Anwar-e-Habib

Anwar-e-Habib ANWAR-E-HABIB, a religious, educational and humanitarian organization A Little Knowledge Is Dangerous.

23/04/2026


Alhamdulillah!These are truly moments of pride and joy for" Anwar  e Habib Academy" , as our talented student, "Shazia R...
22/04/2026

Alhamdulillah!

These are truly moments of pride and joy for" Anwar e Habib Academy" , as our talented student, "Shazia Rafiq" , has secured the second position across Sindh in the Tanzeem-ul-Madaris examinations, bringing great honor to the Academy. This achievement is not only the result of her tireless hard work and dedication, but also a reflection of the sincere efforts of her teachers and the high academic standards of the Academy.

We express our gratitude to ALLAH Almighty for blessing us with this honor and success, and we pray that continues to grant our Academy further progress and achievements. Ameen.

(برائے خواتین)شرکت فرمائیے۔
21/04/2026

(برائے خواتین)
شرکت فرمائیے۔

20/04/2026


16/04/2026

مقاصدِ حصولِ علم قرآن کی روشنی میں


آئیں ❗خود کو جانیں۔ارسطو کا قول: "خود کو جاننا تمام حکمت کا آغاز ہے۔" اس کا مطلب یہ ہے کہ: 💫 ذاتی دریافت: انسان کو اپنی ...
16/04/2026

آئیں ❗خود کو جانیں۔
ارسطو کا قول:
"خود کو جاننا تمام حکمت کا آغاز ہے۔"
اس کا مطلب یہ ہے کہ:
💫 ذاتی دریافت:
انسان کو اپنی ذات، اپنی صلاحیتوں اور کمزوریوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ یہ خود شناسی ہی اسے اپنی زندگی کا مقصد اور راستہ تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔
💫علم کا دروازہ:
جب انسان اپنے آپ کو سمجھ لیتا ہے تو وہ دوسرے لوگوں، سماج اور دنیا کو بہتر طور پر سمجھنے کی صلاحیت حاصل کر لیتا ہے۔ یہ اس کے لیے علم کے دروازے کھول دیتا ہے۔
آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔
For more information
0300-2526106

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينانوارِ حبیب اکیڈمی کے لیے یہ ایک نہایت مسرت اور فخر کا موقع ہے کہ ہماری ہونہار طالب...
15/04/2026

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِين
انوارِ حبیب اکیڈمی کے لیے یہ ایک نہایت مسرت اور فخر کا موقع ہے کہ ہماری ہونہار طالبہ شازیہ رفیق نے تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے تحت درجہ عالمیہ سال دوم میں سندھ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابی اُن کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے شازیہ رفیق کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور علمِ دین کی خدمت کی توفیق دے۔
🌸 بہت بہت مبارک ہو 🌸
از
عالمہ سعدیہ حبیب
(بانیہ و ناظمہ انوار حبیب اکیڈمی )

(برائے خواتین)شرکت فرمائیے۔
14/04/2026

(برائے خواتین)
شرکت فرمائیے۔

Address

1-VF 14/12, Nazimabad No. 4
Karachi

Opening Hours

Monday 00:00 - 17:00
Tuesday 00:00 - 17:00
Wednesday 00:00 - 17:00
Thursday 00:00 - 17:00
Friday 00:00 - 17:00
Saturday 00:00 - 17:00

Telephone

03002526106

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar-e-Habib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Anwar-e-Habib:

Share