Shabir Medical complex karor

Shabir Medical complex karor انسانیت کی خدمت 🖤

شبیر میڈیکل کمپلیکس ہر سہولت ایک ہی چھت تلے شبیر میڈیکل کمپلیکس  میں ہم 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن (24/7) بہترین طبی سہو...
11/12/2025

شبیر میڈیکل کمپلیکس
ہر سہولت ایک ہی چھت تلے
شبیر میڈیکل کمپلیکس میں ہم 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن (24/7) بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ہماری ماہر ٹیم میں شامل ہیں:
✅ آٸ سپیشلسٹ ( آنکھوں کا ماہر
✅ نیورو فزیشن ( فالج مرگی لقوہ وغیرہ
✅ نیفرالوجسٹ (ماہر امراضِ گردہ و مثانہ
✅ جنرل فزیشن ( ماہر امراض بخار ،معدہ،بلڈ پریشر، ملیریا
✅ ڈاٸباٹالوجسٹ ( ماہر امراض شوگر
✅ روماٹالوجسٹ ( ماہر امراض جوڑوں کا درد
✅ چیسٹ اسپیشلسٹ ( ماہر امراض پھیپھڑے
✅ ڈرماٹالوجسٹ ( ماہر امراض جلدی امراض✅پیڈز فزیشن ، سرجن ( ماہر امراض بچگان
✅سپیچ تھراپسٹ ( ماہر امراض بچوں کا کم بولنا یا کم سننا
✅ فزیوتھراپسٹ ( جدید مشینری سے پٹھوں اور جوڑوں کے درد کا علاج
ہم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
سہولیات:
فارمیسی، لیبارٹری، ایمرجنسی کی سہولت،فزیوتھراپی، حجامہ تھراپی، ای سی جی
🔹 صفائی و جراثیم سے پاک ماحول:
🔹 مریض کی مکمل دیکھ بھال: ہر مریض کو عزت، ہمدردی اور انفرادی توجہ کے ساتھ علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
🔹 ہمیشہ دستیاب: دن ہو یا رات — ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
ہر علاج کیلۓ
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔
شبیر میڈیکل کمپلیکس
خدمت، اعتماد اور معیار کا نشان۔
کلینک کا پتہ :بلمقابل ریسکیو 1122 دفتر کروڑ لعل عیسن
کلینک رابطہ نمبر : 03025013657

جمعہ مبارک
05/12/2025

جمعہ مبارک

شبیر میڈیکل کمپلیکس ہر سہولت ایک ہی چھت تلے شبیر میڈیکل کمپلیکس  میں ہم 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن (24/7) بہترین طبی سہو...
26/11/2025

شبیر میڈیکل کمپلیکس
ہر سہولت ایک ہی چھت تلے
شبیر میڈیکل کمپلیکس میں ہم 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن (24/7) بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ہماری ماہر ٹیم میں شامل ہیں:
✅ آٸ سپیشلسٹ ( آنکھوں کا ماہر
✅ نیورو فزیشن ( فالج مرگی لقوہ وغیرہ
✅ نیفرالوجسٹ (ماہر امراضِ گردہ و مثانہ
✅ جنرل فزیشن ( ماہر امراض بخار ،معدہ،بلڈ پریشر، ملیریا
✅ ڈاٸباٹالوجسٹ ( ماہر امراض شوگر
✅ روماٹالوجسٹ ( ماہر امراض جوڑوں کا درد
✅ چیسٹ اسپیشلسٹ ( ماہر امراض پھیپھڑے
✅ ڈرماٹالوجسٹ ( ماہر امراض جلدی امراض✅پیڈز فزیشن ، سرجن ( ماہر امراض بچگان
✅سپیچ تھراپسٹ ( ماہر امراض بچوں کا کم بولنا یا کم سننا
✅ فزیوتھراپسٹ ( جدید مشینری سے پٹھوں اور جوڑوں کے درد کا علاج
ہم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
سہولیات:
فارمیسی، لیبارٹری، ایمرجنسی کی سہولت،فزیوتھراپی، حجامہ تھراپی، ای سی جی
🔹 صفائی و جراثیم سے پاک ماحول:
🔹 مریض کی مکمل دیکھ بھال: ہر مریض کو عزت، ہمدردی اور انفرادی توجہ کے ساتھ علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
🔹 ہمیشہ دستیاب: دن ہو یا رات — ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
ہر علاج کیلۓ
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔
شبیر میڈیکل کمپلیکس
خدمت، اعتماد اور معیار کا نشان۔
کلینک کا پتہ :بلمقابل ریسکیو 1122 دفتر کروڑ لعل عیسن
کلینک رابطہ نمبر : 03025013657

20/11/2025

ڈاکٹر آف آپٹومیٹری گولڈ میڈلسٹ
ملک خالد شبیر پلہار
ایم فل آپٹومیٹری فیصل آباد،بی- ایس آپٹومیٹری اینڈ آرتھوآپٹیکس(UHS)
سابقہ آپٹومیٹرسٹ عارف میموریل ٹیچنگ ہسپتال لاہور، آپٹومیٹرسٹ THQچوک اعظم
ماہر امراض
-کمپیوٹرائزڈ آنکھوں کا معائنہ
-سفید اور کالے موتیے کی تشخیص و علاج
-بچوں میں انکھوں کے مسائل کا علاج
-آنکھوں کی تمام بیماریوں کی تشخیص و علاج
-بچوں میں آنکھوں کے ٹیڑھے پن کی تشخیص و علاج
ہر قسم کے چشموں کی سہولت موجود ہے
روزانہ دوپہر 3 سے رات 8 تک
بروز اتوار شام 4سے شام8تک
0302 5013657
شبیر میڈیکل کمپلیکس فتح پور روڈبالمقابل ریسکیو دفتر 1122کروڑ لعل عیسن

World Diabetes Day
14/11/2025

World Diabetes Day

Address

Karor Near Resucue 1122
Karor Lal Isa

Telephone

+923025013657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabir Medical complex karor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram