07/12/2025
فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز لاہور کی بی ڈی ایس کی 50 سیٹیں شامل ہونے کے بعد پنجاب کے تمام 17 سرکاری میڈیکل کالجز اور 4 ڈینٹل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے پروگرامز کی سیٹوں کی کل تعداد 3766 ہوگئی ہے، جن میں اوپن میرٹ ایم بی بی ایس کی 3121 اور بی ڈی ایس کی 235 سیٹیں شامل ہیں۔
Copied