22/05/2022
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
الحجامہ کلینک
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰہ عنہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص چاند کی 17 ،19 اور 21 تاریخ کو حجامہ لگواۓ تو یہ حجامہ لگوانا تمام بیماریوں کے لیے شفا ہے
جو کہ اس مہینے کی 18 مئ مغرب سے 19 مئ مغرب تک ، 20 مئ مغرب سے 21 مئ مغرب تک اور 22 مئ مغرب سے 23 مئ مغرب تک ہیں۔
یعنی بروز جمعرات ، بروز ہفتہ اور بروز پیر کو ہیں۔
حجامہ لگوانے کے لیے رابطہ کریں-
حجامہ تھراپسٹ:-
حکیم حافظ واجد ایوب
0308-2417440
0346-9661105
نوٹ:-
آنے سے پہلے فون پر ٹائم ضرور لیں۔
جزاک اللّٰہ خیر