08/12/2025
خوشخبری!!
لواغر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (LIMS) چوکارہ، کرک میں نئے تعلیمی سال 2025 کے لیے داخلے کھلے ہیں۔ ادارہ مختلف پروگرامز میں معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے، جن میں 4 سالہ بی ایس پروگرام (بی ایس سرجیکل، ایمرجنسی کیئر، ڈینٹل، ریڈیالوجی، ایم ایل ٹی) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 2 سالہ میڈیکل ڈپلومہ کورسز بھی دستیاب ہیں جیسے سرجیکل، ڈینٹل، ہیلتھ، انستھیزیا، ریڈیالوجی، کارڈیالوجی، پیتھالوجی اور فارمیسی۔
مزید 2 سالہ پروگرامز جیسے LHV، CNA اور فارمیسی کیٹیگری بی بھی کروائے جا رہے ہیں۔
داخلے کے لیے رابطہ کریں 03359419204.03465561126