13/08/2025
جشن آزادی مبارک 🎉🇵🇰
یا اللہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کو تا ابد قائم و دائم رکھ اور امن و ترقی کا گہوارہ بنا ۔ پاکستان کے عوام کو خوشحالی اور ہر مصیبت اور پریشانی سے نجات عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻 🇵🇰