Pakistan Helpline

Pakistan Helpline Pakistan Helpline Welfare Organization

Our Officials :
www.pakistanhelpline.com

🎉 BIG NEWS! Your wait is over! 🎉The moment you've been preparing for is finally here! AIPECT Entry Test Results are offi...
17/12/2025

🎉 BIG NEWS! Your wait is over! 🎉
The moment you've been preparing for is finally here! AIPECT Entry Test Results are officially ANNOUNCED!
Curious if you've secured your spot among the brightest? ✨

➡️ Check your results NOW on our page! https://www.facebook.com/aipectinstitute

A huge congratulations to everyone who passed and has been selected for admission! This marks the beginning of an incredible journey with AIPECT, a Brand of Success!

Remember, availability is limited, so please confirm your seat promptly to embark on your bright future with us!

📞 Questions? Call us at 0347-8356035
📧 Email: info@aipect.com.pk

بفضل الٰہی اب تک پاکستان بھر سے کامیابی کے ساتھ 150 سے زیادہ طلباء و طالبات نے آن لائن اور آن سائٹ کورسز میں رجسٹریشن ...
02/12/2025

بفضل الٰہی اب تک پاکستان بھر سے کامیابی کے ساتھ 150 سے زیادہ طلباء و طالبات نے آن لائن اور آن سائٹ کورسز میں رجسٹریشن مکمل کروالی ہے۔ اگر آپ بھی اس پروگرام میں شامل ہوکر کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں تو اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔ رجسٹریشن بند ہونے میں صرف 2 دن باقی ہیں۔ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ، کورس مکمل کرنے پر ادارے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ https://aipect.com.pk/registration/

بفضل الٰہی اب تک پاکستان بھر سے کامیابی کے ساتھ 150 سے زیادہ طلباء و طالبات نے آن لائن اور آن سائٹ کورسز میں رجسٹریشن ...
02/12/2025

بفضل الٰہی اب تک پاکستان بھر سے کامیابی کے ساتھ 150 سے زیادہ طلباء و طالبات نے آن لائن اور آن سائٹ کورسز میں رجسٹریشن مکمل کروالی ہے۔ اگر آپ بھی اس پروگرام میں شامل ہوکر کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں تو اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔ رجسٹریشن بند ہونے میں صرف 2 دن باقی ہیں۔ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ، کورس مکمل کرنے پر ادارے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ https://aipect.com.pk/registration/

مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں تفصیلات  کے مطابق مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن طب...
02/12/2025

مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں
تفصیلات کے مطابق مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن طبعیت کی مسلسل خرابی کیوجہ سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں پاکستان ہیلپ لائن کے چئیرمین سید قیصر محمود اور ان کی پوری ٹیم نے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ کریم اپنے حبیب کریم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ و طفیل قبلہ مفتی منیب الرحمن کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ اور آپ کا سایہ اہلسنت پر صحت و سلامتی کیساتھ تا دیر قائم و دائم فرماۓ آمین
پاکستان ہیلپ لائن کی پوری ٹیم آپ کی صحت یابی کے لئیے دعا گو ہے

اگر آپ اس پروگرام میں شامل ہوکر کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں تو اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ، کورس مکمل...
21/11/2025

اگر آپ اس پروگرام میں شامل ہوکر کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں تو اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ، کورس مکمل کرنے پر ادارے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا https://aipect.com.pk/registration/

چئیرمین پاکستان ہیلپ لائن سید قیصر محمود کے وژن کے تحت ، پاکستان ہیلپ لائن اور آئیپیکٹ انٹرنیشنل کے باہمی اشتراک سے ملک...
19/11/2025

چئیرمین پاکستان ہیلپ لائن سید قیصر محمود کے وژن کے تحت ، پاکستان ہیلپ لائن اور آئیپیکٹ انٹرنیشنل کے باہمی اشتراک سے ملک بھر کے تمام طلباء و طالبات کو جدید ٹیکنالوجی کی مفت اور معیاری تعلیم فراہم کی جارہی ہے، آپ اس پروگرام کا کونسا کورس کرنا چاہتے ہیں؟
https://whatsapp.com/channel/0029Va7kbJvBfxoB0nRL820P

11/11/2025

Venus Morning Show with Mansoor Sahir & Nida sheikh
Current affairs and personal life
Guests:
Irshad.M.khan bhai senior journalist , Qamar Naeem bhai and syed Qaiser mehmood Chairman Pakistan Helpline

Address

Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Helpline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan Helpline:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram