Muhammad Saqib

Muhammad Saqib Success Tips, Mind Sciences Techniques, Job Searching Tools, Motivational Stories, Life Coaching

Developing a "Blue Zone Mindset" with applying the "𝐁𝐥𝐮𝐞 𝐙𝐨𝐧𝐞 𝐋𝐨𝐧𝐠𝐞𝐯𝐢𝐭𝐲 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐢𝐩𝐥𝐞𝐬" is part of the "NeuroSomatic Practit...
02/10/2025

Developing a "Blue Zone Mindset" with applying the "𝐁𝐥𝐮𝐞 𝐙𝐨𝐧𝐞 𝐋𝐨𝐧𝐠𝐞𝐯𝐢𝐭𝐲 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐢𝐩𝐥𝐞𝐬" is part of the "NeuroSomatic Practitioner Workshop".

02/10/2025

میں نے وائس آف امریکا کے بعد ایک نہیں، دو نہیں، تین شعبوں میں جان ماری کہ کسی ایک میں تو بات بنے گی۔ او بر (Uber) چلاتے ہوئے کمیونی کیشنز، ایجو کیشن اور پروجیکٹ مینیجمنٹ میں ڈگریاں اور سرٹیفکیشنز کیے کتا ہیں پڑھیں، نیٹ ورکنگ کی، سات سو سے زیادہ جگہ اپلائی کیا اور ابتدا میں کم تنخواہ کی ملازمتیں کیں۔ سنبھلتے تین سال لگ گئے۔

(یہ جیو نیوز کے مشہور صحافی مبشر زیدی اپنی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ صرف 700 سے زیادہ جگہوں پر اپلائی کیا، پر غور کریں۔)

01/10/2025
ایک بادشاہ اپنے وزیروں کے ساتھ دربار میں بیٹھا تھا۔ ہر وزیر اپنی بات بڑھا چڑھا کر کر رہا تھا تاکہ بادشاہ کی توجہ حاصل کر...
31/08/2025

ایک بادشاہ اپنے وزیروں کے ساتھ دربار میں بیٹھا تھا۔ ہر وزیر اپنی بات بڑھا چڑھا کر کر رہا تھا تاکہ بادشاہ کی توجہ حاصل کرے۔ لیکن ایک وزیر خاموش بیٹھا رہا۔ بادشاہ نے حیران ہو کر پوچھا:
“تم کیوں خاموش ہو؟ کیا تمہارے پاس کوئی رائے نہیں؟”

وزیر نے مسکرا کر کہا:
“حضور! جب کمرہ آوازوں سے بھر جائے تو اثر الفاظ کا نہیں، وقار کا ہوتا ہے۔ میں نے سیکھا ہے کہ وقار کے ساتھ بیٹھنا بھی کلام ہے۔”

بادشاہ اس جواب سے متاثر ہوا اور کہا:
“تم نے آج مجھے بتایا کہ لیڈر کی پہچان اس کی موجودگی سے ہوتی ہے، صرف الفاظ سے نہیں۔”

یہی ہے
Executive Presence

📌 خاموشی میں اثر
📌 خود اعتمادی کے ساتھ موجودگی
📌 کم بول کر زیادہ پیغام دینا

The "ART OF EXECUTIVE PRRSENCE" Send me a DM to confirm your enrollment.
31/08/2025

The "ART OF EXECUTIVE PRRSENCE" Send me a DM to confirm your enrollment.

30/08/2025

دربار میں ہنگامہ برپا تھا۔
ایک نوجوان بادشاہ کے سامنے کھڑا تھا۔ درباری اُس پر ہنس رہے تھے، کیونکہ وہ کچھ ایسا کہنے جا رہا تھا جو سب کے لیے ناقابلِ یقین تھا۔

بادشاہ نے گرجدار آواز میں کہا:
"کیا تمہیں اندازہ ہے تم کس کے سامنے کھڑے ہو؟ تمہارے پاس صرف ایک موقع ہے اپنی بات کہنے کا!"
نوجوان نے پُراعتماد مسکراہٹ کے ساتھ کہا:
"جی ہاں، حضور! اور مجھے یقین ہے کہ آپ میری بات سنیں گے۔"

بادشاہ نے تیور چڑھاتے ہوئے کہا:
"کیا صلاحیت ہے تمہارے پاس، نوجوان؟"
وہ نوجوان بولا:
"میں وہ فن جانتا ہوں جو دنیا میں کسی اور کے پاس نہیں۔ میں ایسے عام انسان کو بھی اس مقام پر کھڑا کر سکتا ہوں کہ وہ جہاں قدم رکھے، لوگ احترام سے سر جھکا لیں۔"
دربار میں قہقہے گونج اُٹھے۔

بادشاہ نے کہا:
"کیا واقعی تم یہ سب کر سکتے ہو؟"
نوجوان نے کہا:
"جی ہاں، مگر مجھے صرف پانچ دن چاہئیں۔"
بادشاہ نے ہنستے ہوئے کہا:
"پانچ دن میں انقلاب؟ ٹھیک ہے، موقع مل گیا!"

پانچ دن گزر گئے…
دربار میں وہی نوجوان واپس آیا، لیکن اس بار وہ تنہا نہیں تھا۔
اس کے پیچھے وہ لوگ کھڑے تھے جن کے چہروں پر کل تک ناامیدی، خوف اور عدم اعتماد کی جھلک تھی۔
آج ان کی آنکھوں میں اعتماد کی روشنی تھی۔
ان کے قدموں میں قوت اور وقار تھا۔
ان کے انداز میں قیادت کی کرن تھی۔
بادشاہ حیران رہ گیا۔
"یہ کیسے ممکن ہوا؟"

نوجوان نے نرمی سے کہا:
"بادشاہ سلامت! ہر انسان کے اندر روشنی کا ایک چراغ ہے۔ میرا کام صرف اس چراغ کو جلانا ہے۔"

یاد رکھیں:

دنیا کا سب سے بڑا کمال یہ نہیں کہ آپ دوسروں کو بدل دیں…
اصل کمال یہ ہے کہ آپ اپنے اندر کے لیڈر کو جگا لیں۔
ہر انسان کے اندر ایک ایسی ایگزیکٹو پریزنس چھپی ہوئی ہے جو دنیا کو متاثر کر سکتی ہے،
بس ضرورت ہے صحیح رہنمائی، خود اعتمادی، اور اپنی اصل طاقت کو پہچاننے کی۔

🩸 اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ کمرے میں داخل ہوتے ہی سب کی توجہ آپ کی طرف ہو…
🩸 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اثر الفاظ سے پہلے محسوس ہو…
🩸 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شخصیت خود ایک برانڈ بن جائے…

تو آئیے
"The Art of Executive Presence" میں شامل ہوں

1 -5 September 2025
7:30 – 9:00 PM (PKT)
Live on Zoom

📞 اپنی سیٹ بک کریں
0300-9273773

یہ پانچ دن آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔
یہ پانچ دن آپ کے اندر کے لیڈر کو جگا سکتے ہیں۔

𝐊𝐮𝐧𝐝𝐚𝐥𝐢𝐧𝐢 𝐀𝐰𝐚𝐤𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 Secrets of Healing, Wealth & Spiritual ChargingPre-Eid Gift Workshop Join us live on Zoom on 22nd Ma...
15/05/2025

𝐊𝐮𝐧𝐝𝐚𝐥𝐢𝐧𝐢 𝐀𝐰𝐚𝐤𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠

Secrets of Healing, Wealth & Spiritual Charging
Pre-Eid Gift Workshop

Join us live on Zoom on 22nd May 2025

you will explore:

✔Kundalini Activation for Distance Healing and Energy Charging
✔Feng Shui Principles to Align Your Space for Prosperity
✔Fish Massage Technique for Weight Loss and Trauma Release
✔Removing Dots from Generational Energy
✔Becoming a Money Magnet to Attract Wealth and Opportunities

Time: 7:30 PM – 10:00 PM (Pakistan Standard Time)
Fee: PKR 1890 only

Bonus: Recording of the session will be provided to all registered participants
Language: Urdu

Send me a message to register your spot.

𝐖𝐡𝐲 𝐈 𝐂𝐫𝐞𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 "𝐈𝐧𝐯𝐢𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞 𝐒𝐢𝐠𝐧𝐚𝐥" 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐡𝐨𝐩Sometimes life brings people to you not by chanceThis is God's way of guidi...
08/05/2025

𝐖𝐡𝐲 𝐈 𝐂𝐫𝐞𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 "𝐈𝐧𝐯𝐢𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞 𝐒𝐢𝐠𝐧𝐚𝐥" 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐡𝐨𝐩

Sometimes life brings people to you not by chance
This is God's way of guiding our journey.

Here are just a few stories:

✅A voice note from an unknown number:
"I want to commit su***de. Someone told me to talk to you first."

✅A PhD scholar in Australia during a Time Tunnel Journey (Death Meditation) saw he was all alone at his death. It changed how he lived his relationships.

✅Tears rolling down, number of clients finally realizing: "I am a born CHAMP."

✅A mother’s words:
"We never imagined our son could ever work like a normal person."

✅Clients smiling after their first telepathic communication:
"Yes, it’s real!"

This is the magic of true 1-1 work.

Real transformation.
Just You and Me
Mental Programming and Drills Created on the Basis of Your Personal Story

🅘🅝🅥🅘🅢🅘🅑🅛🅔 🅢🅘🅖🅝🅐🅛 A Game Changer

Day 1: Time Tunnel Journey
Day 2: Exploring 8 Dimensions of Mind
Day 3: Telepathic Mastery

📢𝐍𝐨 𝐔𝐩𝐟𝐫𝐨𝐧𝐭 𝐏𝐚𝐲𝐦𝐞𝐧𝐭

You experience the first exclusive session
If you find value, then you decide to continue.

Send me a “DM” and I'll take you from there.

With love,

Muhammad Saqib

Address

G-15, 7th Floor, The Plaza, Nursery Bridge, Shahra-e-Faisal
Karachi
83200

Telephone

923009273773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Saqib:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram