکستانی حدود میں بھارتی در اندازی اور بزدلانہ فرار پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاک فوج کو ضرورت پڑی تو ہم انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے فوج کے بھی شانہ بشانہ جدو جہد کریں گے۔ مودی حکومت تو اپنے وطن کے ساتھ بھی وفادار نہیں ہے یہ اپنی قوم کی تباہی کا باعث بنے گی اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاکستانی قوم کا ہر نوجوان فوج کا حصہ بنے گا۔ مظلوم کشمیریوں پر سفاکانہ ظلم ایک نہ ایک دن ضرور اپنے انجام تک پہنچے گا۔ اس دور کا فرعون مودی بھی اپنی قوم کو لے ڈوبے گا۔ اللہ نے چاہا تو دنیا میں کوئی ہندوستان کا نام لیوا نہیں رہے گا۔ فوج کے مضبوط کردار کے سہارے پور قوم عظیم ولولے اور عزم سے کھڑی ہے بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ہیومن رائٹس کمیٹی فار پبلک اینڈ پولیس ایڈ کے صدر ممتاز علی نے پاکستانی حدود میں بھارتی در اندازی اور بزدلانہ فرار پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاک فوج کو ضرورت پڑی تو ہم انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے فوج کے بھی شانہ بشانہ جدو جہد کریں گے۔ مودی حکومت تو اپنے وطن کے ساتھ بھی وفادار نہیں ہے یہ اپنی قوم کی تباہی کا باعث بنے گی اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاکستانی قوم کا ہر نوجوان فوج کا حصہ بنے گا۔ مظلوم کشمیریوں پر سفاکانہ ظلم ایک نہ ایک دن ضرور اپنے انجام تک پہنچے گا۔ اس دور کا فرعون مودی بھی اپنی قوم کو لے ڈوبے گا۔ اللہ نے چاہا تو دنیا میں کوئی ہندوستان کا نام لیوا نہیں رہے گا۔ فوج کے مضبوط کردار کے سہارے پور قوم عظیم ولولے اور عزم سے کھڑی ہے بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

18/12/2018

PIA's officer demanded strange wish - Playing Indian agent.

26/12/2017

اس شخص کی کمینگی گزشتہ 29 سالوں سے جاری ہے۔ مردانہ اوصاف سے محروم یہ شخص کبھی باپ بھی نہ بن سکا نہ ہی کسی رشتے کو احترام دے سکا یہ اکیلا مجرم نہیں ہومیوپیتھک کونسل کے سابق روح رواں قاضی خورشید احمد بھی اس کے شکار میں اپنا حصہ بٹاتے رہے ہیں ہومیو پیتھک کالجوں میں جنسی اور مالی استحصالی طاقتوں نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں تبھی پاکستان میں ہومیوپیتھک طریقہ علاج کبھی بھی پنپ نہ سکا اور اس کا دائرہ محض جنس زدہ مریضوں کی تشفی تک ہی محدود رہا ہے۔ ہومیو پیتھک کالجوں کے مالکان سے متاثرہ افراد میں صرف ملازمت کی تلاش میں آنے والی لڑکیاں ہی نہیں بلکہ دیگر ملازم اور طالبعلم بھی شامل ہیں افسوس کا مقام یہ ہے کہ اگر کسی شخص پر کوئی زیادتی ہونے والی ہو تو اسے چاہیئےکہ پہلے سے ثبوت اکھٹے کرنے کی تیاری کر لے ورنہ اس کی شکایت خود اس کے لیے مصیبت بن جائے گی۔ محمد علی نعوزوباللہ بڑی لاج رکھی ہے اس نے ان دونوں ناموں کی اور ہمیشہ صدر پاکستان ممنون حسین سمیت دیگر اشرافیہ کی نجی محفلوں میں دیکھا جاتا رہا ہے۔ اس کے کرتوتوں سے چند ا یک نہیں بلکہ پورے پاکستان میں لاکھوں لوگ واقف ہیں مگر اقرار الحسن کی طرح نڈر اور مجرموں کو بے نقاب کرنے کی صلاحیت کے حامل نہیں ہیں نہ اس معاملے میں کسی کے زیر سرپرستی ہیں۔ ہونا کچھ بھی نہیں ہے یہ حرامکاری اور حرام خوری کا چکر بہت آگے تک پھیلا ہوا ہے عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والے جو لوگ اسے روکنے کے ذمہ دار ہیں ان کی ا صل دلچسپی سے سب واقف ہیں۔ سلام ہے اقرا الحسن کی ٹیم کو جس نے اس پردے کو بالآخر چاک کیا اب ذمہ داری نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی، ہومیوپیتھک تنظیموں کے نام نہاد قائدوں، اہل علاقہ، عورتوں کے حقوق کے دعویداروں اور مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کی ہے کہ وہ اس سفاک انسان کو کیفر کردار تک پہنچائیں اور آئیندہ کے لیے روک تھام کریں پولیس کے پاس پہلے ہی پچاس کام ہیں عدلیہ سیاست دانوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کشمکش کی ریفری بنی ہوئی ہے۔ اس شخص کے دعوے کے مطابق اس کے پاس ڈیڑھ کروڑ گجراتی افراد کی طاقت بھی ہے ، میڈیا مالکان اور بڑے بڑے مافیہ گروپ اس کی پشت پناہی کر رہے ہیں ۔

23/09/2017
20/09/2017

A shameful act against Karachites | Wonders happening about Karachi | Is this called corruption or simplicity SEPA

08/09/2017
06/09/2017

A disaster being planned on Abdullah Haroon Road, Karachi by building a 45-storied building next to Faysal Bank and Marriott Hotel. The building named Frere Excellency will be a residential cm commercial tower which will result in tremendously increasing the traffic in this area. People already face atleast an hour of traffic jam on this road during peak hours.

At the same time it will increase the load on ground water resources and sewage system which is terribly insufficient for the existing area occupants.

A fake Environmental Impact Assessment (EIA) report has been submitted undermining the project impacts to make the project look environmentally sustainable. The report does not include a proper traffic study, study of groundwater resources, sewage systems etc.

To complete the legal files a public hearing is being conducted secretly on Thursday, September 7, 2017 at 10:00 AM at Beach Luxury Hotel. All Karachites are requested to raise their voice against this ENVIRONMENTAL CORRUPTION.

Lets show our strength and make sure that the Sindh Environmental Protection Agency (SEPA) does not approve such environmental disasters for our city!

Address

3rd Floor C3C Khayaban E Saadi Phase VII DHA
Karachi

Telephone

35317687

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Help Zone:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram