Faiza Aslam

Faiza Aslam Ms. Faiza Aslam (Counsellor, Psychotherapist & Hypnotist)
For Appointments and Consultation call us at 03432952697

Faiza Aslam (Counselor & Hypnotist) Gives you "Counseling"(psychological or personal), "Hypnotherapy" , Healing therapy and workshop training and thats not all Counseling through Skype Session is also available. For furhter information contact us @ faizatcousellor@gmail.com

14/02/2026

Against یا Favour

انسان کی فطرت ہے کہ وہ چیزوں کو اپنے حق میں جاتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے چاہے بیوی بچے ہوں کاروبار ہوں یا ملازم !! اس کے لئے برسوں کی تپسیا شامل ہوتی ہے۔۔ محنت ہوتی ہے ۔۔لیکن پھر اچانک سے حالات مخالف سمت میں جانے لگتے ہیں جو سوچا ہوتا ہے اس کے برعکس ہونے لگتا ہے۔۔دل ڈوبنے لگتا ہے ۔۔سانس اکھڑنے لگتی ہے۔۔اپنا آپ ادھورا لگتا ہے ۔۔یہاں تک کہ تقدیر بھی قصوروار لگتی ہے ۔۔یوں لگتا ہے سب میرے against میں ہورہا ہے !!
انسان بڑا تھڑدلا ہے بہت جلدی جج کرتا ہے تھوڑا سا مرضی کے خلاف ہوجائے تو خدا سے ناراض ہو جاتا ہے شاکی رہتا ہے !! وہی رب جو ہر وقت اپنے بندے کے ساتھ ہے اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا ہم ذرا سی بات پہ ناراض ہو کر خدا سے منہ موڑ لیتے ہیں !اس کی رضا کو اپنے خلاف کوئی سازش تصور کرتے ہیں ۔
کبھی یہ سوال تنہائی میں خود اے بیٹھ کر کیجئے کیا رب سے رشتہ اتنا کمزور ہے؟ یا پھر رب پہ یقین نہیں ہے ؟
بظاہر تو ہمارے دعوے یہ بتاتے ہیں کہ ہم بڑے اللہ والے لوگ ہیں لیکن دین صرف ہمارے حلیوں میں نظر آتا ہے ۔۔ عمل اس سے خالی ہیں !!!
انسان سے مطلوب ہے کہ اس کا ظاہر و باطن ایک ہوجائے اس کے شب وروز کا ہر لمحہ اس خیال سے پرُ ہو کہ خدا اسے دیکھ رہا ہے ۔کوئی ہے جو اس کے دل میں آنے والے ہر خیال سے واقف ہے!! ہے نا کتنی خوبصورت بات ؟ وہ رب میرے اور آپ کے دل کی ہر بات جانتا ہے ہم غمگین رہتے ہیں اس بات پہ کہ کوئی مجھے سمجھتا نہیں ۔۔ لیکن وہ نہ صرف ہمیں جانتا ہے بلکہ سنتا اور سمجھتا بھی ہے ۔
اب میرا فرض بنتا ہے کہ میں باد مخالف کو اپنے against نہیں بلکہ favour میں سمجھوں !!یہیں سے میرے یقین اور ایمان کی منزلیں شروع ہوتی ہیں ۔ یہیں سے میرا رب پہ گمان بنتا ہے جو میری کامیابی تک کا راستہ ہے..

فائزہ اسلم
فیملی کاؤنسلر سائکو تھراپسٹ

Address

Building 10C, Khayaban E Rizwan, Phase 7 Ext
Karachi

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:30
Tuesday 15:00 - 18:30
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 18:30
Friday 15:00 - 18:30
Saturday 15:00 - 18:30

Telephone

+923432952697

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiza Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faiza Aslam:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category

Our Story

Ms. Faiza Aslam (Counselor & Hypnotist) Gives you "Counseling"(psychological or personal), "Hypnotherapy" , Healing therapy and workshop training and thats not all Counseling through Skype Session is also available. For furhter information contact us @ faizatcousellor@gmail.com