Allama Hassan Raza Madnii

Allama Hassan Raza Madnii Hassan

28/02/2026

ماہانہ ایام مخصوصہ میں خواتین کے لئے روزہ معاف ہے۔۔
لیکن پاک ہونے کے بعد اس کی قضاء کرنا لازم و ضروری ہے۔۔

28/02/2026

ایسا مریض اور بوڑھا شخص جس کو مرض بڑھ جانے یا موت کا اندیشہ ہو تو روزہ چھوڑنے اور توڑنے دونوں کی اجازت ہے۔۔۔

28/02/2026

حاملہ اور دودھ پلانے والی خاتون کو بچے یا اس کی خود کی جان جانے یا کمزوری کا اندیشہ ہو تو روزہ چھوڑنے اور توڑنے دونوں کی اجازت ہے۔۔۔

27/02/2026

کلی کرتے ہوئے پانی حلق میں چلا جائے اور ناک میں پانی چڑھاتے ہوئے دماغ میں جلن محسوس ہو تو روزہ ٹوٹ جائے گا ۔۔۔

27/02/2026

روزے کی حالت میں جان بوجھ کر الٹی کی جائے جبکہ روزہ دار ہونا یاد ہو اور الٹی
out of control
ہو تو روزہ ٹوٹ جائے گا ورنہ الٹی سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔۔۔

26/02/2026

ناک میں وکس بام لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
‎ عطر پرفیوم سونگھنے سے روزہ
نہیں ٹوٹے گا۔
جان بوجھ کر ‎دھواں سونگھنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا ۔

26/02/2026

انجیکشن لگوانے بلڈ ٹیسٹ کروانے بلڈ ڈونیٹ کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ بلڈ ڈونیٹ کرنے اور ٹیسٹ کروانے پر کمزوری کا اندیشہ تو احتیاط یہ ہے کہ روزہ مکمل کرنے کے بعد ہی یہ کام کریں۔

25/02/2026

آنکھ میں دوائی ڈالنے سے بعض فقہاء کے نزدیک روزہ ٹوٹ جائے گا اور بعض کے نزدیک نہ ٹوٹے گا لہٰذا اس اختلاف کی وجہ سے بہتر ہے کہ حالت روزہ میں آنکھ میں دوائی نہ ڈالی جائے ۔۔البتہ سرمہ لگا سکتے ہیں

25/02/2026

روزے کی تعریف
صبح صادق سے غروب آفتاب تک کھانے پینے اور جسمانی تعلق قائم کرنے سے خود کو روکے رکھنا روزہ کہلاتا یے۔

ان شاءاللہ 🌹
12/02/2026

ان شاءاللہ 🌹

11/02/2026

Beti❤️

Address

95/16 Sector 5f New
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Hassan Raza Madnii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram