Alim Homoeo Clinic

Alim Homoeo Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alim Homoeo Clinic, Medical and health, karachi, Karachi.

29/11/2025
28/11/2025

Shagufta Ejaz highlights the stark reality faced by the lower-income class in Pakistan, who struggle daily for basic necessities like food, water, and healthcare.

Meanwhile, those entrusted with providing these essential services continue to enjoy unchecked privileges and benefits, widening the gap between the privileged and the needy.

Her reflection draws attention to the urgent need for accountability, equitable access, and reforms to ensure that every citizen’s fundamental needs are met without bias or neglect.

Disclaimer: This content is for informational purposes only. Image is just for reference.

28/11/2025
23/11/2025
16/11/2025
13/10/2025
26/08/2025
28/06/2025

27/06/2025
27/06/2025

گوشت کے بارے میں معلوماتی پوسٹ
ڈاکٹروں سے بیف کی مذمت میں اکثر سننے کو ملتا ہے کہ بیف مت کھاؤ، اس میں کولیسٹرول ہوتا ہے - ایسا کہنے والے ڈاکٹروں کے آباؤ اجداد ہندو اور سکھ ہی تھے (سکھ ازم ہندو دھرم کی ہی شاخ ہے، دونوں مذاہب میں گوشت کھانا سختی سے منع ہے) -
سرخ گوشت کوئی بھی ہو اس میں کولیسٹرول موجود ہوتا ہے، اور سب سے زیادہ کولیسٹرول بیف میں نہیں ہوتا !! بلکہ بھیڑ دنبے کے گوشت میں ہوتا ہے !!
100 گرام گوشت ؛ سب سے زیادہ دنبے میں 97 ملی گرام، پھر بیف میں 90 ملی گرام اور پھر مٹن میں 75 ملی گرام کولیسٹرول پایا جاتا ہے -
اندازہ لگائیں سب سے زیادہ کولیسٹرول دنبے کے گوشت میں ہے اور بدنام "بیف" کیوں ہے ؟؟
اور مٹن میں بیف کے قریب قریب ہی کولیسٹرول پایا جاتا ہے اب قاری کو سمجھ آگئی ہوگی کہ بیف کو برصغیر میں ہی کیوں بدنام کیا گیا ہے -
جبکہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور صحت پر سب سے زیادہ بجٹ سرف کرنے والے مغرب میں بیف کے ریسٹورانٹس جا بجا کھلے ہوئے ہیں اور لوگ کھلے دل بیف کھاتے ہیں -
یہاں کچھ لوگ بڑے گوشت کو بادی کہتے ہیں، بادی چیزیں وہ ہوتی ہیں جن میں کاربوہائیڈریٹس لیول ہائی ہو؛ جیسا کہ آلو، چاول، بریڈ، شکرقندی، گوبھی وغیرہ.
جبکہ بیف سمیت تمام سرخ رنگ کے گوشت میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار بالکل صفر" 0 " ہے - البتہ بیف میں کولبامین کی مقدار 43٪ فیصد ہے یہ کمپاؤنڈ بیف کو جسم کے فیول میں کنورٹ کردیتا ہے - یعنی بیف کے اندر ہضم ہونے کی صلاحیت ازخود ہی موجود ہوتی ہے -

ایک اہم فیکٹر لوگوں کی غیر صحت مندانہ طرز زندگی ہے،حرکت نہ کرنا، ورزش نہ کرنا، جسم کے اندرونی اعضاء ؛ دل، دماغ، معدہ، آنتیں، غدود تو مسلسل دن رات حرکت میں ہوں اور بیرونی اعضا؛ بازو ٹانگیں مکمل جسم بالکل سکوت کی حالت میں ہو تو ایسی صورت میں ایک طوفان ہی برپا ہوتا ہے !!

بکرے کا گوشت نازک مزاج لوگوں کے لیے ہے؛ اس میں سب سے کم انرجی کی مقدار ہے، بیف اور لیمب میں پائے جانے والے تمام وٹامن اور نیوٹریشن مٹن میں غائب ہیں - پٹھوں کو مضبوط کرنے والے وٹامن یعنی B6 کی مٹن میں مقدار بالکل صفر ہے - بیف میں اس کی مقدار 20٪ فیصد ہے اور لیمب میں 5٪ -
یعنی چھوٹا گوشت پٹھے مضبوط کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا جبکہ بڑا گوشت پٹھے مضبوط کرنے کا بادشاہ ہے!
اس کے علاوہ بیف میں پایا جانے والا کیلشیم، وٹامن ڈی میگنیشیم اور زنک بڑے گوشت کو چھوٹے گوشت سے ممتاز بناتا ہے!!

اب بات کرتے ہیں گوشت کے بادشاہ اونٹ کی، اونٹ کے گوشت میں پائے جانے والے طبی فوائد علمی دنیا کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں - تمام سرخ گوشت میں سے اونٹ میں سب سے کم چربی کی مقدار 3٪ پائی جاتی ہے، چونکہ 64.2-84.8% فیصد چربی اونٹ کی کوہان میں ہوتی ہے -
اونٹ کے گوشت میں سب سے زیادہ نیوٹریشن پائے جاتے ہیں
پولٹری، بیف اور مٹن کی نسبت اونٹ میں وٹامن سی، B3, B6, B12, D اور وٹامن E کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے - اونٹ کے گوشت سے ادویات تیار کی جارہی ہیں - اونٹ کا گوشت ہائپر ایسڈیٹی، ہائپر ٹینشن، نمونیا اور سانس کی بیماریوں کا قدرتی علاج (Natural Remedy) ہے - اس کے علاوہ ٹیپ ورمز سمیت بیشمار بیماریوں کو پیدا ہونے سے یہ روکتا ہے -

ترکی گھوڑے کا گوشت اور بیف کھاتے تھے تلوار بازی اور جنگجوئی میں وہ مشہور ہیں، عربوں کا مرغوب ترین گوشت اونٹ ہے اور مغرب سمیت پوری دنیا ان کی بہادری اور فتوحات کی مداح ہے - برصغیر کے لوگ صدیوں تک ہندو عقائد کے زیر اثر دال سبزی تک محدود رہے ، اسلام قبول کرنے کے بعد کچھ ہندو اور سکھ پس منظر نے انھیں طاقتور ترین جانور گائے بیل کے گوشت سے دور رکھا، باقی کسر ڈاکٹروں نے بیف کو کولیسٹرول کا گھر بتا کر پوری کردی، اونٹ یہاں عام میسر ہی نہیں، گھوڑا کھا نہیں سکتے، مٹن سب کی پہنچ میں ہی نہیں، لے دے کر بات فارمی چکن پر آکر رک جاتی ہے -
سٹیرائڈ فیڈ کھلا کر وزن بڑھایا گیا 45 دن کا چوزہ جو اپنا وزن بھی نہیں اٹھا سکتا اور عوام کی طرح ہر وقت بیٹھا رہنا اور حرکت کرنا پسند نہیں کرتا -
اسی لیے سستی کاہلی اور تن آسانی اس کو کھانے والی عوام میں عام نظر آتی ہے -

Address

Karachi
Karachi
75521

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alim Homoeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram