Dr Rubab

Dr Rubab Discipline today. Destiny tomorrow.

18/02/2026

ثقلین مشتاق کا رضوانڈ کے ہمراہ صائم ایوب کی ٹوئی مارنے کا فیصلہ

18/01/2026

سب سے مشکل جنگ انسان خود سے لڑتا ہے۔کیونکہ یہاں نہ کوئی جیتتا ہے، نہ کوئی ہارتا ہے، بس انسان بدل جاتا ہے۔

12/01/2026
12/01/2026

بگ بیش لیگ میں جو مولوی رضوان اور بابر اعظم نے قوم کو جس طرح ذلیل کروایا ہے اس کی سزا کم از کم آرٹیکل چھ ہونی چاہئے۔کاپیڈ

بٹوارا صرف زمینوں کا نہیں ہوتا،یہ دلوں، رشتوں اور یادوں تک پھیل جاتا ہے۔لکیر کاغذ پر کھنچی جاتی ہے،مگر زخم صدیوں تک دل م...
12/01/2026

بٹوارا صرف زمینوں کا نہیں ہوتا،
یہ دلوں، رشتوں اور یادوں تک پھیل جاتا ہے۔
لکیر کاغذ پر کھنچی جاتی ہے،
مگر زخم صدیوں تک دل میں رہتے ہیں۔
ایک ہی چھت، ایک ہی دستر خوان،
اور ایک ہی لہجہ تھا—
پھر اچانک
ہم اور وہ بن گئے۔
حصے بانٹے گئے،
مگر درد بےحصہ رہ گیا۔
بٹوارا سکھاتا ہے
کہ نفرت کا جغرافیہ بڑا تیز بنتا ہے،
اور محبت کا نقشہ
اکثر کاغذ پر ہی رہ جاتا ہے۔
یہ تاریخ کا واقعہ نہیں،
انسانی کمزوری کی کہانی ہے—
جہاں فیصلے اوپر ہوتے ہیں
اور قیمت نیچے والے ادا کرتے ہیں۔

11/01/2026

ت جب ایک خورشید کو شہید کرے

10/01/2026

پاکستان نے ایران جانے والوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی، احتیاط کی ہدایت

10/01/2026

پنجاب ،موسم سرما کی چھٹیوں میں 7 دن کا اضافہ متوقع

10/01/2026

کبھی میں آزادی اور سادگی کا سپاہی تھا۔
لیکن یہ دنیا بڑی بے حس ہے یہ میری آزادی، سادگی، معصومیت، سچائ مجھ سے چھین لے گئی۔
آج میں خود کو جکڑا ہوا پاتا ہوں، کبھی غربت میں تو کبھی منافقت میں تو کبھی دنیا کے فضول دھندے میں۔
میں چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا حامی تھا، فطرت سے پیار کرتا تھا، دوستوں کے ساتھ وقت گزارتا تھا، خوبصورت جگہیں گھومتا تھا، کتابیں پڑھتا تھا۔
لیکن آج میں مانتا ہوں یہ دنیا آپ کو مادہ پرست بناتی ہے، اگر آپ کے پاس گھر، گاڑی، بنگلہ نہیں تو آپ کے پاس کچھ بھی نہیں۔ اگر آپ غریب ہو تو ہر رشتہ آپ سے دور ہو جاتا ہے۔
آج میں خود کو ہارا ہوا محسوس کر رہا ہوں اور یہ ہار سب سے تلخ ہے۔

فلمسٹار نرگس کی مکہ مکرمہ میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات ۔ روحانی امور پر اہم گفتگو ہوئی۔ مردوں کیلئے حوروں کے فضائل بیا...
09/01/2026

فلمسٹار نرگس کی مکہ مکرمہ میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات ۔ روحانی امور پر اہم گفتگو ہوئی۔ مردوں کیلئے حوروں کے فضائل بیان ہوئے۔ حوروں کے فضائل سب کر نرگس نے مولانا طارق جمیل سے عورتوں کیلئے خصوصی ” جنت پیکج “ متعارف کرانے کی درخواست کی۔

Courtesy: Khalid Yonis mir

09/01/2026

"منافق شخص بھیڑیے کے ساتھ بیٹھ کر کھاتا ہے، کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے۔

Address

Landhi
Karachi
68775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rubab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram