26/09/2025
🌊✨ میڈیکل کیمپ کا اعلان ✨🌊
سیلاب سے متاثرہ عزیز دوستوں اور بہن بھائیوں کے لیے ایک خصوصی مفت میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے۔
📍 ◄ مقام ►
گاؤں سہجارہ، ضلع قصور
📅 ◄ تاریخ ►
28 ستمبر 2025 (اتوار)
⏰ ◄ وقت ►
🕘 صبح 9 بجے سے 🕒 شام 3 بجے تک
👨⚕️ ◄ معالج ►
ڈاکٹر منیب احمد رضا
(یورولوجسٹ اور پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ)
---
✅ ◄ پیش کردہ خدمات ► ✅
💚 مفت معائنہ اور مشورہ
💊مفت ادویات
👩👧بچوں اور خواتین کے لیے خصوصی نگہداشت
🚑ڈائریا، جلد کے امراض اور زخموں کا فوری علاج
---
📣 گزارش:
برائے مہربانی اس پیغام کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر متاثر فرد تک یہ مدد پہنچ سکے۔
#سہجارہ #قصور